Author: Zafar Siddiqui
-

اویسی کا خواب شرمندۂ تعبیر ہورہا ہے
شیوم وج ( دی پرنٹ، 25 اکتوبر 2019) اسد الدین اویسی سے میری پہلی ملاقات بہار کے شمال مشرقی سیمانچل کے علاقہ کشن گنج میں ہوئی تھی، میں نے ان سے سیدھے وہی سوال کیا تھا جو سوال ہر ایک شخص ان سے کرنا چاہتا ہے: کیا آپ بی جے پی کے ایک اجینٹ ہیں؟…
-

آسام میں 2 سے زیادہ بچے ہونے پر نہیں ملے گی سرکاری نوکری! مولانا بدرالدین اجمل نے کہا : حکومت سے ہمیں نوکریوں کی امید بھی نہیں ہے
آسام: (ایم این این) چھوٹا خاندان خوشحال خاندان کے نعرے کو آسام حکومت عملی جامہ پہنانے جارہی ہے۔اس نے بڑھتی آبادی پرکنٹرول کرنے کی سمت ایک قدم اٹھایا ہے۔ ریاستی کابینہ نے دو سے زیادہ بچے رکھنے والوں کو سرکاری نوکری نہیں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت کی اس پالیسی پرآل انڈیا یونائٹیڈ ڈیموکریٹک…
-

سیمانچل میں مجلس کی کامیابی ایک نئی شروعات
عبد القادر، ممبئی جمہوریت بھی اپنے آپ میں بے مثال ہے، تاریخ کے کچھ پنوں کو پلٹ کے دیکھا جائے تو قوم اور سماج جب حکومت کی حصہ داری کا عہد کر لے اور اپنی جدوجہد میں ڈٹے رہے تو وہ وقت بھی آتا ہے جب کرناٹک میں حکومت بنانے کا شرف ایک ایسی پارٹی…
-

کشمیر میں جمہوری اصولوں کو پامال کیا جارہا ہے۔ ساری دنیا کو اس سلسلے میں سخت نوٹس لینے کی ضرورت ہے: برطانوی پارلیمنٹ رکن کرس ڈیوس کا بیان
جموں کشمیر: برطانوی پارلیمنٹ (ایم ای پی) کے رکن کرس ڈیوس نے کہا کہ ‘میں مودی سرکار کے لیے پی آر اسٹنٹ کی طرح نہیں بننا چاہتا، میں کسی بھی طرح اس سرکاری دورے میں حصہ لینے اور دکھاوا کرنے کے لیے تیار نہیں ہوں۔ یہ بات بالکل واضح ہے کہ کشمیر میں جمہوری اصولوں…
-

لکھنؤ: مسجد کے امام پر قاتلانہ حملہ
رات میں سوتے وقت کچھ لوگوں نے جالی کاٹ کر کمرے کا دروازہ کھولا بعد ازاں ان پر قاتلانہ حملہ کر دیا، جس میں وہ شدید طور پر زخمی ہو گئے ہیں۔ لکھنؤ : اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں مسجد کے امام پر قاتلانہ حملہ کیا گیا۔ تعجب کی بات ہے کہ جس مسجد پر…
-

طلاق کے اسباب اور حل
رفیعہ نوشین، حیدرآباد دکن آج پورا ہندوستان بلا تفریق مذہب و ملت طلاق ثلاثہ کے درد سے کراہ رہا ہے، طلاق کا حاصل کرنا یعنی نکاح کے معاملے اور معاہدے کو ختم کرنا ہے۔ اس کے لئے اسلام نے ایک حکیمانہ قانون بنایا ہے اور قدم قدم پر قرآن و سنت نے اس کے لئے…
-

مجلس اتحاد المسلمین اور بہار کے مسلمان
مولانا نبیل اختر نوازی، گیا، بہار ملک کی دو ریاستوں ( مہاراشٹر – ہریانہ ) اور ضمنی الیکشن کے نتائج نے چھوٹی اور بڑی اپوزیشن پارٹیوں کو مستقبل میں بہتری کی امید جگا دی ہے، مہاراشٹر میں کانگریس نے پورے من سے الیکشن نہیں لڑا، ان کے بڑے لیڈروں نے الیکشن مہم سے اپنے آپ…
-

اتنا سناٹا کیوں ہے بھائی؟‘ معاشی بحران پر شیو سینا نے مودی حکومت سے پوچھا سوال
’سامنا‘ نے لکھا ہے کہ کسانوں کی قسمت میں تنخواہ اور بونس نہیں ہے۔ مرکز کی ’مائی باپ‘ سرکار کہتی ہے کہ کسانوں کی آمدنی دوگنی کریں گے، لیکن قدرتی آفات سے ہوئے نقصان کے ازالے کا طریقہ نہیں بتاتی۔ مہاراشٹر میں حکومت بنانے سے متعلق بی جے پی – شیو سینا کے درمیان رسہ…
-

اتر پردیش: ڈاکٹر امبیڈکر کے مجسمہ کونقصان پہنچانے کا معاملہ گرمایا، 6 کے خلاف مقدمہ درج
واقعہ گزشتہ 25 اکتوبر کی شب تقریباً 10.15 بجے پیش آیا تھا۔ سبھی 6 ملزموں نے بدھ وہار پوجا سنٹر میں گھس کر پٹاخے پھوڑے اوروہاں لگی بابا صاحب امبیڈکر کی مورتی کو نقصان پہنچایا۔ بلرامپور: اترپردیش کے ضلع بلرامپور کے غورا چوراہے علاقے میں امبیڈکر کی مورتی کو نقصان پہنچانے اور دلت سماج کو…
-

بابری مسجد: انصاف کے انتظار میں
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی بابری مسجد کا مقدمہ اِس وقت آخری مرحلہ میں ہے، اور اندازہ ہے کہ نومبر کے دوسرے عشرے میں اس مقدمہ کا فیصلہ آجائے گا، یہ مقدمہ ہندوستان کی تاریخ کا شاید طویل ترین مقدمہ ہے، بابری مسجد مقدمہ کا آغاز دسمبر۱۹۴۹ء میں ہوا،جب ۲۲؍۲۳؍ دسمبر۱۹۴۹ء کی درمیان…