Author: Zafar Siddiqui
-

شہریت ترمیمی بل: فرقہ وارانہ ذہنیت کا نتیجہ ، متعصبانہ اور امتیازی سلوک والا ہے: امیر جماعت اسلامی ہند
نئی دہلی: (پریس ریلیز ) جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے لوک سبھا سے منظور ہونے والے شہریت ترمیمی بل کی مذمت کی ہے۔ میڈیا کو جاری ایک بیان میں امیر جماعت نے کہا کہ ہم شہریت ترمیمی بل کی لوک سبھا میں منظوری کی مذمت کرتے ہیں ۔ ہمیں لگتا…
-

تریپورہ: شہریت ترمیمی بل کے خلاف پرتشدد مظاہرہ، انٹرنیٹ اور ایس ایم ایس سروس معطل
سی اے بی کے خلاف غیر معینہ ہڑتال کے دوسرے دن مظاہرے نے پرتشدد شکل اختیار کر لی، جس کے بعد انٹرنیٹ اور ایس ایم ایس خدمات کو 48 گھنٹے کے لئے معطل کر دینا پڑا اگرتلہ: (یو این آئی) شہریت ترمیمی بل (سی اے بی) کے خلاف غیر معینہ ہڑتال کے دوسرے دن کا…
-

جب تک ہمارے سوالوں کے جوابات نہیں مل جاتے شہریت ترمیم بل کی مخالفت کریں گے ملی تنظیموں کی ملاقات کے دوران ادھو ٹھاکرے کی یقین دہانی
ممبئی: (ملت ٹائمز) آج ممبئی کی مختلف مذیبی، ملی اور سماجی تنظیموں کے موقروفد نے شہریت ترمیمی بل ( CAB ) کے سلسلے مہاراشٹر کے وزیر اعلی اور شیوشینا کے صدر ادھو ٹھاکرے سے اُن کے دفتر ودھان بھون میں ملاقات کی ـ وفد کے اراکین نے مجوزہ بل کے بارے میں وزیر اعلی…
-

بہار میں عصمت دری کا ایک اور شرمناک واقعہ پیش آیا، متاثرہ کی عصمت دری کی کوشش میں ناکام ہونے کے بعد گھر میں گھس کر اسے زندہ جلا دیا، حالت تشویشناک
بہار کے بکسر میں عصمت دری کے بعد جلائی گئی متاثرہ کی راکھ ابھی ٹھنڈی بھی نہیں ہوئی تھی کہ مظفرپور ضلع میں آہیاپور تھانہ علاقے کے ناظرپور گاؤں میں ایسا ہی واقعہ پیش آیا ہے مظفرپور: (یو این آئی) بہار کے بکسر میں عصمت دری کے بعد جلائی گئی متاثرہ کی راکھ ابھی ٹھنڈی…
-

شہریت ترمیمی بل : دیتے ہیں دھوکہ یہ بازی گر کھلا
ڈاکٹر سلیم خان شہریت ترمیمی بل کو کابینہ نے پہلے ہی منظوری نے دے دی تھی اور اب وہ ایوانإ زیریں میں بھی منظور ہوگیا۔ وزیردفاع راجناتھ سنگھ نے بی جے پی ارکان اسمبلی کو تلقین کی تھی کہ وہ دہلی میں رہیں کسی بھی وقت اسے پیش کیا جاسکتا ہے۔ بی جے پی نے…
-

جب دنیا سو رہی تھی بھارت کے اصولوں کے ساتھ دھوکہ کیا گیا، نڈر اور مضبوط رہیے، لڑائی ابھی ختم نہیں ہوئی: اسدالدین اویسی
(نئی دہلی: ) شہریت ترمیمی بل لوک سبھا میں منظور ہوگیا ہے اس بل کے حق میں کل 303 ووٹ جبکہ مخالفت میں 80 ووٹ پڑے۔ اب یہ بل آئندہ کل راجیہ سبھا میں پیش ہوگا اور کل ہی بل پر بح بحث ہوگی۔ مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اور رکن پارلیمان اسدالدین اویسی نے…
-

امریکہ میں امیت شاہ کے داخلہ پر عائد ہوسکتی ہے پابندی بین الاقوامی مذہبی تنظیم نے شہریت ترمیمی بل کو خطرناک بتایا
(واشنگٹن پوسٹ) امریکی تنظیم ‘بین الاقوامی امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی’ (یو ایس سی آئی آر ایف) نے بھارتی پارلیمینٹ میں پیش کیے گئے شہریت ترمیمی بل پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یو ایس سی آئی آر ایف نے شہریت ترمیمی بل کو ایک غلط سمت میں خطرناک موڑ قرار دیا ہے اور…
-

یوپی میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف مظاہرہ، ’ ہندوستان کبھی جناح کا ملک نہیں بن سکتا ‘
مولانا خالد رشید فرنگی محلی نے کہا کہ ہمیں بل کی مخالفت کرنے کے لئے تمام اپوزیشن جماعتوں سے بات کرنی چاہئے۔ ہم چاہتے کہ وہ بل کی مخالفت کریں۔ قومی سطح پر این آرسی کو لاگو کرنا ممکن نہیں ہے۔ لکھنؤ: (یو این آئی) شہریت ترمیمی بل (سی اے بی) اور مجوزہ این آر…
-

شہریت ترمیم بل کا بنیادی مقصد مخصوص طبقات کو نشانہ بنانا: اپوزیشن لیڈر
نئی دہلی: (ایم این این) لوک سبھا میں وزیرداخلہ امت شاہ کی جانب سے شہریت ترمیمی بل کو پیش کئے جانے کے دوران حزب اختلاف کے اراکین نے آئین کے بنیادی اقدار اور جمہورت کے ڈھانچے کو مجروع کرنے والا قرار دیتے ہوئے ہنگامہ کیا۔ حزب اختلاف کے ارکان نے کہاکہ یہ تاریخ کا سیاہ…
-

لوک سبھا میں اسد الدین اویسی نے شہریت ترمیم بل کی کاپی پھاڑ دی
نئی دہلی: (ایم این این) شہریت ترمیمی بل پر لوک سبھا میں گرما گرم بحث جاری ہے جبکہ اس بل کی مخالفت میں حیدرآباد کے رکن پارلیمان اور اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسدالدین اویسی نے ایوان میں جذباتی تقریر کی اور تقریر کے آخر میں بل کی کاپی کو پھاڑ کر بل…