Author: Zafar Siddiqui
-

حکومت ہمارے صبر کا امتحان نہ لے: عدالت عظمیٰ
نئی دہلی: (یو این آئی) سپریم کورٹ نے پیر کو مرکزی حکومت کو مختلف عدالتی ٹربیونلز میں خالی آسامیاں نہ بھرنے پر سخت سرزنش کی اور کہا کہ اس کے صبر کا امتحان نہ لیا جائے۔چیف جسٹس این وی رمن ، جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس ایل ناگیشور راؤ نے سالیسٹر جنرل تشار مہتا…
-

فتنۂ ارتداد کے خلاف امارت شرعیہ کی جد وجہد
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ،پٹنہ) امارت شرعیہ کے قیام کے بنیادی مقاصد میں ”حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے ہوئے طریقہ پر نظام شرعیہ کے قیام کے ساتھ جس حد تک ممکن ہو اسلامی احکام کو بروئے کار لانا اور اس کے اجراء وتنفیذ کے مواقع پیدا کرنا“ ہے، امارت…
-

پنج شیر پر طالبان کا مکمل قبضہ ، بجلی اور انٹرنیٹ دوبارہ بحال
کابل: طالبان نے صوبہ پنج شیر کے گورنر ہاؤس، پولیس ہیڈ کوارٹرز اور تمام سات اضلاع کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ کر دیا، طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کہتے ہیں کہ پنج شیرمیں بجلی، ٹیلی فون اور انٹرنیٹ بحال کر دیا۔ دوسری جانب احمد مسعود نے طالبان کو جنگ بندی کے لیے مشروط پیش کش…
-

ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف تشدد کو کس نظر سے دیکھا جاتا ہے؟
نئی دہلی: (ایجنسی) مسلمانوں پر ہندو بلوائیوں کی طرف سے بلا اشتعال حملے انڈیا میں ’معمول‘ بن گئے ہیں اور حکومت کی طرف سے ان کی کوئی مذمت نہیں کی جاتی۔ گزشتہ ماہ ایک اندوہناک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں ایک خوفزدہ مسلمان بچی اپنے باپ سے چمٹی ہوئی تھی جن کو ہندو انتہا…
-

ہاکی کوچ کے نماز پڑھنے پر ہندوتنظیموں کا احتجاج، تھانہ میں شکایت درج
پیلی بھیت: اتر پردیش کے پیلی بھیت میں ، ہندو تنظیموں سے وابستہ کئی عہدیداروں نے یہاں کے اسٹیڈیم میں ہاکی کوچ کے نماز پڑھنے پر اعتراض کرتے ہوئے ایک تھانے میں شکایت درج کرائی ہے۔ پولیس نے یہ معلومات دی ہیں۔ پولیس کے مطابق ہندو تنظیم سے وابستہ لوگوں نے یہاں کے ایک اسٹیڈیم…
-

یورپی یونین نے طالبان سے انسانی حقوق کا احترام کرتے ہوئے وسیع تر حکومت کے قیام کا مطالبہ کیا
بروسیلز سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق یوروپی یونین نے زور دیا ہے کہ انسانی بنیادوں پر امداد فراہم کرنے والے اداروں کو بلا روک ٹوک تمام شہروں تک رسائی دی جائے۔ بروسیلز: یوروپی یونین کی جانب سے رواں ہفتے طالبان کے ساتھ مل کر لیکن محدود سطح پر کام کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ ساتھ…
-

عمر خالد کی ضمانت کی عرضی پر سماعت آج
نئی دہلی: دہلی کی کڑکڑڈوما کورٹ آج دہلی تشدد کے ملزم عمر خالد کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کرے گی۔ گزشتہ سماعت کے دوران عمر کے وکیل نے کہا تھا کہ ان کے خلاف چارج شیٹ ایمیزون پرائم شو فیملی مین کے سکرپٹ کی طرح ہے۔ دہلی کی کرکڑڈوما کورٹ میں آج دہلی تشدد…
-

پنج شیر کی راجدھانی پر طالبان کا قبضہ: افغان میڈیا
افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ دو طرفہ لڑائی میں مقامی ملیشیا کے ترجمان فہیم دشتی مقابلے میں مارے گئے ہیں، جب کہ گورنر ہاؤس اور پولیس ہیڈ کوارٹرز طالبان کے کنٹرول میں ہیں۔ کابل: طالبان نے وادیٔ پنج شیر کی راجدھانی، گورنر ہاؤس اور پولیس ہیڈ کوارٹر پر قبضہ کرلیا ہے۔ افغان میڈیا کے…
-

پورے ملک میں مہنگائی کو لے کر زبردست ہا ہا کار، تیل، دال ، گڑ ، چینی ، اناج سب مہنگے
سب سے زیادہ پریشانی کی بات یہ ہے کہ عالمی سطح میں گراوٹ کے باوجود گھریلو مارکیٹ میں خوردنی تیل کی قیمتوں میں اضافہ رہا ہے ۔ مہنگائی کو لے کر پورے ملک میں زبر دست ہا ہا کار مچا ہوا ہے اور اس وقت وہی پرانا گانا ’مہنگائی ڈائن مار جات ہے‘ یاد آ…
-

فیروز آباد میں ڈینگو بخار کا قہر، ہسپتال میں جگہ نہیں، مریض اور ان کے اہلِ خانہ پریشان
فیروزآباد ضلع میں شہر کے ساتھ دیہی علاقوں میں ڈینگو اور وائرل بخار کا قہر بڑھتا جا رہا ہے۔ علاج کے لئے مریض اور ان کے اہل خانہ پریشان ہیں۔ فیروزآباد: اترپردیش کے ضلع فیروزآباد میں ڈینگو بخار اور وائرل ابھی تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں وبائی بیماری سے…