Author: Zafar Siddiqui
-

جامعہ ملیہ اسلامیہ: سیکولرزم اور اسلامی تہذیب کا حسین امتزاج
مرشد کمال ملک کی تمام جامعات میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کو کئی معنوں میں ایک منفرد مقام حاصل ہے اور یہی انفرادیت جامعہ کو ملک کے دیگر تعلیمی اداروں سے ممتاز بھی بناتی ہے۔ جامعہ کی ایک سب سے اہم انفرادیت تو یہ ہے کہ جامعہ کا قیام ملک کے دیگر تعلیمی اداروں کی طرح…
-

مدرسہ عالیہ عرفانیہ لکھنؤ کے بانی و مہتمم قاری مشتاق احمد کی رحلت پر ادارہ دعوۃ السنہ ممبئی میں تعزیتی اجلاس !
قاری مشتاق احمد رحمۃ اللہ علیہ حضرت مولانا محمد احمد پرتابگڈھی رحمۃ اللہ علیہ کے جانشین اور قوم وملت کے ہمدرد عالم دین تھے : مولانا محمد شاہد ناصری ممبئی: (پریس ریلیز) گذشتہ دنوں ملک کی معروف شخصیت، حضرت مولانا محمد احمد پرتابگڈھی رحمۃ اللہ علیہ کے جانشین اور تجوید و قرآت کی قدیم اور…
-

عراق میں 3 ہفتوں بعد ایک بار پھر مظاہروں نے سر اٹھایا ! حکومت مخالف پُرتشدد مظاہروں میں 42 افراد ہلاک 2 ہزار سے زائد زخمی
بغداد: عراق میں ایک بار پھر حکومت مخالف پُر تشدد مظاہروں کا آغاز ہوگیا ہے جس کے دوران 42 افراد ہلاک اور 2 ہزار سے زائد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کچھ دنوں کے تعطل کے بعد ایک بار پھر عراق کی شاہراؤں پر مظاہرین کا قبضہ ہے جو سرکاری دفاتر…
-

پروفیسر محسن عثمانی آئی او ایس کے آٹھویں لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ کیلئے منتخب
نئی دہلی: (پریس ریلیز) انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹو اسٹڈیز کی ایوارڈ کمیٹی نے آٹھواں لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ معروف اسلامی اسکالر اور مصنف پروفیسر محسن عثمانی کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ انسٹیٹیوٹ آف آبجیکٹو اسٹڈیز ہندوستانی مسلمانوں کا معروف تنھک ٹینک ادارہ ہے جس کے متعدد تحقیقی علمی کاموں کے ساتھ مختلف میدانوں میں…
-

منوہر لال کھٹر دوسری بار ہوں گے ہریانہ کے وزیراعلی، جے جے پی پارٹی کے دشینت چوٹالا نائب وزیراعلیٰ کے طور پر کل حلف لیں گے
ہریانہ: ریاست ہریانہ کے اسمبلی انتخابات کے نتائج کے بعد کسی بھی پارٹی کو اکثریت نہیں ملی تھی جس کے بعد کانگریس اور بی جے پی کے درمیان حکومت سازی کے لیے کوششیں جاری ہوگئی تھیں لیکن اس میں بی جے پی نے بازی مارتے ہوئے اقتدار حاصل کر لیا ہے۔ ML Khattar: We…
-

بینگلورو میں غیر قانونی طور پر رہنے والے 30 بنگلہ دیشی گرفتار
بینگلورو: کرناٹک کے بینگورو میں سنیچر کے روز کرائم برانچ نے شہر میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر 30 بنگلہ دیشیوں کو گرفتار کیا۔ جوائنٹ پولس کمشنر سندیپ پاٹل نے بتایا کہ گرفتار شدہ بنگلہ دیشی شہریوں کے خلاف غیر ملکی سول رجسٹریشن ضابطے کے تحت کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے بتایا کہ…
-

ملی ٹینٹوں کی حالیہ کارروائیاں، کشمیریوں کے مفاد میں نہیں: پولس سربراہ دلباغ سنگھ
دلباغ سنگھ نے کہا کہ اس طرح کی کارروائیاں لوگوں کے مفاد میں نہیں ہیں، لوگ اس طرح کی کارروائیوں کی مذمت کرتے ہیں، یہ بہت غلط بات ہے۔ ہمیں معلوم ہوگیا ہے کہ ان کارروائیوں میں کون لوگ ملوث ہیں سری نگر: جموں وکشمیر کے پولس سربراہ دلباغ سنگھ نے کہا کہ میوہ صنعت…
-

مودی حکومت کے اقدام کی مخالفت کرنے والے آلوک ورما کی بڑھیں مشکلیں
آلوک ورما سبکدوشی کے بعد ملنے والے ’ریٹائرمنٹ بینیفٹ‘ کے لیے در در بھٹک رہے ہیں۔ حکومت کے ذریعہ سی بی آئی ڈائریکٹر عہدہ سے ہٹانے کو لے کر چیلنج دینا آلوک ورما کے لیے مصیبت بن گیا ہے۔ کبھی ملک کے سب سے طاقتور پولس افسر تصور کیے جانے والے سی بی آئی کے…
-

مہاراشٹرا میں کون بنے گا وزیر اعلیٰ؟ شیو سینا کے ففٹی ففٹی کے مطالبے سے بی جے پی پریشان
اسمبلی انتخابات کے نتائج کے بعد سے ہی بھارتیہ جنتا پارٹی اور شیوسینا میں کشیدگی جاری اور وقت کے ساتھ ساتھ یہ گتھی مزید الجھتی جا رہی ہے، اب شیوسینا نے اقتدار میں 50 فیصد حصے داری کو لے کر نیا مطالبہ کیا ہے۔ انتخابی نتائج کے بعد شیوسینا کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے بی…
-

اسمبلی انتخابات کے نتائج، خاموش جمہوری انقلاب
ریاست آندھرا پردیش میں اس برس مئی کے مہینے میں ہونے والے عام انتخابات کے ساتھ ساتھ اسمبلی انتخابات نے حزب اختلاف کی جماعتوں کو مایوس کن نتائج سے دو چار کیا۔ مہاراشٹر اور ہریانہ اسمبلی انتخابات کے حیرت انگیز نتائج نے موجودہ حکومت کے ساتھ ساتھ حزب اختلاف کو بھی حیرت میں ڈال دیا…