Author: Zafar Siddiqui
-

سید علی شاہ گیلانی کے انتقال پر ڈاکٹر محمد منظور عالم کا اظہارِ تعزیت
نئی دہلی: کشمیر کے مشہور و مقبول رہنما اور حریت کانفرنس کے سابق چیئرمین سید علی شاہ گیلانی کی وفات پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد منظور عالم نے کہا کہ ’’سید علی شاہ گیلانی برصغیر کی نامور شخصیت تھے۔ انھوں نے لمبی عمر پائی…
-

گائے کو مارنے والوں کو پھانسی کی سزا دینے کا جمعیۃ علما نے کیا مطالبہ
بھوپال : مدھیہ پردیش جمعیت علما نے گائے کو قومی جانور کا درجہ دیئے جانے کی الہ آباد ہائی کورٹ کی تجویز کا خیر مقدم کیا ہے۔ اسی کے ساتھ جمعیت علما مدھیہ پردیش نے گائے کی خرید و فروخت پابندی عائد کرنے کے ساتھ گائے کے چمڑے کے کاروبار پر بھی پابندی لگانے کی حکومت…
-

متعصب میڈیا کے خلاف جمعیۃ علماء ہند کی اہم پٹیشن پر چیف جسٹس حتمی بحث سننے کے لئے تیار سپریم کورٹ اس اہم معاملہ میں اپنا حتمی فیصلہ صادر کرے: مولانا ارشد مدنی
خبروں کو فرقہ وارانہ رنگ نہیں دینا چاہئے، اس سے ملک کی بدنامی ہوتی ہے: چیف جسٹس آف انڈیا نئی دہلی: کروناوائرس کو مرکز نظام الدین سے جوڑ کر تبلیغی جماعت سے وابستہ لوگوں اور بالخصوص مسلمانوں کی شبیہ کو داغدار کرنے اور ہندوؤں اورمسلمانوں کے درمیان منافرت پھیلانے کی دانستہ سازش کرنے والے ٹی…
-

امریکہ میں سمندری طوفان ’آئیڈا‘ نے مچائی تباہی، متعدد افراد ہلاک
ریاست لوزیانا میں 10 لاکھ گھر بجلی سے محروم ہوگئی اورمتاثرہ علاقوں میں کھانے پینے کی اشیا کی بھی کمی ہو گئی ہے، نیو یارک کی گورنر نے طوفان کے باعث ریاستی ایمرجنسی لگا دی ہے۔ واشنگٹن: امریکہ میں طوفان نے تباہی مچا دی ہے اور سمندری طوفان کے باعث مختلف حادثات میں مرنے والوں…
-

قریبی رشتہ دار کی موت پر ملازمین کی چھٹی سے متعلق سعودی حکومت کا اہم اعلان
سعودی وزارت برائے افرادی قوت نے وضاحت کی ہے کہ کمپنیوں اور اداروں کے ملازمین کے لیے بیوی، ماں باپ جیسے قریب ترین رشتہ داروں کی وفات پر 5 دن کی چھٹی بمعہ تنخواہ ان کا حق ہے۔ ریاض: سعودی وزارت افرادی قوت نے ورکر کی جانب سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں…
-

کیا ایک سیکولر ریاست مدرسوں کو مالی امداد فراہم کر سکتی ہے؟ الہ آباد ہائی کورٹ کا سوال
الہ آباد ہائی کورٹ نے اس سوال کے ساتھ کہ آیا ایک سیکولر ریاست مدرسوں کو فنڈ دے سکتی ہے، یہ بھی پوچھا کہ کیا مدرسوں میں مذہبی تعلیم دی جا سکتی ہے لکھنؤ: الہ آباد ہائی کورٹ نے بدھ کے روز سیکولر ملک کی طرف سے مذہبی اداروں کو مالی امداد کے تعلق سے…
-

کسانوں پر لاٹھی چارج سے ناراض ٹکیت نے کہا – یہ گوڈسے کو پوجنے والے لوگ ہیں!
کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ’’یہ آر ایس ایس کے لوگ گوڈسے کا مندر بنوانا چاہتے ہیں، جو مہاتما گاندھی کے قاتلوں کو پوجتے ہیں، وہ کس طرح کا نیشنلزم پھیلا رہے ہیں؟‘‘ زرعی قوانین کے خلاف زور و شور سے مہم چلا رہے کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے…
-

حکومت بتائے کہ وہ اب طالبان کو دہشت گرد مانتی ہے یا نہیں: اویسی
نئی دہلی: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین نے ہندوستانی سفیر کی طالبان سے قطر کے دوحہ شہر میں ملاقات پر سوال اٹھاتے ہوئے پوچھا ہے کہ حکومت کو یہ بتایا چاہیئے کہ وہ اب طالبان کو دہشت گرد تنظیم مانتی ہے یا نہیں؟ اویسی نے ہندوستان کی سرزمین پر طالبان لیڈر…
-

امریکا کا داعش کے خلاف طالبان کے ساتھ مل کر کام کرنے کا عندیہ
امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک مِلی نے کہا کہ افغانستان میں داعش اور دیگر جنگجوؤں کے خلاف دہشت گردی مخالف کاررائیوں میں امریکا طالبان کے ساتھ مل کر کام کر سکتا ہے۔ افغانستان میں دو عشروں تک طالبان کے خلاف فوجی کارروائیوں میں مصروف امریکی افواج کے مکمل انخلاء کے بعد بدھ کے…
-

تبلیغی جماعت پر میڈیا کے ایک گروہ کی خبریں مذہبی منافرت سے پُر تھیں: سپریم کورٹ
عدالت نے مرکزی حکومت سے پوچھا کہ کیا اس پر لگام لگانے کے لئے آپ کے پاس کوئی نظام موجود ہے؟ آپ کے پاس الیکٹرانک میڈیا اور اخباروں کے لئے تو نظام ہے لیکن ویب پورٹل کے لئے بھی کچھ کرنا ہوگا نئی دہلی: مرکز نظام الدین اور تبلیغی جماعت کے خلاف میڈیا میں چلائی…