Author: Zafar Siddiqui
-

وہ ’ آندولن جیوی ‘ ہیں تو آپ ’ چندہ جیوی ‘ ہیں، اکھلیش یادو کا پی ایم مودی پر حملہ
وہ ’ آندولن جیوی ‘ ہیں تو آپ ’ چندہ جیوی ‘ ہیں، اکھلیش یادو کا پی ایم مودی پر حملہ نئی دہلی: سماج وادی پارٹی کے صدر اور اتر پردیش کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے وزیر اعظم نریندر مودی کے کسانوں کی تحریک کے بارے میں بیان کردہ ’ آندولن جیوی ‘…
-

الہ آباد میں گؤ کشی کے ملزم جسیم الدین کو پولیس نے ماری گولی
الہ آباد میں گؤ کشی کے ملزم جسیم الدین عرف منا پولیس انکاؤنٹرمیں شدید طور سے زخمی ہو گیا ہے ۔ پولیس کے مطابق جسیم الدین پر الہ آباد اور فتح پور کے پولیس تھانوں میں گؤ کشی سمیت کئی سنگین معاملوں میں مقدمات درج ہیں ۔ الہ آباد میں گؤ کشی کے ملزم جسیم…
-

چھپ کر بھی نوجوانوں کو مشتعل کر رہا تھا دیپ سدھو، دہلی پولس کا دعویٰ
کسان تحریک کے دوران 26 جنوری کو لال قلعہ تشدد معاملے میں نام آنے کے بعد سے فرار دیپ سدھو کو پولس نے ہریانہ واقع کرنال سے گرفتار کیا ہے۔ جلد اسے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ یوم جمہوریہ کے موقع پر لال قلعہ میں تشدد کے ماسٹر مائنڈ بتائے جا رہے پنجابی اداکار…
-

بی جے پی نے ’مردہ‘ لوگوں کو بنایا ایگزیکٹیو ممبر، ہر طرف ہو رہی فضیحت!
خبروں کے مطابق راج نند گاؤں بی جے پی ایگزیکٹیو کی فہرست میں جن تین مرحوم لیڈروں کے نام شامل ہیں، وہ ہیں گنیش کوٹلے، سنیل جوشی اور جے پرکاش شرما۔ مردہ لوگوں کے نام پر مختلف منصوبوں کا فائدہ اٹھائے جانے کے بارے میں تو آپ نے کافی سنا ہوگا، لیکن کیا آپ نے…
-

امت شاہ کے مہاراشٹر دورہ کے فوراً بعد بی جے پی کو لگا جھٹکا، 7 کونسلروں نے تھاما شیوسینا کا دامن
بی جے پی چھوڑنے والے ساتوں کونسلر ویبھو واڑی نگر پنچایت سے ہیں، جہاں بی جے پی کے مضبوط لیڈر نارائن رانے کے حامی حکمراں ہیں۔ مرکزی وزیر داخلہ اور سابق بی جے پی صدر امت شاہ کے مہاراشٹر دورہ سے لوٹنے کے 48 گھنٹے بعد ہی بی جے پی کو ایک بڑا جھٹکا لگا…
-

غلام نبی آزاد کی راجیہ سبھا سے وداعی، وزیر اعظم مودی نے اپنی جذباتی تقریر میں جم کر کی تعریف
وزیر اعظم مودی نے خاص طور پر غلام نبی آزاد سے متعلق کئی واقعات کا تذکرہ کیا اور ان کی جم کر تعریف کی۔ اس دوران پی ایم مودی کئی بار خود پر قابو نہیں رکھ سکے اور ان کے آنسو چھلک پڑے۔ نئی دہلی: وزیر اعظم مودی راجیہ سبھا سے سبکدوش ہونے والے کانگریس…
-

دہلی کی سرحدوں پر احتجاج 76ویں روز میں داخل، دہلی پولیس کی سفری ہدایات جاری
نئی دہلی: زرعی قوانین کے خلاف دہلی کی سرحدوں پر چل رہی کسانوں کی تحریک آج 76 ویں روز میں داخل ہو گئی ہے۔ سنگھو، ٹیکری اور غازی پور بارڈر سمیت کچھ چھوٹے چھوٹے بارڈروں کے بند ہونے کے پیش نظر دہلی پولیس کی جانب سے سفری ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ ان راستوں پر…
-

میرکل کی ایردوآن سے گفتگو، بحیرہ روم پر پیش رفت کا خیر مقدم
مشرقی بحیرہ روم میں توانائی کی تلاش کے حوالے سے ترکی نے یورپی یونین کو ناراض کر دیا تھا تاہم جرمن چانسلر کا کہنا ہے کہ اب اس پر مذاکرات کا وقت ہے۔ جرمن حکومت کی جانب سے پیر آٹھ فروری کے روز جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ چانسلر انگیلا…
-

مصر میں فلسطینی گروپوں کے درمیان مثبت ماحول میں مذاکرات اختتام پذیر
قاہرہ: فلسطینی دھڑوں کے درمیان کل سوموار کے روز مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں مصالحتی مذاکرات کا پہلا دور اختتام پذیر ہوگیا۔ اس موقعے پر تمام فلسطینی گروپوں کی قیادت میں خوش گوار ماحول میں بات چیت ہوئی۔ خبر رساں ادارے ‘صفا’ کے مطابق کل سوموار کے روز ہونے والے مذاکرات میں فلسطینی دھڑوں نے…
-

اسرائیلی فوج کی سفاکیت جاری، فلسطینیوں کے 25 مکانات مسمار کرنے کا کیا دیا حکم
نابلس: قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں فلسطینیوں کے 25 مکانات کی مسماری یا ان کی تعمیر روکنے کے احکامات صادر کیے ہیں۔ نابلس میں یہودی آباد کاری کے امور کے ماہر غسان دغلس نے بتایا کہ اسرائیل نےاسرائیلی حکام منظم منصوبے کے تحت فلسطینیوں کی املاک…