Author: Zafar Siddiqui
-

حضرت مولانا نور عالم خلیل امینیؒ اور ماہ نامہ الدّاعی کی ادارت
خورشید عالم داؤد قاسمی حضرت مولانا وحید الزماں صاحب کیرانویؒ (1930-1995) عربی زبان وادب کے چند مثالی اساتذہ میں سے ایک تھے۔ دار العلوم، دیوبند میں تدریسی خدمات کے دوران، انھوں نے اپنی نگرانی میں، اپنے شاگردوں کوعربی زبان وادب میں تقریر وتحریر، صحافت وخطابت اور لکھنے بولنے کی مشق کرائی اور ان کو زندگی…
-

اپنے عہد کے سب سے بڑے سیلاب سے دوچار ہے مہاراشٹرا
جمعیۃ علماء ہند کا ایک وفد مہاڈ کے تلئے ورچے واڈی گاؤں پہنچا جس کی مکمل ساکن آبادی ختم ہوگئی، صرف اس دن گاؤں سے باہر رہنے والے بچ پائے۔اس کے علاوہ کوکن میں ایک ہزار سے زائد گاؤں متاثر، ہر جگہ پہنچ رہے ہیں جمعیۃ کے کارکنان، ریلیف و بچاؤ کے عمل میں مہاڈ…
-

جاسوسی معاملہ پر اپوزیشن جماعتوں کا اظہار یکجہتی، سمجھوتہ نہیں کرنے کا راہل گاندھی کا عزم
پارلیمنٹ میں بدھ کی صبح مانسون اجلاس کی کارروائی شروع ہونے سے قبل حزب اختلاف کی متعدد جماعتوں کے رہنماؤں کا اجلاس منعقعد ہوا۔ نئی دہلی: پیگاسس جاسوسی معاملہ کے تعلق سے حزب اختلاف مرکزی حکومت پر لگاتار حملہ آور ہے اور اس کی وجہ سے اب تک پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کی کارروائی بھی…
-

کشمیر کو ریاست کا درجہ حالات معمول کے مطابق ہونے پر ہی ملے گا: بھارت
بھارت نے پھر کہا ہے کہ حالات معمول پر آنے کے بعد مناسب وقت پر ہی جموں و کشمیر کا ریاست کا درجہ بحال کیا جائے گا۔ بھارت نواز کشمیری رہنما حکومت کے اس موقف کو دھوکہ دہی اور فریب بتاتے ہیں۔ نئی دہلی: (صلاح الدین زین) بھارتی وزارت داخلہ نے 28 جولائی بدھ کے…
-

کورنا وائرس: سعودی عرب نے انڈونیشیا سمیت کئی ممالک پر سخت سفری پابندیوں کا کیا اعلان
ریاض: سعودی عرب میں کورونا سے خطرناک حد تک متاثر ہونے والے ممالک کا سفر کرنے والے شہریوں پر 3 سال کی سفری پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب نے کورونا ریڈ لسٹ میں شامل ممالک کا سفر کرنے پر پابندی عائد کر رکھی ہے تاہم…
-

پارلیمنٹ میں پیگاسس معاملہ پر حزب اختلاف کا ہنگامہ جاری، دونوں ایوان کی کارروئی ملتوی
نئی دہلی: پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس آج بھی ہنگامہ آرائی کی نذر ہو رہا ہے۔ حزب اختلاف کی جانب سے پیگاسس جاسوسی معاملہ پر بحث کرانے اور اس معاملہ کی جانچ کرانے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ حزب اختلاف کی جانب سے مہنگائی اور کسان تحریک کا مسئلہ بھی زور و…
-

بارہ بنکی: ٹرک اور بس کے درمیان زبردست ٹکر ، 18 افراد ہلاک، درجنوں زخمی، مرنے والوں کو دو لاکھ اور زخمیوں کو 50 ہزار روپے امداد دینے کا وزیر اعظم نے کیا اعلان
لکھنؤ: اترپردیش کے شہر بارہ بنکی میں ٹرک اور بس کے درمیان ٹکر سے 18 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے جن میں سے متعدد کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔ میڈیا کے مطابق بس میں زیادہ تر محنت کش سوار تھے جو ہریانہ سے اپنے گھروں کو بہار جارہے تھے کہ رستے میں…
-

اسرائیل اور حماس جنگی جرائم کے مرتکب: ہیومن رائٹس واچ
انسانی حقوق کی تنظیم نے اپنی ایک رپورٹ میں یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ غزہ تنازعے کے دوران ہونے والا تشدد جنگی جرائم کے مترادف ہے۔ اس تفتیش میں اسرائیلی فضائی حملوں پر توجہ مرکوز کی گئی تھی۔ انسانی حقوق کی معروف عالمی تنظیم ہیومن راٹس واچ (ایچ آر ڈبلیو) نے 27 جولائی منگل…
-

جموں و کشمیر: کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے تباہی، 5 افراد جان بحق، 40 سے زیادہ لاپتہ
کشتواڑ ضلع میں بادل پھڑنے سے تباہی مچ گئی ہے اور 40 افراد لاپتہ ہو گئے ہیں، تاحال 5 افراد کی لاشیں برآمد کی جا چکی ہیں جبکہ راحت اور بچاؤ کا کام جاری ہے سری نگر: جموں و کشمیر کے کشتواڑ ضلع میں بدھ کی صبح بادل پھٹنے کے سبب 40 افراد لاپتہ ہو…
-

بسوراج بومئی کی نئے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف برداری، یدی یورپا کی جگہ سنبھالی کرناٹک کی کمان
بی ایس یدی یورپا کے استعفی کے بعد بی جے پی کے قانون ساز پارٹی کے اجلاس کے دوران بسوراج بومئی کے نام پر نئے وزیر اعلیٰ کے طور پر مہر ثبت کی گئی تھی، آج انہوں نے نئے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھا لیا بنگلورو: بسوراج ایس بومئی نے کرناٹک کے نئے…