Author: Zafar Siddiqui
-

اتراکھنڈ: وزیر اعلیٰ کے پروگرام میں ہی بی جے پی رکن اسمبلی اور پارٹی کارکنان متصادم
بی جے پی رکن اسمبلی امیش شرما کاؤ نے کہا کہ ’’وزیر محترم جی اگر یہاں ایسے کارکنان کے ساتھ کھڑے رہے تو وہ پروگرام چھوڑ کر چلے جائیں گے اور پروگرام ہونے بھی نہیں دیں گے۔‘‘ جن ریاستوں میں آئندہ سال اسمبلی انتخابات ہونے ہیں، ان میں اتراکھنڈ بھی شامل ہے۔ لیکن انتخابات سے…
-

تیسری لہر اور تہواروں کے بعد حالات دیکھ کر دہلی حکومت اسکول کھولنے کا فیصلہ لے: کانگریس
دہلی کانگریس کے صدر چودھری انل کمار کا کہنا ہے کہ دہلی حکومت اس وقت سبھی اسکول بند کر دے اور کورونا کی تیسری لہر کے ساتھ ساتھ تہواروں کے بعد پیدا حالات دیکھ کر اسکول کھولنے کا فیصلہ لے۔ دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر چودھری انل کمار نے اپنے ایک بیان میں کہا…
-

امریکی صدر نائن الیون سے متعلق خفیہ دستاویزات جاری کرنے کا دیا حکم
امریکی صدر جوبائیڈن نے 11 ستمبر 2001 کو ورلڈ ٹریڈ سنٹر پر ہونے والے حملوں سے متعلق خفیہ دستاویزات جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ واشنگٹن: غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر کی جانب سے حکومتی تحقیقات کی خفیہ دستاویزات اگلے 6 ماہ میں جاری کرنے کے حکم نامے پر دستخط کر…
-

بی جے پی کو جھٹکے پر جھٹکا، مغربی بنگال میں پھر ایک رکن اسمبلی ٹی ایم سی میں شامل
ہفتہ کے روز بی جے پی کا مزید ایک رکن اسمبلی ترنمول کانگریس میں شامل ہو گیا، کالیا گنج سے بی جے پی رکن اسمبلی نے ترنمول میں واپسی کے وقت پہلے ساتھ چھوڑنے کے لیے معافی بھی مانگی۔ الیکشن کمیشن نے ہفتہ کے روز مغربی بنگال کے اس بھوانی پور میں ضمنی الیکشن کا…
-

مرکزی وزیر رام داس اٹھاولے نے ’آبادی کنٹرول پالیسی‘ کی وکالت کی
مرکزی وزیر اور ریپبلکن پارٹی آف انڈیا کے چیف رام داس اٹھاولے نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے ملک کی بڑھتی آبادی کو کنٹرول کرنے کی ضرورت ہے۔ ’ایک فیملی، ایک بچہ‘ پالیسی سے آبادی کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔ ہماری پارٹی کا ماننا ہے کہ آبادی کنٹرول کے لیے ’ہم دو، ہمارے ایک‘…
-

بہار میں سیلاب کا قہر جاری، 53 افراد کی موت، 20 لاکھ افراد متاثر
ڈیزاسٹر مینجمنٹ محکمہ نے بتایا کہ پٹنہ کے علاوہ ویشالی، مظفر پور، دربھنگہ، کھگڑیا، سہرسہ، بھاگلپور، سارن، کٹیہار، مونگیر، مشرقی چمپارن، گوپال گنج، مدھے پورہ، سمستی پور وغیرہ اضلاع سیلاب سے متاثر ہیں۔ بہار میں کئی ندیاں اب بھی خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہی ہیں۔ ریاست کے 15 اضلاع کی تقریباً 20 لاکھ…
-

دہلی فسادات: سوالات کے گھیرے میں دہلی پولیس 750 میں سے صرف 35 ایف آئی آر میں داخل کر سکی چارج شیٹ
نئی دہلی: دہلی فسادات کے مقدمات میں عدالت کے ذریعہ دہلی پولیس کی تحقیقات پر بار بار سوال اٹھائے جانے کے بعد عام آدمی پارٹی نے دہلی پولیس کی نیت پر سوال اٹھایا ہے۔ اے اے پی کی ایم ایل اے آتشی نے کہا کہ بی جے پی کی دہلی پولیس دہلی فسادات کی صحیح…
-

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ED) کا ایسا استعمال پہلے کبھی نہیں ہوا: شرد پوار
ممبئی: این سی پی سربراہ شرد پوار نے کہا ہے کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کا اس طرح استعمال پہلے کبھی نہیں کیا گیا، جس طرح سے اس کا استعمال ان دنوں کیا جا رہا ہے۔ یہ واضح ہے کہ حکومت اس ایجنسی کا استعمال اپوزیشن لیڈران پر دباؤ بنانے کے لیے کر رہی ہے۔…
-

سعودی عرب: 15 یونیورسٹیاں دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں کی فہرست میں شامل
گزشتہ برس ٹائمز کی درجہ بندی کے تحت سعودی عرب کی صرف 10 یونیورسٹیاں دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں کی فہرست میں شامل کی گئی تھیں مگر رواں برس ان کی تعداد 15 ہوگئی ہے۔ ریاض: تعلیمی میدان میں بہترین پیش رفت کے سبب سعودی عرب کی 15 جامعات (یونیورسٹیوں) کو دنیا کی بہترین جامعات میں…
-

دہلی فساد میں ماخوذ خاتون دس ماہ کے بعد ضمانت پر آزاد اقتدار کی زیادتی سے لوگوں کو بچانا عدالت کی ذمہ داری: جج سبرامنیم
جمعیۃ علماء ہند کی عرضی پر فاضل جج نے کہا کہ اقتدار کی زیادتی سے لوگو ں کو بچانا عدالت کی ذمہ داری صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود مدنی نے فیصلے کا استقبال کیا اور کہا کہ دہلی فسادات میں اصل ملزم آزاد ہیں اور بے قصور لوگوں کو بند کردیا گیا، اب تک…