Author: Zafar Siddiqui
-

عراق: پولیس چیک پوسٹ پر داعش کا حملہ، 12 پولیس اہلکار ہلاک
داعش نے تال السطیح گاؤں میں وفاقی پولیس کی 19 ویں بریگیڈ کی دوسری رجمنٹ پر حملہ کیا۔ اس حملے میں تین اہلکار زخمی بھی ہوگئے ہیں۔ بغداد: عراق کے شمالی صوبے کرکک میں عسکریت پسند تنظیم دولت اسلامیہ (داعش) کے جنگجو گروپ کے حملے میں بارہ پولیس افسران ہلاک ہو گئے ہیں۔ شفق نیوز…
-

شکست کے خوف سے بی جے پی ضمنی انتخابات سے بھاگ رہی ہے: کانگریس
دیپک شرما نے یہاں جاری بیان میں دعوی کیا کہ وزیراعلی کی کرسی خطرے میں ہے اس لئے ضمنی انتخابات ملتوی کرنے کا داؤ چلا ہے۔ ہمیر پور: ہماچل پردیش کانگریس کے ترجمان دیپک شرما نے آج الزام لگایا ہے کہ ریاست میں منڈی لوک سبھا سیٹ سمیت اسمبلی سیٹوں پر ضمنی انتخابات میں شکست…
-

نیشنل مونیٹائزیشن پائپ لائن اسکیم کی پی چدمبرم نے کی سخت تنقید، کہا – یہ دن دہاڑے ڈکیتی ہے!
پی چدمبرم نے کہا کہ گزشتہ 70 برسوں میں ملک نے جو کچھ بنایا ہے یہ حکومت انہیں کچھ چنندہ لوگوں کو فروخت کر رہی ہے۔ لوگوں کو اس خطرے کے تئیں بیدار ہونا چاہئے اور اس کی مخالفت کرنی چاہئے۔ گوا: کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم نے روز افزوں…
-

کورونا پابندیوں میں نرمی آکسیجن کی دستیابی پر منحصر: ادھو ٹھاکرے
ورچوئل میڈیکل کانفرنس کا افتتاح کرتے ہوئے ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ ’’آپ احتجاج کریں، لیکن لوگوں کی زندگیوں سے نہ کھیلیں۔ یہ ہم پر منحصر ہے کہ ہم تیسری لہر کو روکیں یا اسے بلائیں‘‘۔ ممبئی: مہاراشٹر کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے اتوار کو کہا کہ ریاست میں کووڈ-19 پابندیوں میں نرمی آکسیجن…
-

نیپال میں مودی کے خلاف احتجاج و مظاہرہ
ہندوستان کی سرحد پر مہاکالی ندی میں ڈوب کر ایک نیپالی شخص کی ہلاکت کی خبر کے بعد مظاہرین نے جم کر احتجاج و مظاہرہ کیا اور وزیراعظم نریندر مودی کے پتلے جلائے۔ کاٹھمنڈو: نیپال کے کاٹھمنڈو میں ہندوستان کی سرحد پر مہاکالی ندی میں ڈوب کر ایک نیپالی شخص کی ہلاکت کی خبر کے…
-

نہرو کے پیدا کردہ قومی اثاثوں کو فروخت کرکے حکومت لطف اندوز ہو رہی ہے! شیو سینا
سنجے راؤت نے کہا کہ ’’آپ کو ہمیشہ کے لیے نہرو کا مقروض رہنا چاہیے لیکن اس کے بجائے آپ نے تحریک آزادی میں ان کے کردار کو مٹا دیا ہے۔ نہرو کے ساتھ اتنی دشمنی کیوں ہے؟ آپ کو ملک کو جواب دینا چاہیے۔‘‘ ممبئی: مرکز میں حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی پر شدید حملہ…
-

کسان کی آواز کے سامنے اقتدار کا تکبر نہیں چلتا: پرینکا گاندھی
پرینکا گاندھی نے کہا کہ کسان ملک کی آواز ہیں، ملک کی شان ہیں۔ کسانوں کی آواز کے سامنے کسی بھی طاقت کا تکبر نہیں چلتا۔ کھیتی کو بچانے اور اپنی محنت کا حق مانگنے کی لڑائی میں پورا ملک ان کے ساتھ ہے۔ نئی دہلی: کانگریس کی اترپردیش کی انچارج پرینکا گاندھی وڈرا نے…
-

مظفرنگر مہاپنچایت: راکیش ٹکیت اسٹیج سے ’ اللہ اکبر‘ اور ’ہر ہر مہادیو‘ کے نعرے لگائے
مظفرنگر میں منعقدہ کسان مہاپنچایت سے خطاب کرتے ہوئے راکیش ٹکیت نے کہا کہ گزشتہ 9 مہینے سے تحریک چل رہے ہے لیکن حکومت نے بات چیت کرنا بند کر دیا۔ سینکڑوں کسانوں نے جان گنوا دی لیکن ان کے لئے ایک منٹ بھی خاموشی اختیار نہیں کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ ان کا…
-

مظفرنگر میں تاریخ ساز کسان مہا پنچایت ، سڑکوں پر پیر رکھنے کو بھی جگہ نہیں بچی!
مظفرنگر کی سڑکوں پر کسانوں کا سیلاب آیا ہوا ہے۔ میدان میں لاکھوں لوگ موجود ہیں اور میدان کے باہر بھی اتنے ہی لوگ موجود ہیں جنہیں اندر جگہ نہیں مل سکی مظفرنگر: زرعی قوانین کے خلاف سنیوکت کسان مورچہ کی اپیل پر مظفرنگر کے جی آئی سی میدان پر کسانوں کی عظیم الشان کسان…
-

مہاپنچایت میں امنڈا کسانوں کا سیلاب
مظفرنگر کے جی آئی سی میدان پر کسان مہا پنچایت کچھ ہی دیر میں شروع ہو جائے گی اور یہاں کسانوں کا سیلاب امنڈ پڑا ہے۔ 11 بجے شروع ہونے جا رہی اس مہا پنچایت میں کسان لیڈر راکیش ٹکیت کچھ ہی دیر میں پہنچنے والے ہیں۔ ٹکیت صبح غازی پور سے روانہ ہو چکے…