Author: Zafar Siddiqui
-

ملک میں بے روزگاری کا عروج، مرکز میں 8.72 اسامیاں خالی!
ملک میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری کے دوران مرکزی حکومت نے اعتراف کیا ہے اس کے زیر انتظام وزارتوں اور محکموں میں 8 لاکھ سے زیادہ عہدے خالی پڑے ہیں نئی دہلی: ملک میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری کے دوران مرکزی حکومت نے اعتراف کیا ہے اس کے زیر انتظام وزارتوں اور محکموں میں 8…
-

یو پی: جج محمد احمد خان پر قاتلانہ حملہ، تیز رفتار کار نے ماری ٹکر
اتر پردیش کے فتح پور میں تعینات ایڈیشنل ضلع اور سیشن جج محمد احمد خان کی کار کو کوشامبی ضلع میں ایک تیز رفتار اینووا گاڑی نے زوردار ٹکر مار دی، اس واقعہ میں جج محمد احمد خان زخمی ہو گئے۔ اتر پردیش کے فتح پور میں تعینات ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج (اے ڈی…
-

راجستھان میں مظاہرین کسانوں نے بی جے پی لیڈر کے کپڑے پھاڑے
شری گنگا نگر میں مودی حکومت کے زرعی قوانین کی مخالفت کر رہے کسانوں نے 30 جولائی کو بی جے پی لیڈر کیلاش میگھوال کے کپڑے پھاڑ دیے، پولیس نے بڑی مشکل سے انھیں بحفاظت بھیڑ سے باہر نکالا۔ مرکز کی مودی حکومت کے متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی ناراضگی اب بی جے…
-

میزورم نے آسام کے وزیر اعلی سمیت کئی افسران کے خلاف کیا کیس درج
سرحدی تنازعہ کو لے کر میزورم اور آسام آمنے سامنے کھڑے ہیں اور دونوں ریاستوں میں کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے کیونکہ دونوں ریاستوں نے سخت رویہ اختیار کیا ہوا ہے۔ میزورم اور آسام کے درمیان سرحدی تنازعہ کو لے کر ہوئے تشدد کے واقعہ میں شدت آ تی جا رہی ہے۔ اب دونوں ریاستوں…
-

بادل پھٹنے، پہاڑ، زمین کھسکنے، سیلاب، طوفان اور تباہی کے مختلف مناظر پوری دنیا میں بلا سبب نہیں ہے
اللہ اور فطرت کے نظام سے بغاوت ، ظلم وجور، بے حیائی ، میوزک اور گانے بجانے ، شراب اور سود وحرام خوری بڑھتی ہے تو ایسا ہی ہوتا ہے : مولانا محمد رحمانی مدنی نئی دہلی: (پریس ریلیز) سورۂ روم میں اللہ رب العالمین نے ارشاد فرمایا کہ انسانوں کے اپنے کرتوتوں کے نتیجہ…
-

دارالعلوم دیوبند کے نائب مہتمم حضرت مولانا عبدالخالق سنبھلی کی وفات پر جمعیۃ علماء ہند کا اظہار تعزیت
نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے قومی صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے دارالعلوم دیوبند کے نائب مہتمم و استاذ حدیث حضرت مولانا عبدالخالق سنبھلی کی وفات پر انتہائی حزن وملال کا اظہار کیا ہے۔ حضرت مولانا دارالعلوم دیوبند کے مخلص رہ نما اور علماء حق کا نمونہ تھے۔ ۱۹۸۲ میں دارالعلوم دیوبند میں درس…
-

اجتماعی قیادت وقت کی ضرورت
نقطۂ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم قوموں کی قیادت ، ان کی رہنمائی اور راہ راست کی جانب گامزن کرنے کی ذمہ داری اللہ تعالی امت مسلمہ کو سونپی ہے ۔ قرآن کریم میں واضح فرمان ہے کہ امت مسلمہ قوموں کی فکر کرے ، عوام کو سمجھائے ، انہیں راست پر لائیں اور جو…
-

سماج کو طبی سہولیات فراہم کرنے میں یونانی طب کا اہم کردار: پروفیسر عاصم علی خان
اے بی ایچ کی منظوری سے متعلق سی سی آر یو ایم کا سہ روزہ تربیتی پروگرام اختتام پذیر نئی دہلی: (پریس ریلیز) سنٹرل کونسل فار ریسرچ ان یونانی میڈیسن (سی سی آر یوایم )، وزارت آیوش، حکومت ہند نے نیشنل ایکریڈیٹیشن بورڈ فار ہاسپیٹل اینڈ ہیلتھ کیئر پرووائیڈرز (این اے بی ایچ)کے اشتراک سے…
-

کوکن میں سیلاب کی تباہی: قدرتی یاانسانی کارستانی رفاہی تنظیمیں باہمی ربط پیدا کریں!
مولانا محمد برہان الدین قاسمی ترجمہ: معاذ مدثر قاسمی کوکن سیلاب 2021 مغربی گھاٹوں میں شدید طوفانی بارش، اور کوئنا اور کولکیواڑی ڈیموں سے پانی نکلنے کی وجہ سے ساحلی کوکن علاقے کی چھوٹی ندیوں کوبھر دیا تھا، جو 22/ جولائی 2021 کو رائے گڑھ اور رتناگری اضلاع میں بری طرح تباہی کا باعث بنا۔…
-

دارالعلوم دیوبند کے استاذ حدیث مولانا عبدالخالق سنبھلی کا طویل علالت کے بعد انتقال، علمی حلقہ سوگوار
دیوبند: (ایس چودھری) دارالعلوم دیوبند کے نائب مہتمم مولانا عبدالخالق سنبھلی کا آج ساڑھے تین بجے انتقال ہوگیا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ مولانا مرحوم کافی دنوں سے علیل تھے ۔ بیچ میں طبیعت میں کچھ افاقہ بھی ہوا تھا لیکن ادھر دو تین دنوں سے حالت سنگین تھی۔ اللہ انہیں جوار رحمت میں جگہ…