Author: Zafar Siddiqui
-

بہار: این ڈی اے میں کھٹ پٹ جاری، بی جے پی وزیر نے نتیش حکومت پر کیا حملہ
بہار میں برسراقتدار این ڈی اے حکومت میں ’بڑے بھائی‘ کے کردار میں شامل بی جے پی لیڈر اور ریاستی وزیر سمراٹ چودھری کا کہنا ہے کہ اتحاد میں کام کرنا چیلنج سے بھرپور ہے۔ بہار میں برسراقتدار این ڈی اے حکومت میں بی جے پی اور جنتا دل یو کے درمیان وقتاً فوقتاً الزامات…
-

لالو یادو نے ملائم سنگھ سے کی ملاقات ، کہا – ملک کو آج سرمایہ داری اور فرقہ واریت کی نہیں، سوشلزم کی ضرورت ہے
ملائم سنگھ یادو کے ساتھ لالو کی اس ملاقات کے دوران ملائم کے بیٹے اور سابق یوپی سی ایم اکھلیش یادو بھی موجود تھے۔ راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے سربراہ لالو پرساد یادو نے کہا ہے کہ ملک کو اس وقت سرمایہ داری اور فرقہ واریت کی ضرورت نہیں بلکہ لوگوں کو مساوات…
-

نائیجر میں فوجی قافلے پر گھات لگا کر حملہ، 15 اہلکار ہلاک، 7 اہلکار شدید زخمی اور 6 لاپتہ
نیامے: مغربی افریقی ملک نائیجر میں فوجی قافلے پر مسلح افراد نے گھات لگا کر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 15 اہلکار ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے جب کہ 6 اہلکار لاپتہ ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوب مغربی نائیجر کے ضلع تورودی میں ایک مشن پر جانے والے فوجی قافلے پر…
-

نیویارک میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 10 افراد زخمی
حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے جن کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں: نیویارک پولیس نیویارک: امریکی شہر نیویارک میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 10 افراد کو زخمی کردیا۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق نیویارک میں 2 مسلح افراد نے ہجوم پر فائرنگ کرکے 10 افراد کو زخمی…
-

الجزائر: اسرائیل کو افریقی یونین سے نکال باہر کرنے پر 13 ممالک کا اتفاق
الجزائر: افریقی ملک الجزائر سمیت 13 ممالک نے اسرائیل کو افریقی یونین سے نکال باہرکرنے پر اتفاق کیا ہے۔ الجزائر کے ایک ٹی وی چینل الواقع کے مطابق افریقی یونین کے رکن ممالک نے صہیونی ریاست کو یونین سے نکال باہر کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ افریقی ممالک کی طرف سے یہ اقدام قضیہ فلسطین…
-

میانمار میں فوجی بغاوت کے سربراہ ملک میں ایمرجنسی کی مدت بڑھا کر خود وزیراعظم بن گئے
ینگون: میانمار میں فوج کے سربراہ مِن آنگ ہلینگ نے ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ میں توسیع کردی اور خود وزیراعظم بن گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار میں فوجی بغاوت کی سربراہی کرنے والے آرمی چیف نے ملک میں نافذ ایمرجنسی میں اگست 2023 تک توسیع کر کے خود کو عبوری حکومت…
-

افغانستان میں سیلاب سے 113 افراد ہلاک، درجنوں تاحال لاپتہ
کابل: افغانستان میں سیلاب کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد سو سے تجاوز کر گئی ہے، جب کہ درجنوں افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ الجزیرہ کے مطابق افغانستان کے مشرقی صوبے نورستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں تاحال جاری ہیں، سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ضلع کامدیش میں ریکسیو کام جاری…
-

اسرائیلی فوج کا شہید فلسطینی کے جنازے کے جلوس پر حملہ
الخلیل: گذشتہ روز قابض اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں بیت امر قصبے میں شہید شوکت عوض کے جنازے کے جلوس پر حملہ کیا۔ قابض افواج نے ہزاروں شہریوں کی طرف ربڑ میں لپٹی دھات کی گولیاں ، سٹن گرینیڈ ، آنسو گیس اور سیوریج کا پانی پھینکا۔ یہ فلسطینی جمعہ…
-

کسانوں سے پنگا کہیں مہنگا نہ پڑ جائے یوگی جی!
بی جے پی اور یوگی جی یہ نہ سمجھیں کہ وہ کسانوں کو زیر کر لیں گے۔ کسانوں سے پنگا لینا بہت بھاری پڑے گا اور اس کا نتیجہ اگلے سال کے اسمبلی انتخابات میں نظر آجائے گا۔ سہیل انجم بھارتیہ کسان یونین کے ترجمان اور کسان تحریک کی ایک مقبول شخصیت راکیش ٹکیت اور…
-

بی جے پی رہنما خود اپنی حکومت میں محفوظ نہیں، 19 دن سے دھرنے پر بیٹھے اپنی پارٹی کے ہی رہنما پر بیٹی کے اغوا کرنے کا لگایا الزام
مراد آباد میں بی جے پی رہنما کا خاندان ایس ایس پی دفتر کے باہر دھرنے پر بیٹھا ہے اور ان کا الزام ہے کہ ان کی ہی پارٹی کے ایک رہنما نے ان کی بیٹی کا اغوا کر لیا ہے۔ اتر پردیش کے مرادا ٓباد ضلع میں ایس ایس پی دفتر کے باہر بی…