Author: Zafar Siddiqui
-

شہریت ترمیمی بل سے ہندوستان کے مسلمانوں کوئی کو خطر ہ نہیں، دنیا بھر کے مسلمانوں کو ہم شہریت نہیں دے سکتے: وزیر داخلہ
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) وزیر داخلہ امت شاہ نے متنازع شہریت ترمیمی بل لوک سبھا سے پاس ہونے کے بعد آج راجیہ سبھا میں پیش کردیا جہاں انہوں نے وجہ بتاتے ہوئے کہاکہ پاکستان بنگلہ دیش اور افغانستان میں اقلیتوں پر ظلم ہواہے اس لئے ہم ان کو یہاں شہریت دے رہے ہیں وہاں کے…
-

600 سے زائد فنکاروں ، ادیبوں ، سابق بیورکریٹس ، سابق ججز ، حقوق انسانی کارکنان اور ماہرین تعلیم کا کھلا خط، متنازع شہریت ترمیمی بل واپس لینے کا مطالبہ
600 کے قریب فنکاروں ، ادیبوں ، ماہرین تعلیم ، سابق ججوں اور سابق بیوروکریٹس نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ شہریت (ترمیمی) بل کو واپس لے ، جو امتیازی ، متنازع اور آئین میں درج سیکولر اصولوں کے منافی ہے۔ نئی دہلی: (ملت ٹائمز) تقریبا600 فنکاروں ، ادیبوں ، ماہرین تعلیم ،…
-

این آر سی اور کیب ہندو راشٹر کی طرف بڑھتا قدم!
شہریت ترمیمی بل صرف مسلمانوں کے لیے نہیں بلکہ ملک، آئین اور سیکولرازم کی دھجیاں بکھیڑ دے گا احساس نایاب مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کی جانب سے کیا گیا اعلان کہ آسام کی طرح ہندوستان بھر میں این آر سی نافذ کیا جائے گا، جس کو لے کر کئی طرح کی قیاس ارائی کی…
-

تبریز انصاری موب لنچنگ کے 11 ملزمین میں سے 6 کو ملی ضمانت
ملزمین کے وکیل نے سماعت کے دوران کہا کہ ان کے نام چونکہ ایف آئی آر میں درج نہیں ہیں اس لیے انھیں ضمانت دی جانی چاہیے۔ وکیل کی دلیلیں سننے کے بعد عدالت نے 6 ملزمین کو ضمانت دینے کا فیصلہ سنایا۔ جھارکھنڈ کے سرائے کیلا میں ہوئی تبریز انصاری موب لنچنگ سے متعلق…
-

زبردست مخالفت کے درمیان آج راجیہ سبھا میں پیش ہوگا شہریت ترمیمی بل، بگڑ سکتا ہے بی جے پی کا کھیل
شہریت ترمیمی بل لوک سبھا میں پاس ہو چکا ہے اور راجیہ سبھا میں آج اسے پیش کیا جائے گا۔ اہم بات یہ ہے کہ شیوسینا سمیت کچھ پارٹیوں نے اپنا موقف بدلا ہے اس لیے اس ایوان میں یہ بل پاس ہونا مشکل ہے لوک سبھا میں پیر کے روز بہ آسانی پاس ہونے…
-

نوبل ایوارڈ انسانی حقوق کی پامالی کو اعزاز بخشنے کے علاوہ اور کوئی مفہوم نہیں رکھتا: ایردوان
ایک نسلیت پرست کے لئے نوبل ادبیات ایوارڈ کا اعلان کیا جانا انسانی حقوق کی پامالی کو اعزاز بخشنے کے علاوہ اور کوئی معنیٰ نہیں رکھتا: صدر رجب طیب ایردوان انقرہ: (ایم این این) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے آسٹریلیا کے نسلیت پرست مصنف ‘پیٹر ہینڈکے ‘ کو نوبل ادبیات ایوارڈ دئیے جانے کے…
-

راجیہ سبھا میں 12 بجے پیش ہوگا شہریت ترمیمی بل 2019: پرہلاد جوشی
پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی نے میڈیا کو بتایا کہ راجیہ سبھا میں آج 12 بجے شہریت ترمیمی بل 2019 پیش کیا جائے گا۔ انھوں نے یہ بیان بی جے پی پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ ختم ہونے کے بعد دیا۔ ساتھ ہی انھوں نے یہ امید ظاہر کی کہ راجیہ سبھا سے بھی یہ…
-

جسٹس مدن لوکر، سنتوش ہیگڑے، سولی سوراب جی … سب نے شہریت ترمیمی بل کو بتایا آئین کے خلاف
سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس مدن لوکر، جسٹس سنتوش ہیگڑے سے لے کر سابق اٹارنی جنرل سولی سوراب جی تک سب کا ماننا ہے کہ شہریت ترمیمی بل پوری طرح سے آئین کے خلاف ہے۔ ملک کے مشہور و معروف ماہرین قانون نے لوک سبھا کے ذریعہ پاس شہریت ترمیمی بل 2019 کو غیر…
-

کیا ہندو راشٹر کی راہ پر گامزن ہے میرا ہندوستان ؟
فضل المبین تقریباً بہتر سال پہلے سنہ 1947 میں جب آزاد ہندوستان کے دو ٹکڑے ہوئے تھے تب نہ جانے کتنے مسلمانوں نے اسلامک ریپبلک آف پاکستان کہ بجائے ایک جمہوریت کو تسلیم کیا تھا ۔ جس کے اندر ہر ذات، مذہب، برادری اور ہر طبقہ کے لوگوں کو پوری آزادی حاصل تھی تھی۔ آزادی…
-

جنتادل یو نے فرقہ واریت پر مبنی بل کے حق میں ووٹ دیا، راجیہ سبھا میں مخالفت کرے شہریت ترمیمی بل کے خلاف امارت شرعیہ میں بہار کی مسلم تنظیموں کی مشترکہ پریس کانفرنس
پٹنہ: شہریت ترمیمی بل ۹۱۰۲ء کی مخالفت میں بہار کی دینی و ملی تنظیموں کے ذمہ داروں اور اصحاب فکر و نظر کی ایک مشترکہ پریس کانفرنس امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ کے میٹنگ روم میں منعقد ہوئی ۔جس میں خصوصاً بہارکی جدیوکے رویے کی مذمت کی گئی ہے اور نتیش کمارسے مطالبہ کیاگیاہے کہ…