Author: Zafar Siddiqui
-

اتراکھنڈ سانحہ: اب تک 28 افراد کی موت، 202 لاپتہ، ٹنل میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کی کوششیں تیز
تپوون میں پیر کی پوری شب ریسکیو آپریشن چلایا گیا۔ اطلاعات کے مطابق سرنگ میں 35 افراد پھنسے ہوئے ہیں اور تاحال کسی کو بھی باہر نہیں نکالا جا سکا ہے۔ دہرادون: اتراکھنڈ کے جوشی مٹھ میں گلیشیر کے ٹوٹنے سے آنے والے سیلاب کی وجہ سے اب تک 28 افراد کی موت واقع ہونے…
-

وزیر اعظم مودی کا ’وکاس‘، ملک کو نقصان، سرمایہ داروں کا فائدہ: راہل گاندھی
راہل گاندھی نے ٹوئٹ کیا، ’’مسٹر مودی کا وکاس، عوامی شعبہ کی کمپنیاں خستہ حالت میں پہنچ چکی ہیں۔ ملک کو نقصان اور سرمایہ داروں کا فائدہ۔‘‘ نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر اور موجودہ رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے مرکزی حکومت اور وزیر اعظم مودی کو ایک مرتبہ پھر ہدف تنقید بناتے ہوئے ان…
-

لال قلعہ پر مذہبی جھنڈا لہرانے والا دیپ سدھو گرفتار، پولس نے کہا کیفورنیا سے اپلوڈ ہورہی تھی اس کی ویڈیوز
دیپ سدھو کو گرفتار کرنے کے بعد دہلی پولیس نے کہا کہ دیپ سدھو اپنے ویڈیو اور تصاویر امریکہ کے کیلیفوریا میں رہنے والی ایک ساتھی اداکارہ اور دوست کے پاس بھیج دیتا تھا۔ وہی ان تصاویر اور ویڈیوز کو فیس بک پر اپلوڈ کرتی تھی۔ دہلی پولیس کی خصوصی سیل نے اطلاع دی ہے…
-

ملک مخالف سرگرمیوں پر نظر رکھنے کیلئے سائبر والنٹیئر رکھنے کی تیاری میں حکومت: رپورٹ
مرکزی وزارت داخلہ کے انڈین سائبر کرائم کوآرڈینیشن سینٹر کو ایک نوڈل پوائنٹ کے طور پر استعمال کیا جائے گا جبکہ لوگ اپنی ریاست یا مرکز کے زیر انتظام خطہ میں خود کو والنٹیئر کے طور پر رجسٹرڈ کراسکتے ہیں ۔ نئی دہلی : مرکزی وزارت داخلہ کا سائبر کرائم سیل اب نیا پروگرام شروع کررہا…
-

لال قلعہ تشدد سازش کا نتیجہ، جے پی سی کرے جانچ: ادھیر رنجن کا مطالبہ
یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ جس حکومت کو پاکستان میں کیا ہورہا ہے، اس کی جانکاری ہے اسے دہلی میں ہونے والے تشدد کا علم نہیں تھا۔ لوک سبھا میں کانگریس کے لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے دہلی میں یوم جمہوریہ کے موقع پر لال قلعہ پر ہوئے تشدد کو کسان تحریک کو دھوکہ کی…
-

نفرت پھیلانے والوں کے خلاف کانگریس بنا رہی ’سوشل میڈیا واریر‘ ٹیم
راہل گاندھی کا کہنا ہے کہ ’’یہ ٹیم انصاف کے لیے لڑنے والے جنگجوؤں کی ہے۔ یہ نفرت کی فوج نہیں، یہ تشدد کی فوج نہیں، یہ سچائی کی فوج ہے۔ یہ ایک فوج ہے جو ہندوستان کے نظریات کی دفاع کرے گی۔‘‘ نئی دہلی: (تنویر) کانگریس پارٹی نے سوشل میڈیا پر نفرت پھیلانے والی…
-

فوج آئین کا احترام اور اس پر عمل کرتی ہے، میانمار ملٹری چیف
میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد فوجی سربراہ جنرل من آنگ نے عوام سے پہلا خطاب کیا۔ ینگون سے موصولہ اطلاعات کے مطابق جنرل من آنگ نے کہا کہ فوج آئین کا احترام اور اس پر عمل کرتی ہے۔ جمہوری نظام میں شفاف انتخابات کی اہمیت ہوتی ہے۔ انھوں نے کہا کہ کوئی بھی قانون سے…
-

ایسا ماحول پیدا کیا جا رہا ہے جیسے ’مسلمان اور کسان‘ ملک دشمن ہیں: ادھیر رنجن
کانگریس لیڈر ادھیر رنجن چودھری کا کہنا ہے کہ ’’جب لاکھوں کسان دہلی کی سرحدوں پر بیٹھے ہیں تو ہم خاموش نہیں رہ سکتے۔ 206 سے زائد کسانوں نے اپنی جان گنوائی ہے۔‘‘ راجیہ سبھا میں پی ایم مودی کے ذریعہ کسان تحریک اور زرعی قوانین سے متعلق بیان دیے جانے کے بعد کانگریس لیڈر…
-

ملت ٹائمز کے ویبینار سریز کا اختتام ، 21 آن لائن پروگرامز میں ملک و بیرون ملک کی 260 سے زیادہ شخصیات نے شرکت کی
نئی دہلی: (ملت ٹائمز ڈیسک) ملت ٹائمز نے جنوری 2021 میں پانچ سال مکمل ہونے پر پانچ سالہ جشن مناتے ہوئے متعدد اہم اور سنجید ہ موضوعات پر ویبینار سریز کا سلسلہ شروع کیاتھا جو اب مکمل ہوگیا ہے ۔ ملت ٹائمز کے چیف ایڈیٹر شمس تبریز قاسمی نے بتایاکہ یکم جنوری تا 7فروری 2021…
-

مظاہرہ کو لیکر بہار سرکار کا فیصلہ جمہوری روح کے خلاف، فیصلہ واپس لے سرکار : محمّد ثناء اللہ
مظاہرہ کو لیکر بہار سرکار کا فیصلہ جمہوری روح کے خلاف، فیصلہ واپس لے سرکار : محمّد ثناء اللہ (پریس ریلیز) ہندوستان ایک جمہوری ملک ہے جس میں عوام کو اپنی باتوں کے رکھنے اور اپنے حقوق کی بازیابی کیلئے مکمل آزادی و حق دیا گیا ہے اور سرکاروں کی ذمہ داری ہیکہ وہ عوام کے…