Author: Zafar Siddiqui
-

عراق: جنازے کے اجتماع پر فائرنگ، 13 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی
بغداد: عراق میں جنازے کے ایک اجتماع پر مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 13 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے شمالی شہر یثرب میں جنازے کے ایک اجتماع پر جدید اور خودکار اسلحے سے لیس…
-

مودی کابینہ سے ہٹائے گئے شعلہ بیان لیڈر بابل سپریو نے سیاست کو کہا الوداع!
سابق مرکزی وزیر اور بنگال سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بابل سپریو نے سیاست کو الوداع کہہ دیا ہے۔ انھوں نے فیس بک پوسٹ کے ذریعہ یہ جانکاری دی اور کہا کہ وہ کسی دوسری پارٹی میں نہیں جا رہے۔ قابل ذکر ہے کہ گزشتہ کچھ دنوں سے بابل سپریو کی خاموشی اور بی…
-

مہاراشٹرا سیلاب زدہ علاقہ: ہمارے پاس نہ گھر ہے نہ سامانِ حیات، ہماری مدد کریں؛ سیلاب متاثرین کی جمعیۃ علماء ہند کے وفد سے فریاد
جمعیۃ علماء کے کارکنان مکانوں میں جمع کیچڑ کی صفائی میں بھی لگ گئے نئی دہلی: (میدان عمل سے جمعیۃ کے سینئر آرگنائزر شفیق القاسمی کی رپورٹ) جمعیۃ علما ہند کے قومی صدر مولانا محمود اسعد مدنی کی ہدایت پرجمعیۃ علماء ہند کے کارکنان ریاستی صدر مولانا ندیم صدیقی اور کنوینر ریلیف کمیٹی محمد رفیق…
-

بحر عرب میں اسرائیلی بحری جہاز پر حملےمیں دو اسرائیلی ہلاک
لندن: برطانیہ کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ بحرِ عرب میں جس بحری جہاز کو نشانہ بنایا گیا وہ ایک اسرائیلی تجارتی جہاز ہے۔ جمعے کے روز جاری ایک مختصر بیان میں کہا گیا ہے کہ اس سلسلے میں تحقیقات ہو رہی ہیں۔ حکام کا کہنا ہےکہ اس حملے میں کم سےکم دو اسرائیلی…
-

کون ہیں ہند نژاد راشد حسین جنھیں امریکی صدر بائیڈن نے دی بڑی ذمہ داری؟
وہائٹ ہاؤس کے ذریعہ جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ’’راشد حسین اس معاملے میں پہلے مسلم ہوں گے جنھیں بین الاقوامی مذہبی آزادی کے لیے ایمبیسڈر ایٹ لارج کی شکل میں نامزد کیا گیا ہے۔‘‘ امریکی صدر جو بائڈن نے ہند نژاد امریکی شہری راشد حسین کو بین الاقوامی مذہبی آزادی…
-

بہار: ریلوے اسٹیشن پر نکسلیوں کا حملہ، اسٹیشن ماسٹر کو بنایا گیا یرغمال
پولیس کی وردی میں نکسلی صبح تقریباً 6 بجے چورا اسٹیشن پہنچے اور اسٹیشن ماسٹر ونے کمار کے کیبن میں گھس گئے۔ انھوں نے ونے کمار کو آپریشن روکنے کا حکم دیا کیونکہ وہ علاقے میں ’نکسلی ہفتہ‘ منا رہے تھے۔ بہار میں نکسلیوں کے ایک گروپ نے ہفتہ کی صبح پٹنہ-کولکاتا لائن پر واقع…
-

صہیونی نظام کے ساتھ روابط کی بحالی پر عرب کھلاڑیوں کا زبردست وار
محمد انعام الحق قاسمی مملکت سعودی عرب ، ریاض وہ لوگ اپنے عوام سے بہت قریب ہیں، معتقدات میں نہایت ہی سچے ہیں، لوگوں کے درمیان بہت سادے انداز میں رہتے ہیں، جب وہ لوگ کھیل کے میدان سے اپنے کو دور کرلیتے ہیں تو اس کی گونج ہر سو سنائی دیتی ہے، وہ اپنے…
-

انڈین مجاہدین مقدمہ (گجرات): سپریم کورٹ نے ضمانت پر رہا کرنے کی بجائے مقدمہ جلد ختم کرنے کا دیا حکم، ٹرائل کورٹ جج کے ٹرانسفر پر بھی لگائی پابندی
ممبئی: انڈین مجاہدین (گجرات) مقدمہ میں ماخوذ گذشتہ11؍ سالوں سے جیل کی سلاخوں کے پیچھے مقیددو مسلم نوجوانوں کی ضمانت پر رہائی کی درخواست پر پر گذشتہ کل سپریم کورٹ آف انڈیا میں سماعت عمل میں آئی جس کے دوران عدالت نے ملزمین کو ضمانت پر رہا کرنے کی بجائے نچلی عدالت کو حکم دیا…
-

مالیگاؤں 2008 بم دھماکہ معاملہ: کرنل پروہت کو بحث کرنے کے لیئے جنتا وقت دیا گیا اتنا وقت متاثرین کو بھی ملنا چاہئے: سینئر ایڈوکیٹ بی اے دیسائی
ممبئی: مالیگاؤں 2008 بم دھماکہ معاملہ کے کلیدی ملزم کرنل شریکانت پروہت کی جانب سے اسے مقدمہ سے ڈسچارج کرنے والی عرضداشت پرآج ممبئی ہائی کورٹ میں ایک بار پھرسماعت عمل میں آئی جس کے دوران جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) قانونی امداد کمیٹی کی جانب سے بم دھماکہ متاثرین کی نمائندگی کرنے والے سابق…
-

وزیر اعظم کے بھائی کی صدائے احتجاج: نریندر مودی ہوں یا کوئی اور، کاروباریوں کے مطالبات ماننا پڑیں گے
وزیر اعظم نریندر مودی کے بھائی پرہلاد مودی نے کہا کہ وہ ملک کے 6.50 لاکھ راشن دکانداروں کی نمائندگی کرتے ہیں، کاروباریوں کو جی ایس ٹی اس وقت تک ادا نہیں کرنا چاہیئے جب تک ان کے مطالبات قبول نہیں ہوتے ممبئی: وزیر اعظم نریندر مودی کے بھائی نے اپنے مطالبات کے لئے احتجاج…