Author: Zafar Siddiqui
-

یکساں سول کوڈ: دستور کے خلاف اور ناقابل عمل (2)
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی حقیقت یہ ہے کہ ’یونیفارم سول کوڈ ‘ مختلف وجوہ سے ہمارے ملک کے لئے مناسب نہیں ہے ، ایک تو اس سے اقلیتوں کے مذہبی حقوق متاثر ہوں گے ، جو دستور کی بنیادی روح کے خلاف ہے ، دوسرے : یکساں قانون ایسے ملک کے لئے…
-

مودی ، شاہ اور نڈڈا کی حکمت عملی کا ایک حصہ ہے وزیر اعلی تبدیل کرنا
بی جے پی کے قومی سطح کے لیڈر کا کہنا ہے کہ وقت کو بھانپنے والے لیڈر کبھی چیلنجوں کو اپنے اوپر حاوی نہیں ہونے دیتے۔ وہ بروقت فیصلے لیتے ہیں ہے اور درپیش چیلنجوں کو بونا بناتے ہیں … تین مہینوں میں اتراکھنڈ نے تین وزرائے اعلیٰ کا چہرہ دیکھا۔ اتر پردیش کے وزیر…
-

بہار: کٹیہار کے میئر کا گولی مار کر قتل، چراغ پاسوان کا تحقیقات کا مطالبہ
عینی شاہدین نے بتایا کہ شیوراج عرف شیوا پاسوان کے سینے میں تین گولیاں ماری گئیں، شدید زخمی حالت میں انہیں لوگوں کی مدد سے اسپتال پہنچایا گیا لیکن دوران علاج ان کی موت واقع ہو گئی پٹنہ: کٹیہار میونسپل کارپوریشن کے میئر اور وارڈ نمبر 16 سے کونسلر شیوراج عرف شیوا پاسوان کا گزشتہ…
-

مولانا آزاد کا نظریہ تعلیم اور بدلتے حالات میں اس کی ضرورت
القاسمى وقار احمد خان تعلیم ہر فرد کی حقیقت اور واقعیت کا وہ آئینہ دار نظام ہے، جس کے سانچے میں اس کے عادات و خصائل ڈھلتے ہیں۔ اگر تعلیم کی بنیاد حریت اور انسانیت کے ہمہ گیر اصولوں پر استوار ہو، تو: اس کی بدولت عوام کے زاویہ نگاہ میں تبدیلی آسکتی ہے؛ بلکہ…
-

5 ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کو لے کر الیکشن کمیشن کی ہلچل شروع
گوا، منی پور، پنجاب اور اتراکھنڈ اسمبلیوں کی مدت کار مارچ 2022 میں ختم ہو رہی ہے اور اتر پردیش اسمبلی کی مدت کار مئی میں ختم ہوگی۔ ان سبھی ریاستوں میں انتخابات آئندہ سال ایک ساتھ کرائے جا سکتے ہیں۔ آئندہ سال اتر پردیش اور پنجاب سمیت 5 ریاستوں میں اسمبلی انتخابات ہونے ہیں،…
-

آٹھویں امیر شریعت کے انتخاب کے لیے ۸؍ اگست کی تاریخ ملتوی: نائب امیر
پٹنہ: (پریس ریلیز) امارت شرعیہ بزرگوں کی امانت اورملت کا صدسالہ سرمایہ ہے،اس کا استحکام اس کی وحدت اور اس کی عظمت ووقار کا خیال میرامنصبی فریضہ ہے،اس کی تعمیر وترقی اورفروغ ووسعت کی راہیں تلاش کرنا میری ذمہ داری ہے،جس سے کسی حال میں مفر نہیں، اپنی ساری توانائی اور صلاحیتیں صرف کرکے آگے…
-

اگر اب بھی نہ جاگے! پیگاسس جاسوسی اسکینڈل
افتخار گیلانی چند ماہ قبل فرانسیسی میڈیا تنظیم فوربڈن اسٹوریز کے ایک عہدیدار کی ای میل موصول ہوئی، جس میں بتایا گیا کہ اسرائیلی کمپنی این ایس او کے سافٹ وئیر پیگاسس سے متعلق ایک سال سے جاری ان کی تحقیق کے مطابق میرا فون بھی نگرانی کی لسٹ میں ہے۔ میں نے اس کو…
-

دوسرا تعلیمی سال بھی کورونا کی چپیٹ میں
(تقریباً 16 ماہ سے اسکول بند رہنے پر ایک طالب علم کے جذبات) ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی میں ایک دن حسب معمول اپنے بھائی کو سائیکل پر بیٹھاکر آلو خریدنے کے لئے سبزی منڈی جارہا تھا۔ اسکول کی عمارت کے سامنے گزرتے ہوئے اچانک میری آنکھوں سے آنسو بہنے لگے اور کچھ وقت کے…
-

ترکی 2023 سے بحیرہ اسود خطے میں گیس کی پیداوار شروع کر سکتا ہے: اردوگان
انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوگان نے کہا ہے کہ ترکی 2023 سے بحیرہ اسود خطے میں قدرتی گیس کی پیداوار شروع کرسکتا ہے۔ رجب طیب اردوگان نے کہا کہ بحیرہ اسود میں گیس کی پیداوار کا پہلا مرحلہ 2023 سے شروع کرنے کے لئے وسیع پیمانے پر کوششیں کی جارہی ہیں۔ سیاست اور معیشت…
-

امریکہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک پر بھارت کو کیا متنبہ
نئی دہلی: امریکہ نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک پر بھارتی حکومت کو تنبیہ کی ہے۔ امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن گزشتہ روز جوبائیڈن حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد پہلی بار بھارت کے دورہ پر پہنچے جہاں انہوں نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور…