Author: Zafar Siddiqui
-

پیگاسس جاسوسی معاملہ پر کانگریس لیڈران پیش کیا لوک سبھا میں التوا کے نوٹس
نئی دہلی: پیگاسس معاملہ پر حزب اختلاف کی جماعتیں لگاتار حکومت پر حملہ آور بنی ہوئی ہیں اور پارلیمنٹ سے لے کر سڑک تک صدائے احتجاج بلند کی جا رہی ہے۔ اسی ضمن میں کانگریس لیڈران نے ایک مرتبہ پھر پارلیمنٹ میں اس پر بحث کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے نوٹس پیش کئے ہیں۔ کانگریس…
-

القاعدہ سے تعلق رکھنے کے الزامات کے تحت گرفتار مولانا عبدالرحمن کی ضمانت عرضداشت سپریم کورٹ میں داخل
ممبئی: ممنوع دہشت گرد تنظیم القاعدہ سے تعلق رکھنے کے مبینہ الزامات کے تحت گرفتار دارالعلوم دیوبند کے فارغ مولانا عبدالرحمن (کٹکی) کی ضمانت پر رہائی کی عرضداشت سپریم کورٹ آف انڈیا میں داخل کی گئی ہے جس پر جلد سماعت متوقع ہے۔ جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) قانونی امداد کمیٹی کے سربراہ گلزار اعظمی…
-

ملت ٹائمز کے صحافی شہنواز حسین پر ڈاکٹر کا غنڈوں کے ساتھ حملہ
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) بہار کے مدھے پورہ میں ملت ٹائمز کے صحافی شہنواز حسین پر ڈاکٹر سنتوش کمار نے حملہ کرکے مارپیٹ کیا ہے ۔ شہنواز حسین ایک خاتون کے ساتھ ہوئے ڈاکٹر کے ظلم کو بے نقاب کررہے تھے جو ڈاکٹر سنتوش کمار کو برداشت نہیں ہوسکا اور انہوں نے کچھ غنڈوں کو…
-

اپوزیشن کے تیکھے تبصروں سے وزیراعظم سخت ناراض
نئی دہلی: (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے پارلیمنٹ میں کاغذ پھاڑنے اور بل کے پاس کیے جانے کے سلسلے میں حزب اختلاف کے اراکین کے قابل اعتراض تبصروں پر سخت اظہار ناراضگی ظاہر کی اور کہا کہ اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ اور آئین کی بے حرمتی کر رہے ہیں۔ نریندر مودی نے بھارتیہ جنتا…
-

سی بی ایس ای کے 10ویں جماعت کے نتائج کا اعلان، 99.04 فیصد بچے کامیاب
گزشتہ کئی سالوں کی طرح اس مرتبہ بھی لڑکوں سے زیادہ لڑکیاں کامیاب ہوئی ہیں۔ پورے ملک کی 99.24 فیصد لڑکیاں، جبکہ 98.89 فیصد لڑکے کامیاب ہوئے ہیں۔ نئی دہلی: سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) نے طویل انتظار کے بعد 10ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ اس مرتبہ 10ویں…
-

لداخ: چین ایک اور مقام سے فوجیں پیچھے ہٹانے پر متفق
مشرقی لداخ میں سرحد پر کشیدگی ختم کرنے کے لیے فریقین میں اختتام ہفتہ بات چيت ہوئی تھی۔ فریقین میں ایک اہم سرحدی مقام پر کشیدگی ختم کرنے پر اصولی اتفاق ہو گيا ہے۔ نئی دہلی: (صلاح الدین زین) بھارت میں حکومتی ذرائع کے مطابق مشرقی لداخ میں دونوں فوجوں کے درمیان کشیدگی ختم کرنے…
-

شام: درعا پر اسد فورسز کا جارحانہ حملہ، مارٹر توپوں اور ٹینکوں سے بمباری
درعا: بشار الاسد فورسز نے شام کے جنوبی ضلع درعا کے زیرِ محاصرہ محلّے درعا البلد پر مارٹر توپوں اور ٹینکوں سے حملہ کیا۔ اطلاع کے مطابق درعا ضلعی مرکز میں واقع درعا البلد محّلے پر اپنا کنٹرول مضبوط بنانے کے لئے ایرانی حمایت کی حامل انتظامی فورسز کے حملے جاری ہیں۔ کل روس کی زیرِ…
-

اسرائیلی پابندیوں کے باعث غزہ کے 80 فی صد عوام بجلی سے محروم
غزہ: انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی کے ایک نئے مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ غزہ کی پٹی کی 80 فیصد آبادی اپنی زندگی کا بیشتر حصہ مکمل اندھیرے میں گزارتی ہے ، جس نے ان کی نفسیاتی کیفیت کو منفی طور پر متاثر کیا ہے۔ تنظیم کاکہناہے…
-

اسرائیل، امریکا اور برطانیہ اسرائیلی بحری جہاز پر حملے کا ذمہ دار ٹھہرا کر کسی قسم کی جارحیت کی تو فیصلہ کن رد عمل دیں گے: ایران
تہران: ایران نے اسرائیلی بحری جہاز پر حملے کا ذمہ دار ٹھہرانے پر امریکا اور برطانیہ کو خبردار کیا ہے کہ کسی قسم کی جارحیت پر فیصلہ کن ردعمل دیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عمان میں اسرائیلی بحری جہاز پر ڈرون حملے کے نتیجے میں عملے کے دو ارکان کی ہلاکت پر…
-

مسلم خواتین کی ’نیلامی‘ کا معاملہ! دہلی کے اقلیتی اور خاتون کمیشن کا پولیس کمشنر کو نوٹس، کارروائی کا مطالبہ
دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین ذاکر خان نے کہا کہ نے مطالبہ کیا ہے کہ دہلی پولیس کو ان تمام ملزمان کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لانی چاہئے۔ نئی دہلی: مسلم خواتین کو آن لائن فروخت کے لیے پیش کیے جانے کے معاملہ میں دہلی کے اقلیتی اور خاتون کمیشن نے دہلی پولیس کمشنر…