Author: Zafar Siddiqui
-

یوپی: ہزاروں ایمبولینس کارکنوں کی ہڑتال سے بڑھی پریشانی ، متعدد مریضوں کی موت ، لواحقین مریضوں کو ہینڈ کارٹ پر لانے پر مجبور
لکھنؤ: (ملت ٹائمز) یوپی آبادی کے لحاظ سے ملک کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش میں ، تقریباً پانچ ہزار سرکاری ایمبولینسیں ، 19000 ملازمین (ایمبولینس ورکرز) ہڑتال پر چلے گئے ، مریضوں پر پریشانی ٹوٹ پڑی ۔ ایمبولینسوں کی عدم فراہمی کے باعث متعدد مریضوں کی موت کی اطلاعات ہیں۔ یوپی کے بہت…
-

200 کروڑ روپے بینک قرض کے فراڈ کیس میں گروگرام کے ایمبیئنس مال کا مالک گرفتار
گروگرام: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے بینک فراڈ کیس کے سلسلے میں گروگرام سے ایمبیئنس مال کے مالک راج سنگھ گہلوت کو گروگرام سے گرفتار کیا ہے۔ گہلوت پر 200 کروڑ روپے بینک قرض میں دھوکہ دہی کا الزام ہے۔ الزام ہے کہ راج سنگھ نے رہائشی اراضی پر مال کی تعمیر کروائی۔ اسے آج…
-

امریکی ریاست الاسکا کے قریب سمندر میں 8.2 شدت کا زلزلہ، کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی، سونامی وارننگ جاری
الاسکا: ریاست الاسکا کے قریب سمندر میں 8.2 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ریاست الاسکا کے قریب سمندر میں 8.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلے کا مرکز 91 کلومیٹر دور…
-

افغانستان میں سیلابی ریلوں سے مچی تباہی، 40 افراد ہلاک، 150 لاپتہ، 80 مکان تباہ
کابل: افغانستان میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلابی ریلوں نے نورستان ریاست میں زبردست تباہی مچا دی ہے۔ ضلع کامدیش میں بدھ کی شب آنے والے ریلوں کی زد میں آنے کے سبب کم از کم 80 مکانات تباہ ہو گئے۔ جبکہ 150 افراد لاپتہ ہیں۔ جن میں سے 40 افراد کی لاشیں…
-

جھارکھنڈ: گینگسٹروں کی ضمانت نامنظور کرنے والے جج کا آٹو سے ٹکر مار کر قتل! ہائی کورٹ کا از خود نوٹس
پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ جس آٹو سے اے ڈی جے اتم آنند کو ٹکر ماری گئی ہے وہ رات کے وقت ہی چوری ہو گیا تھا اور چوری کی واردات کے تین گھنٹے بعد ہی اس قتل کو انجام دیا گیا۔ دھنباد: جھارکھنڈ کے دھنباد شہر میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج (اے ڈی جے)…
-

مغربی بنگال میں کورونا سے متعلق پابندیوں میں 15 اگست تک توسیع
کولکاتا : مغربی بنگال حکومت نے کورونا سے متعلق پابندیوں میں کچھ خصوصی رعایات کے ساتھ 15 اگست تک توسیع کر دی ہے۔ 31 جولائی سے سرکاری تقاریب اندرونی مقامات پر ہی منعقد کئے جا سکتے ہیں اور ان میں 50 فیصد صلاحیت سے زیادہ افراد کو شامل ہونے کی اجازت نہیں ہوگی۔ شبانہ کرفیو…
-

کنور دانش علی جامعہ ملیہ اسلامیہ کورٹ کے ممبر نامزد
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) بہوجن سماج پارٹی کے سینئر لیڈر اور امروہا لوک سبھا (یوپی) سے ممبرپارلیمنٹ کنور دانش علی جامعہ ملیہ اسلامیہ کورٹ کے ممبر نامزد کیے گئے ہیں ، اس سے قبل بھی وہ لوک سبھا میں کئی کمیٹیوں کے ممبر بنائے جا چکے ہیں، وہ ہمیشہ پارلیمنٹ میں عوام کے بنیادی مسائل…
-

راکیش استھانا کو دہلی کا پولیس کمشنر بنائے جانے پر کانگریس کو سخت اعتراض، کہا – استھانا کی تقرری غیر آئینی
نئی دہلی: کانگریس نے گجرات کیڈر سے انڈین پولیس سروس (آئی پی ایس) افسر راکیش استھانا کی دہلی پولیس کمشنر کے عہدے پر تقرری پر سوال کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت افسران کی تقرری میں منمانی کر رہی ہے اور تقرری کے سسٹم کو توڑ رہی ہے۔ کانگریس کے ترجمان پون کھیڑا نے بدھ…
-

بی جے پی ’ایسٹ انڈیا کمپنی‘ کی طرح ہندوستانی عوام کو شک کی نظر سے دیکھتی ہے: محبوبہ مفتی
سری نگر: پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر و سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا کہ بی جے پی اور ایسٹ انڈیا کمپنی میں کوئی فرق نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ جس طرح ایسٹ انڈیا کمپنی ہندوستانی شہریوں کو شک کی نظر سے دیکھتی تھی ٹھیک اُسی طرح بی جے پی…
-

سات سال ملک کے عوام بے حال
ڈاکٹر مظفر حسین غزالی وزیراعظم نریندرمودی نے اپنی دوسری میقات کی ابتداء میں بی جے پی کارکنوں اور پارٹی ذمہ داران کو خطاب کرتے ہوئے جن عزائم کو دوہرایا تھا، ان میں غریبی دور کرنا، اقلیتوں خاص طور پر مسلمانوں کی حالت کو بہتر بنانا شامل تھا ۔ اسی تقریر میں “سب کا ساتھ، سب…