Author: Zafar Siddiqui
-

شام میں نامعلوم طیارے کے فضائی حملے میں پانچ افراد ہلاک
فضائی حملے میں پانچ غیرشامی جنگجو مارے گئے ہیں لیکن ان مہلوکین کی شناخت اور قومیتوں کا ابھی کوئی پتہ نہیں ہے۔ شام کے مشرقی صوبہ دیرالزور میں نامعلوم لڑاکا طیاروں کے حملے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔برطانیہ میں قائم شامی رصدگاہ برائے انسانی حقوق نے یہ اطلاع دی ہے کہ عراق کی سرحد…
-

شمالی مشرقی ریاستوں میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف بند
آج پارلیمنٹ میں وزیر داخلہ امت شاہ شہریت ترمیمی بل پیش کرنے جا رہے ہیں لیکن ملک میں اس بل کے خلاف کافی ناراضگی نظر آ رہی ہے۔ شمال مشرقی ریاستوں کی کئی تنظیموں نے اس بل کے خلاف آج بند کا اعلان کیا ہے اور خبروں کے مطابق اس بند کا اثر واضح نظر…
-

شہریت ترمیمی دل ہندو ۔ مسلمان اور ہندوستان کے دستور کے خلاف۔ بل کی مخالفت میں اپوزیشن پارٹیاں ہمارے ساتھ ہیں: مولانا اجمل
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) شہریت ترمیمی بل پر مولانا بدرالدین اجمل کا کہنا ہے کہ یہ بل ہندومسلمان اور ہندوستان کے دستور کے خلاف ہے۔یو ڈی ایف کے صدر نے یہی کہا کہ ہم اس بالکل کو مسترد کرتے ہیں ہیں اور اپوزیشن پارٹیاں اس معاملے میں ہمارے ساتھ ہیں۔
-

این آرسی اور شہریت ترمیمی بل جمہوری اقدارکے خلاف! پنجاب اسے منظور نہیں کرے گا : کیپٹن امریندر سنگھ
نئی دہلی: (ایم این این) کیپٹن امریندر سنگھ نے شہریت ترمیمی بل کی مخالفت کی ہے۔ کیپٹن کا کہنا ہے کہ شہریت ترمیمی بل ہندوستان کے جمہوری جذبے کے خلاف ہے ، لہٰذاوہ اس کی مخالفت کرتے ہیں۔ وہ نئی دہلی میں منعقدہ ایک پروگرام میں شریک ہوئے تھے جہاں انہوں نے شہریت ترمیمی بل کی…
-

معروف صحافی حفیظ نعمانی کا انتقال
لکھنؤ: اردوکے جید صحافی حفیظ نعمانی کا کچھ دیر پہلے لکھنؤ کے سہارا اسپتال میں انتقال ہوگیا۔ وہ پچھلے چند دنوں سے شدید بیمار تھے۔ حفیظ نعمانی اردو صحافیوں کی اس نسل کے آ خری چراغ تھے جس نے آزادی کے بعد ہندوستانی مسلمانوں کی رہنمائی کا فریضہ انجام دیا۔ انھوں نے سچ لکھنے کی…
-

اوقاف کی جائیداد اللہ کی ملکیت، اس کی حفاظت اور ناجائز قبضہ کے خلاف تحریک چلانا اہم دینی فریضہ اوقاف کے تحفظ پر بنگلور میں ایک روزہ سمینار کا انعقاد، اہم شخصیات کی شرکت
بنگلور؍نئی دہلی: (پریس ریلیز) اوقاف کی حفاظت سب سے اہم فریضہ ہے ، اوقاف کی جائیداد اللہ تبارک وتعالی کی جائداد ہے جس پر ناجائز قبضہ کے خلاف تحریک چلانا اور اسے حاصل کرنا ہر ایک کی فکر مندی کا موضوع ہونا چاہیئے ۔ مسلمانوں کو یہ نہیں سمجھنا چاہیئے کہ صر ف پانچ وقت…
-

مولانا اسرارالحق قاسمی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان پر سیمانچل میڈیا منچ کا مارچ میں قومی سیمینار منعقد کرنے کا فیصلہ
نئی دہلی: (یو این آئی) سیمانچل میڈیا منچ نے کشن گنج کے سابق رکن پارلیمنٹ مولانا اسرارالحق قاسمی کو ان کی پہلی برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی حیات و خدمات پر آئندہ سال مارچ میں آل انڈیا تعلیمی و ملی فاؤنڈیشن کے اشتراک سے ایک قومی سیمینار منعقد کرنے کا فیصلہ…
-

دھولیہ 2008 فساد معاملے کا سامنا کرنے والے 23مسلم نوجوان باعزت بری جمعیۃ علماء نے قانونی امداد فراہم کی، مقامی جمعیۃ علماء قابل مبارکباد: گلزار اعظمی
ممبئی : سال 2008 میں دھولیہ شہر میں پوسٹر پھاڑ نے کی وجہ سے برپا ہونے والے فرقہ وارانہ فساد کی وجہ سے تقریباً ایک ہفتہ تک دھولیہ میں کرفیو لگا ہوا تھا اور آس پاس کے دیہاتوں میں بھی فساد کا اثر دیکھا گیا تھا،اس مقدمہ میں آج پرنسپل جج دھولیہ سیشن کورٹ نے…
-

مولانا سجادؒ اپنے عہد کے کنگ میکر تھے: حیات ابوالمحاسن سجادؒ کی رسم اجرا تقریب میں مولانا محمد ولی رحمانی کا خطاب
مونگیر: (ملت ٹائمز) رحمانی فاؤنڈیشن مونگیر کے زیراہتمام بانی ندوۃ العلماء مولانا محمد علی مونگیریؒ کی حیات و خدمات ہر تاریخی سمینار جاری ہے جس میں ملک کی متعدد دانش گاہوں اور اہم اداروں کی شخصیات شریک ہیں، اس سمینار میں تین کتابوں کا اجراء ہوا جس میں بانی جمعیۃ اور بانی امارت شرعیہ، بہار…
-

تنظیموں نے شرد پوار سے ملاقات کی، شرد پوار نے اس بل کو مسلمانوں کے خلاف سازش بتایا
ممبئی: (پریس ریلیز) آج ممبئی کی مختلف مذیبی، ملی اور سماجی تنظیموں کے موقروفد نے شہریت ترمیمی بل ( CAB ) کے سلسلے میں این سی پی کے صدر شردپوار سے اُن کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ وفد کے اراکین نے مجوزہ بل کے بارے میں مسٹر پوار کو بتایا کہ یہ بل ہندوستان…