Author: Zafar Siddiqui
-

مانسون اجلاس: راہل گاندھی کا ’ پیگاسس معاملہ‘ پر لوک سبھا میں تحریک التوا کا نوٹس، مودی حکومت پر حملہ
دریں اثنا، راہل گاندھی نے کسان تحریک کے حوالہ سے بھی مودی حکومت پر حملہ بولتے ہوئے کہا کہ کسانوں کے لئے قرض معافی حکومت کی ترجیحات میں شامل نہیں ہے، جبکہ وہ صنعت کاروں کے قرض معاف کرتی ہے نئی دہلی: پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے دوران کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور…
-

یدی یورپا کے مستعفی ہونے کے بعد بسوراج بومائی کرناٹک کے ہوں گے نئے وزیر اعلی
بنگلورو: کرناٹک کو آج نیا وزیر اعلی مل گیا ہے۔ بی ایس یدی یورپا نے پیر کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ جس کے بعد آج بنگلورو میں بی جے پی قانون ساز پارٹی کے اجلاس میں بسوراج بومائی کو اگلا وزیر اعلی منتخب کیا گیا۔ بی ایس یدی یورپا کے وزیر اعلی…
-

افغانستان میں نازک صورت حال کے پیش نظر طالبان کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کی ضرورت ہے: نیٹو چیف
برسلز: (ایجنسیاں) معاہدہ شمالی اوقیانوس کی تنظیم (نیٹو) کے سیکریٹری جنرل جینز اسٹولنٹبرگ نے منگل کے روز اپنے اس مؤقف کا اعادہ کیا ہے کہ افغانستان میں طالبان کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے تنازع طے کیا جائے۔ انھوں نے اعتراف کیا ہے کہ جنگ زدہ ملک میں غیرملکی فوجیوں کے انخلا کے بعد سکیورٹی کی…
-

غزہ میں حالیہ جنگ سب کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے: شاہ عبداللہ
واشنگٹن: اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ دوم نے کہا ہے کہ وسط مئی 2021ء میں فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی طرف سے مسلط کردہ جنگ سب کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے۔ ان کا کہنا ہےکہ غزہ جنگ نے اسرائیلی ریاست کو اندر سے کھوکھلا ثابت کیا اور سنہ 1948ء کے…
-

سال کے اختتام تک عراق سے اپنے تمام فوجی واپس بلانے کا جوبائیڈن نے لیا فیصلہ
اوول: امریکی صدر جو بائیڈن نے عراق سے 18 برس بعد رواں سال کے اختتام تک اپنے تمام فوجی واپس بلاںے کا فیصلہ کرلیا تاہم تربیت کار افسران وہیں موجود رہیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن سے عراق کے وزیراعظم مصطفیٰ الخادمی سے اوول میں ملاقات کی جس کے دوران…
-

لبنان میں 9 ماہ سے جاری سیاسی بحران کا خاتمہ ، دو مرتبہ وزیراعظم رہ چکے نجیب میقاتی ایک بار پھر وزیراعظم نامزد
بیروت: لبنان میں دو بار وزیراعظم رہنے والے معروف بزنس مین نجیب میقاتی پارلیمنٹ سے وزارت عظمیٰ کے لیے حمایت حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان میں 9 ماہ سے جاری ڈیڈ لاک کے بعد پارلیمنٹ نے ملک کے نئے وزیراعظم کے لیے نجیب میقاتی کو نامزد کردیا ہے۔ نجیب…
-

جرمنی کی کیمیکل فیکٹری میں زوردار دھماکا، 16 زخمیوں میں سے 4 کی حالت نازک، ایک مزدور کی موت
برلن: جرمنی میں ایک کیمیکل سائٹ میں زوردار دھماکے کے بعد آسمان کو چھوتے ہوئے شعلے بلند ہوئے ہیں جس میں ایک شخص کے ہلاک اور 16 کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کے شہر لیورکوزن کے صنعتی ایریا میں واقع ایک کیمیکل فیکٹری میں زور دار دھماکا ہوا۔ دھماکے…
-

مودی حکومت جمہوری طریقے سے مسائل حل کرنے کے لئے تیار نہیں: اپوزیشن
راجیہ سبھا میں قائد حزبِ اختلاف ملک ارجن کھڑگے نے منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر نامہ نگاروں کو بتایا کہ حکومت آمرانہ رویہ اختیار کررہی ہے اور وہ کسی بھی مسئلے کو جمہوری طریقے سے حل کرنے کے لئے تیار نہیں ہے۔ نئی دہلی: کانگریس اور دیگر اپوزیشن جماعتوں نے کہا ہے کہ حکومت…
-

عہدہ کی طلب جائز نہیں لیکن اگر مجھے امیر شریعت بنایا جاتا ہے تو بزرگوں کی امانت کو بچانے کیلئے تیار ہوں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
نئی دہلی: (سفیان سیف؍ملت ٹائمز) معروف عالم دین اور آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈکے کار گزار جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ امارت شریعت کے اختلافات کو دور کرنے کے لئے امیر شریعت کا عہدہ قبول کرنے کو تیار…
-

آسام-میزورم تنازعہ: راہل گاندھی امت شاہ پر حملہ آور، عوام میں نفرت اور عدم اعتماد پیدا کرنے کا الزام
آسام نے الزام لگایا ہے کہ میزورم کے لوگوں نے فائرنگ کی، جبکہ میزورم نے آسام پولیس کے اہلکاروں پر فائرنگ کا الزام عائد کیا ہے، جبکہ راہل گاندھی نے اس معاملہ میں امت شاہ پر حملہ بولا ہے نئی دہلی: آسام اور میزورم میں سرحدی تنازعہ کے دوران 6 پولیس اہلکاروں کی ہلاکت پر…