Author: Zafar Siddiqui
-

امریکہ میں ” محمد “ سرفہرست ناموں میں شامل تیزی سے پھیلنے والا مذہب بھی اسلام ہے
امریکہ میں گزشتہ سال نومولود بچوں کے جو 10 نام سب سے زیادہ رکھے گئے ہیں ان میں پیغمبرؐ اسلام کا نام ” محمد ” بھی شامل ہے جب کہ بچیوں کا سب سے زیادہ رکھا جانے والا نام ” عالیہ” ہے۔ امریکی ادارے بے بی سینٹر کے اعداد وشمار کے مطابق ، 640 بچوں…
-

اناؤ عصمت دری کے ملزمین کا کنکشن بی جے پی سے ہے: پرینکا گاندھی
نئی دہلی : اتر پردیش کے اناؤ میں عصمت دری متاثرہ کے گھر والوں سے ملاقات کے بعد کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ’’متاثرہ کی پوری فیملی گزشتہ ایک سال سے لگاتار پریشان ہے۔ میں نے سنا ہے کہ ملزمین کا بی جے پی سے کنکشن…
-

ممبئی میں مسلم ایسوسی ایشن فورپیس اور ہارمونی کا آبرو ریزی اور قتل کے خلاف احتجاج
ممبئی : ممبئی میں مسلم اسوسی ایشن فورپیس اور ہارمونی نے ملک بھر میں آبرو ریزی اور قتل کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کیخلاف احتجاج کیا گیا ہے اور اس موقع پر حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ ایسے درندوں کو سخت سے سخت سزا دی جائے اور اس سلسلہ میں خصوصی قانون بنایا جائے ۔مسلم…
-

اترپردیش کا اناؤ بن چکا ہے ’ ریپ کیپٹل ‘، اس سال اب تک عصمت دری کے 86 معاملے درج
اناؤ اتر پردیش کا وہ ضلع ہے جہاں سے ریاست کے وزیر قانون اور اسپیکر کا تعلق ہے۔ یہ ضلع دھیرے دھیرے ’ ریپ کیپٹل ‘ بنتا جا رہا ہے اور پولس انتظامیہ و نظامِ انصاف خاموش تماشائی ہے! اناؤ ضلع، اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ سے کوئی 63 کلو میٹر دور ایک جگہ ہے۔…
-

….. اور ہمیں انصاف چاہئے انکاؤنٹر نہیں!
سیف ازہر (فیکلٹی آف ایجو کیشن،جامعہ ملیہ اسلامیہ،نئی دہلی) انکاؤنٹر ہوگیا ۔۔ کس کا انکاؤنٹر ۔۔؟ مجرموں کا یا ملزموں کا ۔۔۔؟ سچ میں جن کا انکاؤنٹر ہوا وہی مجرم تھے ۔۔؟ آپ کو کیسے پتہ کہ مجرم تھے ۔۔۔؟ آپ نے جرم کرتے دیکھا ۔۔۔؟ نہیں تو اس انکاؤنٹر پر خوشی کس بات کی…
-

حضرت مولانا محمد علی مونگیریؒ پر عالمی سمینار کل، متعدد اہم دانش گاہوں اور اداروں کی شخصیات کی شرکت
مونگیر: (ملت ٹائمز) رحمانی فاؤنڈیشن کے زہراہتمام حضرت مولانا محمد علی مونگیریؒ کی حیات و خدمات پر عالمی سمینار کا انعقاد کل تحریکی شہر مونگیر میں ہونے جارہاہے جس میں دارالعلوم دیوبند، ندوۃ العلماء، مظاہر علوم سہارن پور، جامعہ ملیہ اسلامیہ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، جواہر لال نہرو یونی ورسیٹی، امارت شرعیہ سمیت اہم…
-

کشمیر : سرینگر کی جامع مسجد میں لگاتار 18 ویں ہفتہ نمازِ جمعہ نہیں ہو سکی !
وادی کشمیر میں انٹرنیٹ اور ایس ایم ایس خدمات کی مسلسل معطلی کے ساتھ ساتھ پائین شہر سرینگر کے نوہٹہ میں واقع تاریخی جامع مسجد کے منبر ومحراب لگاتار 18 ویں جمعے کو بھی خاموش رہے ۔ سری نگر: 06 دسمبر (یو این آئی) وادی کشمیر میں غیر یقینی صورتحال و اضطرابی کیفیت کے مسلسل…
-

بابری مسجد کے 27ویں یوم شہادت پر سی پی آئی ایم ایل اور انصاف منچ نے سیکولر مارچ نکالا !
سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق بابری مسجد انہدام کے مجرموں کو سزا دی جائے : سورج کمار مظفرپور: 6 دسمبر 2019 (پریس ریلیز) فرقہ پرست عناصروں کے ذریعہ 6 دسمبر 1992 کو بابری مسجد کے انہدام اور اس کے بعد ہونے والی پیشرفت نے ہندوستان کی گنگا جمونی تہذیب اور سیکولر جمہوری ریاست کی…
-

بابری مسجد فیصلہ: آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے سپریم کورٹ میں داخل کیا رویو پٹیشن
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) آل انڈیا مسلم لا پرسنل بورڈ نے بھی آج بابری مسجد فیصلہ کے خلاف سپریم کورٹ میں ریویو پٹیشن داخل کردیاہے ۔ ملت ٹائمز کو بورڈ کے طرف سے ایک پریس ریلیز بھیج کر بتایا گیا ہے کہ بورڈ کی کو شش سے آج بابری مسجد کیس کے 5 فریقو ن…
-

مدرسہ ٹیچر کی صاحبزادی صفاؔ : جو راہل گاندھی کے ہمراہ کھڑی ہوئی اور محفل لوٹ لے گئی
کانگریس رہنما اور وائناڈ کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے اپنے حلقہ انتخاب میں ایک اسکول کی سائنس لیب کا افتتاح کیا، دریں اثنا 17 سالہ طالبہ صفا نے کچھ ایسا کیا کہ محفل ان کی واہوہی کرنے پر مجبور ہو گئی ایشلن میتھیو کانگریس کے رہنما اور وائناڈ کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے…