Author: Zafar Siddiqui
-

افغانستان کے لیے برطانیہ نے بڑھایا مدد کا ہاتھ، امدادی رقم بڑھانے کا اعلان
برطانیہ نے کہا کہ طالبان بہت تیزی سے افغانستان پر قابض ہوا جس پر دنیا حیران ہے، ہم افغانستان میں امن کے خواہاں ہیں اور امید ہے طالبان ایسا کریں گے، لیکن طالبان حکومت کو تسلیم کرنا ابھی قبل از وقت ہے۔ اسلام آباد: پاکستان کے دورے پر آئے برطانوی وزیر خارجہ ڈومینک راب نے…
-

81 گاؤں کے کسان مظاہرین کی گرفتاری پر نریش ٹکیت نے کہا – مودی-یوگی کو ووٹ دے کر بڑی غلطی کر دی!
پولیس نے بتایا کہ ضلع میں کووڈ-19 کے سبب دفعہ 144 نافذ ہے، جمعہ کو سینکڑوں کسان نوئیڈا اتھارٹی پر دھرنا دینے کے لیے پہنچے تھے، پولیس نے انھیں سمجھانے کی کوشش کی لیکن وہ ماننے کو تیار نہیں ہوئے۔ جمعہ کے روز 81 گاؤں کے کسان اپنے مطالبات کو لے کر نوئیڈا اتھارٹی پر…
-

دہلی فساد معاملہ: دہلی پولس کی ناقص تفتیش کی وجہ سے دہلی فساد تاریخ میں یاد رکھا جائے گا: سیشن جج عدالت کے فیصلہ سے ہمارے موقف کو تقویت ملی: مولانا ارشد مدنی
نئی دہلی: دہلی فساد معاملے کی سماعت کرنے والے کرکاڈومہ سیشن عدالت کے جج ونود یادو نے نا کافی ثبوت و شواہد اور ناقص تفتیش کی بناء پر تین مسلم نوجوانوں کو مقدمہ سے ڈسچارج کردیا یعنی اب ان ملزمین کو مقدمہ کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ ملزمین میں عام آدمی پارٹی کے کونسلر…
-

افغانستان: طالبان کی نئی حکومت کا اعلان ہفتے تک مؤخر
افغانستان میں طالبان کی نئی حکومت کی تشکیل کا امکان جمعہ کے روز متوقع تھا، تاہم اب اطلاعات ہیں کہ نئی افغان انتظامیہ کا اعلان ہفتے تک مؤخر کر دیا گیا ہے کابل: افغانستان میں طالبان کی نئی حکومت کی تشکیل کا اعلان ہفتے تک مؤخرکر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی اے ایف…
-

متروں کی نہیں؛ ملک کی سوچو! مودی حکومت پر راہل گاندھی کا حملہ
نئی دہلی: راہل گاندھی نے بے روزگاری کو ملک کے لیے سب سے اہم مسئلہ قرار دیتے ہوئے ایک ویڈیو اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر پوسٹ کیا ہے اور مرکز کی مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس بڑھتی بے روزگاری کا کوئی حل نکالنا ہی نہیں چاہتی ہے۔ راہل…
-

والدین اپنے بچوں اور بچیوں کو اسلامی تربیت سے کرائیں آراستہ
گھوسی-مئو ناتھ بھنجن: (مظفر الاسلام) گھوسی قصبہ کے بیسواڑہ واقع جمعرات کے روز بعد نماز مغرب مسجد عمر فاروق میں مولانا مجیب الاسلام صدر جمعیت علماء گھوسی کی صدارت میں اصلاح معاشرہ کا پروگرام اختتام پذیر ہوا۔ مجلس کا آغاز حافظ رشاد کی تلاوت کلام پاک سے اور رسالت مآبﷺ کی شان میں نذرانہ عقیدت…
-

گائے آکسیجن لیتی ہے اور آکسیجن خارج کرتی ہے، گائے کے تحفظ کو ہندوؤں کا بنیادی حق قرار دئیے جانے کی ضرورت: الہ آباد ہائی کورٹ
الہ آباد ہائی کورٹ نے بدھ کے روز ایک ایسا فیصلہ سنایا جس میں کہا کہ سائنسدان مانتے ہیں کہ گائے وہ واحد جانور ہے جو آکسیجن لیتا ہے اور آکسیجن ہی خارج کرتا ہے الہ آباد: الہ آباد ہائی کورٹ نے بدھ کے روز ایک ایسا فیصلہ سنایا جس میں کہا کہ سائنسدان مانتے…
-

دہلی فسادات معاملے میں گرفتار سابق کونسلر طاہر حسین کے بھائی سمیت تین ملزم بری، عدالت نے پولیس کو لگائی سخت پھٹکار
نئی دہلی: دہلی کی ایک عدالت نے شمال مشرقی دہلی میں ہونے والے فرقہ وارانہ فسادات کے لیے پولیس کی سرزنش کی ہے۔ عدالت نے کہا ہے کہ پولیس نے جس طرح سے دہلی فسادات کی تحقیقات کی ہے، وہ انتہائی افسوسناک ہے۔ اس معاملے میں ایڈیشنل سیشن جج (اے ڈی جے) ونود یادو نے…
-

ملا عبد الغنی برادر نئی افغان حکومت کی سربراہی کریں گے
کابل: طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ عبدالغنی برادر نئی افغان حکومت کی قیادت کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان تحریک کے بانی کے بیٹے ملا محمد یعقوب اور طالبان کے ترجمان شیر محمد عباس ستانکزئی حکومت میں اعلیٰ عہدے سنبھالیں گے۔ اس سے قبل طالبان ذرائع نے اطلاع دی تھی کہ برادر کو…
-

جان ومال کی حفاظت ایک اسلامی اور انسانی فریضہ
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی انسان کے پاس جو کچھ ہے وہ اس کا مالک نہیں ہے، امین ہے، جان ہو یا مال اور عزت وآبرو، یہ سب اللہ تعالیٰ کی نعمتیں ہیں اور انسان کو ان کا نگہبان بنایا گیا ہے، اسلام ہمیں یہ بتاتا ہے کہ خدا کی ان نعمتوں کے…