Author: Zafar Siddiqui
-

ہائی کورٹ میں ججوں کی تقرری کے لئے 68 ناموں کی سفارش، دس خواتین بھی شامل
چیف جسٹس آف انڈیا این وی رمنّا کی قیادت والے سپریم کورٹ کالجیم نے ایک حیرت انگیز فیصلہ کے تحت الٰہ آباد، راجستھان اور کلکتہ سمیت 12 ہائی کورٹس میں ججوں کی تقرری کے لیے ایک بار میں 68 ناموں کی سفارش کر دی ہے۔ ان ہائی کورٹس میں ججوں کی کافی کمی محسوس کی…
-

عدالتوں کے چند اہم فیصلے
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ پٹنہ) حالیہ چند دنوں میں عدالت عظمیٰ (سپریم کورٹ) اور عدالت عالیہ (ہائی کورٹ) نے بڑے اہم فیصلے کیے ہیں، ان میں سے ایک فیصلہ غیر ضروری گرفتاری سے متعلق ہے، اس فیصلہ میں سپریم کورٹ کے دو معزز جج سنجے کشن کول اور ہریش کیش…
-

مرکزی یونیورسٹیوں میں 6 ہزار سے زائد اسامیوں کو پُر کرنے کا عمل جلد متوقع
نئی دہلی: ملک بھر کی مرکزی یونیورسٹیوں میں اساتذہ کی بھرتی کا عمل جلد شروع ہوگا۔ مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے حال ہی میں 45 مرکزی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کے دوران اس سلسلے میں ہدایات دی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تمام اداروں کو اساتذہ کی اسامیوں کے…
-

امریکا اب سپرپاور نہیں رہا: برطانوی وزیر دفاع
لندن : برطانوی وزیر دفاع نے امریکا کو آڑے ہاتھوں لیا۔ انہوں نے کہا افغانستان سے نکلنے کے بعد امریکا کی سپر پاور والی حیثیت نہیں رہی۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا کسی ایک فیصلے پر قائم رہنے کے لیے تیار نہیں تو کیسے سپر پاور رہ سکتا ہے ۔ بین ویلیس نے کہا…
-

نابالغ مسلم لڑکی کا اغوا، ہندو یوا واہنی کا لیڈر گرفتار
ایک نابالغ مسلم لڑکی کے اغوا کے سلسلے میں تریپورہ پولیس نے ہندو یووا واہنی سے وابستہ رہنما کو ’’ اغوا کاروں کی مدد کرنے ‘‘ کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ تریپورہ کے بشالگڑھ میں پولیس نے جمعہ کو ہندو یووا واہنی سے وابستہ رہنما کو اقلیتی طبقے سے وابستہ لڑکی کے اغوا کے…
-

سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو سے لوہیا واہنی کی ضلعی کمیٹی نے کی ملاقات
شاملی: ایس پی لوہیا واہنی کے ضلعی صدر نے آئندہ 2022 کے اسمبلی انتخابات کے حوالے سے لکھنؤ میں ایس پی کے قومی صدر اکھلیش سے ملاقات کی۔ سماج وادی لوہیا واہنی شاملی ضلع صدر چوہدری کلیم حسن نے اپنی ٹیم کے ساتھ جمعہ کو لکھنؤ پارٹی آفس میں ایس پی کے قومی صدر اکھلیش…
-

ممبئی میں بچے چوری کرنے والے گروہ کا پردہ فاش، 4 ملزمان گرفتار
ممبئی میں ایک بچے چوری کرنے والے بین ریاستی گروہ کا پردہ فاش کیا گیا ہے۔ 31 اگست کو ملزمان کی طرف سے اٹھائے گئے این بچہ کو بھی برآمد کیا گیا ہے۔ بچے کو 3.5 لاکھ میں فروخت کیا گیا تھا اور اسے تلنگانہ کی رہائشی اس کی ماں کے سپرد کر دیا ہے۔…
-

افغانستان میں حکومت سازی سے قبل طالبان کا پنجشیر پر قبضہ کرنے کا دعویٰ
افغانستان کے سابق نائب صدر امر اللہ صالح نے طالبان کے دعوے کو مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔ دریں اثنا مزاحمتی فورس نے کم از کم 350 طالبان جنگجوؤں کو ہلاک کرنے اور 290 کو پکڑنے کا دعویٰ کیا ہے۔ کابل: رائٹرز افغانستان میں حکومت کے قیام سے قبل طالبان نے بڑا دعویٰ…
-

اٹلی نے افغانستان میں دوبارہ سفارتخانہ کھولنے کا دیا عندیہ، طالبان کا پاکستانی سفیر کے ساتھ تبادلۂ خیال اور افغان امور پر اقوام متحدہ کی میٹنگ جلد متوقع
طالبان کا کہنا ہے کہ اٹلی نے افغانستان کے دار الحکومت کابل میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھولنے کا وعدہ کیا ہے۔ طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان محمد نعیم نے جمعہ کے روز یہ دعوی کیا کابل: طالبان کا کہنا ہے کہ اٹلی نے افغانستان کے دار الحکومت کابل میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھولنے کا…
-

افغانستان سے انخلا سے قبل امریکی حکام کے ذریعہ فوجی سامان ناکارہ بنانے کی ویڈیو وائرل
امریکہ نے افغانستان سے فوجی انخلا کے وقت اپنا بیشتر سامان ضائع کر دیا تھا، اب امریکی حکام نے فوجی ساز و سامان ناکارہ بنانے کی ویڈیو بھی جاری کر دی ہے جو کچھ ہی دیر میں وائرل ہو گئی۔ کابل: طلبان کے افغانستان پر کنٹرول حاصل کرنے کے بعد امریکی فوج کے انخلاء کے…