Author: Zafar Siddiqui
-

پیاز نے نکالے عوام کے آنسو! 150 روپے کلوگرام کے پار
پیاز کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے اور یہ آنسو ہی نہیں نکال رہی بلکہ نئے نئے ریکارڈ بنا رہی ہے۔ گووا کی راجدھانی پنجی میں اس کا خردہ قیمت 165 روپے فی کلوگرام تک پہنچ گئی ہے نئی دہلی: (یو این آئی) پیاز کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے اور یہ…
-

دہلی: اناج منڈی میں بھیانک آتشزدگی ، 42 افراد کی موت ، 50 سے زیادہ لوگوں کو بچایا گیا !
اطلاع ملنے کے بعد مقامی تھانہ پولیس اور فائر بریگیڈ کی گاڑیاں جائے واقع پر پہنچ گئی ہیں ۔ دہلی پولیس کے مطابق اس بھیانک واقعہ میں 42لوگوں کی موت ہوگئی ہے ۔ دہلی: قومی راجدھنی دہلی میں ایک مرتبہ پھر آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ہے ۔ رانی جھانسی روڈ پر واقع اناج…
-

سیکولر پارٹیوں کا امتحان
محمد شارب ضیاء رحمانی شہریت ترمیمی بل کل پیش ہونے والا ہے، اپوزیشن پارٹیوں کے سیکولرازم کاسخت امتحان ہے، بل کی مخالفت کی آواز بلند ہورہی ہے، کانگریس، راجد، لیفٹ، ترنمول، این سی پی بھی مخالفت کریں گی خود این ڈی اے سے لوجپا مخالفت کررہی ہے، ہاں بہار کے ایک سیکولر صاحب ہیں جن…
-

پانچ سالہ معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت سے بہار شرمسار
دربھنگہ: صدر تھانہ حلقہ کے ایک گاؤں میں جمعہ کی شام گھر کے باہر کھیل رہی پانچ سالہ نابا لغ بچی کو بہلا پھسلا کر ای رکشا چلانے والے ٹیمپو ڈرائیور تیتر سہنی ولد لال بچن سہنی کے ذریعہ عصمت دری کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ٹیمپو ڈرائیور نے بچی کو اغوا کر کے باغیچہ…
-

دبستان عظیم آباد کے مشہور و معروف شاعر حسن نواب حسن اللہ کو پیارے ہو گئے اچھے لوگوں سے ہوئی جاتی ہے دنیا خالی جیسے معرکتہ الاراء نظم کے تھے خالق
پٹنہ : علمی وادبی حلقے کے لئے یہ خبر نہایت روح فرساں ہے کہ دبستان عظیم آباد کے مشہور ومعروف شاعر حسن نواب حسن اللہ کو پیارے ہو گئے،انہوں نے رات سہ پہر آخری سانس لی۔ان کا انتقال مظفرپور میں ہوا۔چند دنوں قبل وہ مظفر پور اپنے نواسہ کی شادی میں تشریف لے گئے تھے۔اچانک…
-

دار العلوم (وقف) دیوبند کے طالب علم پر شرپسندوں کا حملہ، مذہبی نفرت آمیز گالیاں دینے کا الزام
بس میں سوار دارالعلوم وقف دیوبند کے دورہ حدیث کے طالبعلم کے ساتھ چار شرپسند نوجوانوں نے نہ صرف مارپیٹ کی بلکہ مذہبی نفرت آمیز گالیاں دیتے ہوئے سر پر کسی چیز سے حملہ کر کے شدید طور پر زخمی کر دیا دیوبند: (عارف عثمانی) طلبۂ مدارس کے ساتھ سفر کے دوران مارپیٹ کے واقعات…
-

خواتین نے ہمیشہ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیاہے، ہمت اور حوصلہ چاہیے: ریحانہ علی
میرٹھ: (ملت ٹائمز) میرٹھ کے موٹا مال روڈ پر واقع آئی آئی ایم ٹی کالج میں ایک سیمینار رومن – آویٹر پی کیا گیا۔ ایم ایس ایم اے کی مدد سے اس پروگرام میں عورتوں کے روزگار کو نئی اونچائی تک لے جانے پر تفصیل سے بات چیت ہوئی اور ان کی حوصلہ افزائی کی…
-

غنچہ فاؤنڈیشن کی جانب سے اٹھارہ لڑکیوں کے درمیان سلائی مشین کی تقسیم
نی دہلی: (پریس ریلیز) غریب اور نادار بچیوں کےلئے کالندی کنج روڈ، شرم وہار میں غنچہ فاونڈیشن کی جانب سے چلائے جا رہے چھ ماہی ٹیلرنگ سرٹیفکیٹ کورس کی تکمیل کے موقع پر فاونڈیشن کی جانب سے منعقدہ تقریب میں ۱۷ بچیوں کو سرٹیفکیٹ اور سلائی مشینیں تقیسم کی گئیں، کورس کا مقصد غریب اور…
-

حیدرآباد انکاؤنٹر کی ’فوری تحقیقات‘ ہونی چاہئے: ماہرین قانون
حیدرآباد میں اجتماعی عصمت دری کے بعد متاثرہ کو جلا کر قتل کرنے کے ملزمان پولس تصادم میں مارے گئے ہیں، اس پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ماہرین قانون نے معاملہ کی فوری طور پر تفتیش کا مطالبہ کیا ہے نئی دہلی: حیدرآباد میں اجتماعی عصمت دری کے بعد متاثرہ کو جلا کر قتل…
-

مولانا بدر الدین اجمل نے تمام اپوزیشن لیڈروں کو خط لکھ کر شہریت ترمیمی بل کی مخالفت کرنے کی اپیل کی ، پارٹی کی طرف سے جنتر منتر پر ہونے والے دھرنا میں بھی شرکت کی دی دعوت
نئی دہلی: آل انڈیا یونائیٹیڈ ڈیمو کریٹک فرنٹ کے قومی صدر و رکن پارلیمنٹ مولانا بدر الدین اجمل نے تمام اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈروں کو خط لکھ کر متنازعہ شہریت ترمیمی بل کی پارلیمنٹ میں مخالفت کرنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے اس سلسلہ میں بہت سی پارٹیوں کے لیڈروں سے فون پر بھی…