Author: Zafar Siddiqui
-

اپوزیشن کی ’بریک فاسٹ میٹنگ‘ میں 14 جماعتوں کی شرکت، اجلاس کے بعد راہل گاندھی کا سائیکل مارچ
پارلیمنٹ میں حکومت کو پیگاسس معاملہ پر گھیرنے کے لئے راہل گاندھی نے اپوزیشن لیڈران کو ناشتہ کی دعوت دی، اس میں 14 جماعتوں کے لیڈران شریک ہوئے، اجلاس کے بعد راہل نے پارلیمنٹ تک سائیکل مارچ نکالا نئی دہلی: پارلیمنٹ میں حکومت کو پیگاسس معاملہ پر گھیرنے کے لئے راہل گاندھی نے منگل کی…
-

پارلیمنٹ میں اپوزیشن کا زور دار ہنگامہ، وقفہ سوال مکمل نہ ہوسکا
ایوان کی کارروائی جیسے ہی شروع ہوئی، کانگریس سمیت مختلف اپوزیشن پارٹیوں کے ارکان ہاتھوں میں تختیاں لے کر اسپیکر کی نشست کے پاس پہنچ گئے اور حکومت مخالف نعرے لگانے لگے۔ نئی دہلی: پیگاسز جاسوسی معاملے، زرعی قوانین سمیت دیگر معاملوں پر لوک سبھا میں منگل کو اپوزیشن پارٹیوں کے ارکان کا ہنگامہ جاری…
-

عمرہ سیزن کے آغاز سے قبل مسجد حرام میں سینی ٹائزیشن اور صفائی دن رات جاری
مسجد حرام کی انتظامیہ عمرہ سیزن کے حوالہ سے تیاریاں کرنے میں مصروف ہے، کورونا سے بچاؤ کے لیے مسجد حرام اور اس کے صحنوں میں سینی ٹائزیشن، تطہیر اور خوشبو سے معطر کرنے کا عمل 24 گھنٹے جاری ہے مکہ مکرمہ: مسجد حرام کی انتظامیہ عمرہ سیزن کے حوالہ سے زور و شور سے…
-

بریک فاسٹ میٹنگ‘ سے اپوزیشن لیڈران کا اظہارِ یکجہتی، راہل گاندھی کا بی جے پی-آر ایس ایس پر حملہ
نئی دہلی: راہل گاندھی کی طرف سے طلب کی گئی اپوزیشن لیڈران کی بریک فاسٹ میٹنگ ختم ہو گئی ہے۔ میٹنگ کے دوران تمام حزب اختلاف کی جماعتوں نے یکجہتی کا اظہار کیا اور کہا کہ یہ لڑائی جمہوریت کی بقا کی ہے اور ہم متحد ہو کر لڑیں گے۔ دریں اثنا، راہل گاندھی نے…
-

مسلمانوں کے خلاف زہر اگلنے والے رام بھگت گوپال کی درخواست ضمانت منظور
رام بھگت نے ہریانہ کے پٹودی گاؤں میں مبینہ لو جہاد اور تبدیلی مذہب کے خلاف ہونے والی ایک مہاپنچایت میں شامل ہو کر مسلمانوں کے خلاف زہر اگلا تھا، جس کے بعد اسے گرفتار کر لیا گیا تھا گڑگاؤں: جامعہ ملیہ اسلامیہ کے باہر سی اے اے کے خلاف مظاہرہ کرنے والے طلبہ و…
-

اسلام کی شہزادیوں پر بھگوا دھاری شیطانوں کی نظریں!
احساس نایاب (شیموگہ، کرناٹک) ملک بھر سے مسلم لڑکیوں کے ارتداد کے معاملات تیزی سے سامنے آرہے ہیں ,,, مسلم لڑکیوں کا ہندو لڑکوں کی محبت کے جال میں پھنس کر جھوٹی شادیوں کے نام پہ دھوکہ دہی کی خبرین تو جیسے عام ہوچکی ہیں باوجود اس کو روکنے کے لئے مسلمانوں کی جانب سے…
-

کشن گنج ڈائری
(25 جولائی تا 28 جولائی 2021) ڈاکٹر خالد مبشر جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی صحبتِ پیرِ روم سے مجھ پر ہوا یہ راز فاش لاکھ حکیم سر بہ جیب، ایک کلیم سر بہ کف مرشدی و مخدومی مولانا نعیم الدین قاسمی (استاذ کرسینٹ پبلک اسکول، سابق استاذ انسان اسکول کشن گنج) کی زیارت ہوئی۔ڈاکٹر ظریف…
-

بی سی سی آئی کی طرف سے جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹر ہرشل گبز کو ملی دھمکی ، جے شاہ پر بڑا الزام
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹر ہرشل گبز نے ایک چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکرٹری جے شاہ پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جے شاہ نے انہیں دھمکی دی ہے کہ اگر وہ کشمیر پریمیئر لیگ کھیلتے…
-

مجلس کے وجود سے تمام پارٹیاں بے چین ہوکر باہم مخالفت کے باوجود متحد ہوجاتی ہیں: سید امتیاز جلیل
اوکھلا، جعفرآباد اور بلیماران میں سینکڑوں لوگوں نے تھاما مجلس کا دامن ، مجلس آفس کا بھی ہوا افتتاح نئی دہلی: (پریس ریلیز) مجلس آئین پر یقین رکھتی ہے اور آئین کے مطابق کام کرتی ہے، مجلس کے کارکنان کو اگر دہلی کی تقدیر بدلنی ہے تو قربانی دینا سیکھ لیں بغیر قربانی کے کوئی…
-

سعودی ریڈیو نے 24 گھنٹہ اردو نشریات کا آغاز کیا، اب تک صرف دو گھنٹہ کا دورانیہ اردو کیلئے خاص تھا
ریاض: (ملت ٹائمز) سعودی ریڈیو نے اب اپنے یہاں اردو نشریات کا بھی باضابطہ آغاز کردیاہے اور اس کا دورانیہ چالیس منٹ کا رکھاگیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق اردو نشریت کا آغاز سب سے پہلے 1950 میں کیاگیاتھا لیکن اس کا دورانیہ صرف منٹ کا تھا ۔ اس کا مقصد یہ تھاکہ برصغیر پاک و…