Author: Zafar Siddiqui
-

شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ میں 3.5 شدت کا زلزلہ
نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق شمالی کشمیر میں گلمرگ کے نزدیک پیر کی علی الصبح قریب 4 بجکر 56 منٹ پر زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ سری نگر: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں واقع شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ میں پیر کی علی الصبح زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے…
-

اتراکھنڈ میں تباہ شدہ سرنگ کو کھولنے کا کام شروع، اب تک 8 لاشیں برآمد، 170 افراد کے لاپتہ ہونے کی خبر
بونیت بھلر نے بتایا کہ اب تک تقریباً 170 افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاع ہے۔ ان میں بان گنگا پروجیکٹ کے 22 افراد اور این ٹی پی سی پروجیکٹ کے 148 افراد شامل ہیں۔ چمولی – دہرادون: اتراکھنڈ کے ضلع چمولی میں اتوار کے روز قدرتی گلیشیر ٹوٹنے سے پیدا ہونے والی صورتحال سے…
-

چمولی حادثہ پر اوما بھارتی کا بی جے پی حکومت پر نشانہ، کہا- میں نے بجلی منصوبے کے لئے منع کیا تھا
سابق مرکزی وزیر اوما بھارتی نے اتراکھنڈ کے چمولی میں ہوئے حادثے پر غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گلیشیر کے ٹوٹنے سے ہونے والا سانحہ تشویشناک ہے، اس کے علاوہ یہ ایک انتباہ بھی ہے۔ اتراکھنڈ کے چمولی میں گلیشیر کے ٹوٹنے سے علاقے میں کافی تباہی مچائی ہے۔ اس حادثے…
-

پی ایم مودی کا پارلیمنٹ میں خطاب، ہمیں فیصلہ کرنا ہے کہ مسئلے کا حصہ بنیں یا حل کا ذریعہ
وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے پارلیممنٹ دیئے خطاب میں کہا کہ ہمیں فیصلہ کرنا ہے کہ ہم اس مسئلے کا حصہ بنیں یا حل کا ذریعہ۔ سیاست اور قومی پالیسی میں ہمیں ایک کا انتخاب کرنا ہوگا۔ پی ایم مودی نے کہا کہ ایوان میں کسانوں کی تحریک کے بارے میں بہت چرچا ہوئی…
-

مدرسہ اسلامیہ عربیہ جامع مسجد سیتامڑھی میں تعلیمی بیداری کانفرنس بحسن وخوبی اختتام پذیر
سیتامڑھی: (تنویر شمسی) مدرسہ اسلامیہ عربیہ جامع مسجد میں تعلیمی بیداری کانفرنس بعنوان “مدرسہ اسکالر مستقبل کے روبرو ” کا شاندار انعقاد کیا گیا ۔ اجلاس کی صدارت مدرسہ کے پرنسپل مولانا علی مرتضیٰ ندوی قاسمی نے کی جبکہ نظامت کے فرائض پروفیسر گوہر صدیقی نے بخیر و خوبی انجام دیئے۔ تلاوت کلام پاک قاری…
-

غرب اردن میں متعدد مقامات پر یہودی شرپسندوں کا فلسطینیوں پر حملہ
غرب اردن: کل ہفتے کے روز فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقے میں آباد کیے گئے یہودی شرپسندوں نے فلسطینیوں پر حملے کیے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں عصیرہ کے مقام پر یہودی آباد کاروں کے ایک گروپ نے…
-

کہانی ریحانہ گریٹا اور مینا کے ٹوئٹ اور کسانوں کے حقوق کی
اکشے کمار، سچن تنڈولکر اور کنگنا رناوت کا ڈھول بھی عالمی سطح پر کسانوں کی بڑھتی حمایت کو متاثر نہیں کرسکا شکیل رشید کیا آپ کتھنی اور کرنی کا فرق جانتے ہیں؟ جس روز ہماری ’دیش بھکت‘ فلمی اور کھیل جگت کی ہستیاں، غیر ملکی شخصیات کی زبان سے بھارت کے احتجاجی کسانوں کی ہمدردی…
-

کسانوں کی راہ میں کیلیں اور کانٹے
معصوم مرادآبادی راجدھانی دہلی کی سرحدوں پرکسانوں کا ہجوم بڑھتاہی چلا جارہا ہے۔ کسان متنازعہ زرعی قوانین کی واپسی پراڑے ہوئے ہیں جبکہ حکومت ان قوانین کوہرصورت میں نافذکرنے پربضد ہے ۔حکومت کسانوں کے مطالبات پر کان دھرنے کی بجائے ان کی تحریک کو ناکام بنانے کے لیے ایسے ہتھکنڈے اپنا رہی ہے، جو اس…
-

قلم اور قید خانے کا رشتہ
حمزہ شعیب قلم ہر دور میں حقیقت کی زبان اور نوائے سروش کا ترجمان رہا ہے یہی وجہ ہے کہ ظلم و جبر کی پشت پناہ حکومتوں نے ہر عہد میں اس پہ قدغن لگانے کی بے شمار کوششیں کی مگر قلم کے سچے اور بیباک شہسواروں نے کبھی بھی اپنے ضمیر کا سودا نہیں…
-

اتراکھنڈ میں گلیشیر پھٹنے سے تباہی شدید تباہی ، تقریباً 100- 150 افراد کے ہلاک ہونے کا اندیشہ
اتراکھنڈ کے جوشی مٹھ میں ایک بڑا حادثہ پیش آیا ہے۔ جوشی مٹھ میں گلیشیر پھٹ جانے سے شدید سیلاب آیا اور ڈیموں کا پانی بہہ گیا۔ بہت سے لوگوں کے اس میں پھنس جانے کا خدشہ ہے۔ رشی گنگا پاور پروجیکٹ کے بھی تباہ ہونے کی اطلاع ہے۔ ضلع چمولی کے تپوان علاقے میں…