Author: Zafar Siddiqui
-

افغانستان: نئے قوانین کے تحت جامعات میں تدریس بحال، طلبا اور طالبات کے درمیان پردہ کا انتظام
افغانستان میں دارالحکومت کابل پر اگست کے وسط میں طالبان کے کنٹرول کے بعد سے اب نئے قوانین کے تحت یونیورسٹیاں ایک بار پھر سے کھول دی گئی ہیں۔ درس و تدریس کے دوران کلاسوں میں طلبہ اور طالبات کو الگ کرنے کے لیے درمیان میں پردے یا بورڈز بھی لگائے گئے ہیں۔ طالبان نے…
-

مغربی بنگال: بی جے پی کو مزید جھٹکے دینے کی تیاری میں ترنمول، 24 اراکین اسمبلی رابطے میں!
ترنمول کانگریس کے سرکردہ لیڈر مکل رائے نے دعویٰ کیا ہے کہ بی جے پی کے 24 اراکین اسمبلی ترنمول کانگریس میں شامل ہونے کی خواہش رکھتے ہیں اور یہ سبھی ان کے رابطے میں ہیں۔ مغربی بنگال میں بی جے پی کو یکے بعد دیگرے کئی جھٹکے دے چکی ترنمول کانگریس آگے مزید جھٹکے…
-

پنج شیر پر مکمل قبضہ کے بعد عام معافی کا اعلان ، مخالفین کے خلاف انتقامی کارروائی نہیں ہوگی: ذبیح اللہ مجاہد
ذبیح االلہ مجاہد نے کہا کہ وادی پنج شیر میں دشمن کے مکمل علاقے پر قبضہ کر لیا گیا ہے اور پوری وادی طالبان کے کنٹرول میں ہے، انہوں نے پنج شیر کے لوگوں کے لیے عام معافی کا اعلان کیا۔ کابل: افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے پیر کو اعلان کیا ہے…
-

یوپی: بی ایس پی یادگاری گھوٹالہ معاملہ میں چارج شیٹ داخل
ایف آئی آر میں یوپی ریاستی تعمیراتی کارپوریشن کے کچھ سابق وزرا اور افسران کو ملزم بنایا گیا ہے۔ فرد جرم میں جن دو وزرا کے نام ہیں وہ بابو سنگھ کشواہا اور نسیم الدین صدیقی کے ہیں۔ لکھنؤ: سابق وزیر اعلیٰ مایاوتی کے دور اقتدار میں لکھنؤ اور نوئیڈا میں ہونے والے 1410 کروڑ…
-

اعظم خان کو ہائی کورٹ سے جھٹکا! جوہر ٹرسٹ کے لئے تحویل میں لی گئی اراضی پر ریاستی قبضہ کے خلاف عرضی خارج
عدالت نے کہا درج فہرست ذات کی زمین پر ضلع مجسٹریٹ کی منظوری حاصل کئے بغیر تحویل میں لی گئی اور شرائط کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اس زمین پر مسجد تعمیر کرائی گئی ہے لکھنؤ: الہ آباد ہائی کورٹ نے سابق کابینہ وزیر محمد اعظم خان کے مولانا محمد علی جوہر ٹرسٹ رام پور…
-

ہندؤوں اور مسلمانوں کے آبا و اجداد اور ہر ہندوستانی ’ہندو‘ ہے! آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت
پونے کی ایک تنظیم کی زیر انتظام منعقد ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے کہا کہ لفظِ ہندو مادرِ وطن، آبا و اجداد اور ہندوستانی ثقافت کے مشابہ ہے پونے: راشٹریہ سوم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت نے کہا ہے کہ ہندؤوں…
-

ماب لنچنگ پر مغربی بنگال میں پھانسی کی سزا قابل خیر مقدم، بہار و جھارکھنڈ میں بھی ایسا قانون بننا چاہیے: ڈاکٹر اظہار احمد
سابق رکن اسمبلی ڈاکٹر اظہار احمد نے کہا کہ ’’مرکز بھی ہجومی تشدد پر پابندی لگانے کے لئے اسی نوعیت کا قانون نافذ کرے جس نوعیت کا قانون مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی کی کوشش سے عمل میں آیا ہے۔‘‘ پٹنہ: سابق رکن اسمبلی و تخمینہ کمیٹی کے چیئر مین ڈاکٹر اظہار احمد…
-

نعت پاک
شاعری کا کچھ ایسے بھرم توڑ دوں لکھ کے نعت نبی پھر قلم توڑ دوں میرےآقا کرم ہو، کرم ہو، کرم در پہ پہنچوں،پہنچ کے میں دم توڑ دوں آپ سے لو لگی ہے، تو ہے آرزو جو تراشے ہیں اب تک صنم توڑ دوں سبز گنبد کی آنکھوں کو ٹھنڈک ملے پھر تو میں…
-

ہماری 19 سالہ خدمات کو چند لفظوں میں بیان کرنا ناممکن : ترک صدر
انقرہ :ترک صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ہم تسلسل سے ملک کی خدمت کررہے ہیں ، ہم چاہے جس قدر بھی خلاصہ پیش کرنے کی کوشش کیوں نہ کریں، لیکن گزشتہ 19 برسوں میں ہم نے ترکی کے لیے گھنٹوں، حتیٰ کہ کئی دنوں تک بیان کر سکنے والے شہ کاروں کو…
-

یوگی حکومت کا ایک اور انتقامی قدم، سابق گورنر پر بغاوت کا مقدمہ درج
رام پور: (ایجنسی) وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف مبینہ توہین آمیز ریمارکس معاملے میں سابق گورنر عزیز قریشی پر اترپردیش پولیس نے بغاوت کا مقدمہ درج کیا ہے۔ موصولہ اطلاع کے مطابق بی جے پی لیڈر آکاش سکسینہ کی شکایت پر اتوار کی رات رام پور ضلع کے سول لائن پولیس اسٹیشن میں ایف…