Author: Zafar Siddiqui
-

ملک ایک مرتبہ تقسیم کا درد برداشت کر چکا ہے، دوبارہ اس میں سکت نہیں: بدرالدین اجمل
شہریت ترمیمی بل کے خلاف آواز بلند کرتے ہوئے آل انڈیا یونائٹیڈ ڈیموکریٹ فرنٹ کے قومی صدر و رکن پارلیمنٹ مولانا بدرالدین اجمل نے کہا کہ یہ بل دستور کے بنیادی اصولوں کے خلاف ہے۔ نئی دہلی: (یو این آئی) شہریت ترمیمی بل دستور کے بنیادی اصولوں کے خلا ف اور مذہبی بنیاد پر ملک…
-

آسام: شہریت ترمیمی بل کے خلاف مظاہرہ، سونت پور میں دفعہ 144 نافذ شہریت ترمیمی بل سے ڈرنے کی ضرورت نہیں: ممتا بنرجی
آسام میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف مظاہرہ میں لگاتار تیزی آتی جا رہی ہے۔ ان مظاہروں کو دیکھتے ہوئے آسام کے سونت پور میں دفعہ 144 نافذ کر دیا گیا ہے۔ سونت پور کے ایس پی کمار کرشنا نے یہ جانکاری میڈیا کو دی۔ Sonitpur SP, Sanjeet Kumar Krishna: Section 144 (prohibits assembly of…
-

شہریت ترمیمی بل کے خلاف اے آئی یو ڈی ایف کے قومی صدر مولانا بدر الدین اجمل کا زبردست احتجاج
نئی دہلی: آل انڈیا یونائیٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ نے اپنے قومی صدر و رکن پارلیمنٹ مولانا بدرالدین اجمل کی قیادت میں اپنے تمام ۴ ا یم ایل اے، پارٹی عہدیداران، نیز عوام کی ایک بڑی تعداد کے ساتھ دہلی کے جنتر منترپر مجوزہ شہریت ترمیمی بل کے خلاف ایک زبردست احتجاج کیا۔ احتجاج میں جہاں دہلی…
-

شدید ہنگامے کے درمیان شہریت ترمیمی بل 2019 لوک سبھا میں پیش
ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ سوگت رائے نے جب شہریت ترمیمی بل 2019 کے خلاف لوک سبھا میں بولنا شروع کیا تو بی جے پی اراکین ہنگامہ کرنے لگے۔ اس پر سوگت رائے نے کہا کہ ’’ مجھے ماریں گے کیا، آئیے ماریے۔‘‘ اپوزیشن کی پرزور مخالفت کے درمیان مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے…
-

شہریت ترمیمی بل پیش کرنے کے حق میں پڑے 303 ووٹ، خلاف میں 82 ووٹ
شہریت ترمیمی بل مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے لوک سبھا میں پیش کیا تھا لیکن اس کے خلاف لوگ آواز اٹھانے لگے اور اپوزیشن لیڈران نے کہا کہ بل پیش کیا جائے یا نہیں، اس پر بھی بحث ہونی چاہیے۔ کافی ہنگامے کے بعد لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے سبھی لوک سبھا اراکین…
-

عراق: بغداد کے ہوائی اڈے کے قریب میزائل حملہ، 6 فوجی زخمی
عراق کے دارالحکومت بغداد میں آج ہوائی اڈے کے قریب دو راکٹ حملے کیے گئے جس کے نتیجے میں 6 فوجی زخمی ہوئے عراق کے دارالحکومت بغداد میں آج ہوائی اڈے کے قریب دو راکٹ حملے کیے گئے ہیں۔ ان حملوں میں وہاں پر موجود امریکی فوج کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں…
-

لوک سبھا میں اسد الدین اویسی نے امت شاہ کا موازنہ ہٹلر سے کیا، بی جے پی اراکین کا ہنگامہ
آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے صدر اسدالدین اویسی کے بیان پر لوک سبھا میں بی جے پی کے اراکین پارلیمنٹ نے ہنگامہ کیا ہے۔ شہریت ترمیمی بل کی مخالفت کرتے ہوئے اویسی نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کا موازنہ ہٹلر سے کر دیا۔ اس کے بعد لوک سبھا میں بی جے پی کے اراکین…
-

شہریت ترمیمی بل سے جڑی 10 اہم باتیں
آئینی قدروں کا مخالف شہریت ترمیمی بل، جس میں مذہب کی بنیاد پر دوسرے ممالک کے شہریوں کو شہریت دینے کی بات کہی جا رہی ہے، اس کی زبردست مخالفت ہو رہی ہے وزیر داخلہ امت شاہ نے آج لوک سبھا میں متنازعہ شہریت ترمیمی بل پیش کر دیا ہے۔ اس بل کے مطابق دوسرے…
-

لوک سبھا: امت شاہ نے شہریت ترمیمی بل پیش کیا
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے لوک سبھا میں ہنگاموں کے درمیان آج شہریت ترمیمی بل پیش کر دیا۔ اب اس بل پر ایوان میں بحث ہوگی۔
-

کرناٹک: 15 اسمبلی نشستوں پر ضمنی انتخابات میں بی جے پی کو سبقت
ریاست کرناٹک کے 15 اسمبلی نشستوں پر گذشتہ دنوں ہوئے ضمنی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی سخت سکیورٹی کے دوران آج صبح 8 بجے سے جاری ہے۔ یہ نتائج یدیو رپا حکومت کی قسمت کا فیصلہ کرے گا۔ شروعاتی رجحان میں بی جے پی کو گیارہ، کانگریس کو دو، جے ڈی ایس ایک اور دیگر…