Author: Zafar Siddiqui
-

آسام: شہریت ترمیمی بل کے خلاف مشتعل مظاہرین کا بی جے پی کے آفس پر حملہ
آسام کے الگ الگ شہروں میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف مظاہرین نے وزیر اعلیٰ کے آفس اور بی جے پی رہنماؤں کی رہائش گاہوں پر حملے کیے۔ احتجاج و مظاہرہ کو دیکھتے ہوئے فوج نے کئی علاقوں میں فلیگ مارچ کیا ہے ۔ ریاست آسام میں شہریت ترمیمی بل (سی اے بی) کے خلاف جاری…
-

شہریت ترمیمی بل کے خلاف بائیں بازو کی پارٹیوں کا 19 دسمبر کو ملک گیر احتجاجی مظاہرے کرنے کا کیا اعلان
مارکسی کمیونسٹ پارٹی، کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا، فارورڈ بلاک ریوولیوشنری سوشلسٹ پارٹی اور سی پی ایم (مالے) نے ایک مشترکہ بیان جاری کر کے اعلان کیا ہے کہ وہ سی اے بی کے خلاف ملک گیر مظاہرہ کریں گے۔ نئی دہلی: پانچ بائیں بازو کی پارٹیوں نے پارلیمنٹ کے ذریعہ پاس شہریت ترمیمی بل (سی…
-

کشمیر سے کنیا کماری تک حالات خراب، لیکن شمال مشرق میں حالت سب سے بدتر: غلام نبی آزاد
کانگریس کے سینئر لیڈر غلام نبی آزاد نے آسام کے حالات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انھوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ’’ملک میں کشمیر سے کنیا کماری تک حالات خراب ہیں، لیکن شمال مشرقی ریاستوں میں حالت سب سے زیادہ بدتر ہے۔‘‘ انھوں نے مزید کہا کہ ’’دونوں ایوان…
-

کون ہے اپنا کون پرایا!
احساس نایاب ( شیموگہ، کرناٹک ) انسان کی زندگی میں بُرا وقت اپنے اور پرائے کی پہچان کرانے کے لئے آتا ہے، چاہے وہ بُرا وقت کسی انسان کا ہو یا قوموں کا، مخلصین و منافقین کی پہچان کروا ہی جاتا ہے۔ ساتھ ہی اپنے پیچھے مستقبل کے لئے ایک نیا سبق چھوڑ جاتا ہے،…
-

9؍ نومبر اور 11؍ دسمبر ہندوستانی تاریخ کا سیاہ ترین دن: مولانا محمدولی رحمانی
پٹنہ: (عادل فریدی) ۹؍ نومبر ۲۰۱۹ء اور ۱۱؍ دسمبر ۲۰۱۹ء کو ہندوستانی تاریخ کے تاریک ترین دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا ۔یہی وہ دن ہیں جس میں آئین ، قانون ، مساوات ، جمہوری اقدار اور حقیت کے اصولوں کو تار تار کر دیا گیا اور ایک غیر آئینی اور تاناشای نظریہ…
-

جنتا دل سیکولر نے شہریت ترمیمی بل 2019 کی مخالفت کی
جنتا دل سیکولر نے شہریت ترمیمی بل 2019 کی راجیہ سبھا میں بحث کے دوران پرزور مخالفت کی۔ پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ڈی کپیندر ریڈی نے کہا کہ یہ بل ہمارے جمہوری اقدار کو کمزور کرے گا۔ انھوں نے کہا کہ ’’میں اس بل کی سخت مخالفت کرتا ہوں۔ میرا مشورہ ہے کہ بل کو…
-

بی جے پی کی بنیاد تین ’ج‘ پر کھڑی ہے، جھوٹ، جھانسہ اور جملہ: ڈیرک او برائن
ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ڈیریک او برائن نے شہریت ترمیمی بل 2019 کی مخالفت کرتے ہوئے اسے نہ صرف ہندوستان مخالف بتایا بلکہ اسے پوری طرح سے مغربی بنگال مخالف بھی بتایا۔ اس سلسلے میں انھوں نے کئی دلیلیں بھی پیش کیں۔ راجیہ سبھا میں اپنی بات رکھتے ہوئے انھوں نے کہا کہ بی…
-

ناناوتی کمیشن نے 2002 گجرات فسادات کے معاملے میں اُس وقت کے وزیر اعلی نریندر مودی اور ان کے وزرا کو دی کلین چٹ
-

کسی بھی پارٹی کا منشور ہندوستان کے آئین سے بڑا نہیں ہوسکتا ۔ متنازع شہریت بل دستور کے خلاف : آنند شرما
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) وزیر داخلہ امت شاہ نے متنازع شہریت ترمیمی بل 2019 آج بارہ بجے راجیہ سبھا میں پیش کیا جس پر اپوزیشن رہنما آنند شرما نے بحث کرتے ہوئے کہاکہ یہ بل جمہوریت کے خلاف، آئین کے خلاف اور دستور میں موجود پیش لفظ کے بھی خلاف ہے۔ آنند شرما نے واضح…
