Author: Zafar Siddiqui
-

پیگاسس جاسوسی معاملہ پر پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کا ہنگامہ جاری، راجیہ سبھا کی کارروائی ملتوی
نئی دہلی : پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں پیگاسس جاسوسی معاملہ پر حزب ختلاف کے ارکان کی جانب سے ہنگامہ آرائی کا سلسلہ لگاتار جاری ہے۔ اس معاملہ پر آج پھر بھاری ہنگامہ اور شور و غل کے دوران راجیہ سبھا کی کارروائی کو دوپہر 12 بجے تک کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔ Rajya…
-

8؍اگست کو ہوگا بہار کے نئے امیر شریعت کے نام کا اعلان ، ماضی کی روایا ت کے خلاف نائب امیر شریعت نے انتخاب کا نیا طریقہ ایجاد کیا
پٹنہ: ( پریس ریلیز) امیر شریعت سابع حضرت مولانا محمد ولی رحمانی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے انتقال کے بعد منصب امیر خالی ہے، امیر شریعت کا انتخاب یقیناً مسلمانوں کے لئے ایک حساس موضوع ہے، بعض حضرات امیر شریعت کے انتخاب کے سلسلہ میں کی گئی کارروائیوں کے ضروری پہلوؤں سے ناواقفیت کی بنیاد…
-

یکساں سول کوڈ غیر آئینی اور ناقابل عمل: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے یکساں سول کوڈ کو غلط قرار دیا ہے۔ بورڈ کے کارگزار جنرل سیکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے اپنے بیان میں کہا کہ یونیفارم سول کوڈ غیر آئینی اور ناقابل عمل ہے۔ ملک کے مسلمانوں کی سب سے بڑی تنظیم آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے…
-

پیگاسس جاسوسی معاملہ کی تفتیش کے لئے مغربی بنگال حکومت نے پینل تشکیل دیا
یہ فیصلہ اس فہرست کے منظر عام پر آنے کے بعد لیا گیا ہے جس میں ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ اور ممتا بنرجی کے بھتیجے ابھیشیک بنرجی سمیت ان لوگوں کے نام شامل ہیں، ممکنہ طور پر جن کے موبائل کی جاسوسی کرائی گئی کولکاتا: مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ریاست…
-

کرگل وجے دیوس کے موقع پر شہدا کو یاد کیا گیا، وزیر اعظم مودی نے پیش کیا خراج عقیدت
کرگل وجے دیوس کے موقع پر ملک بھر میں اس جنگ میں شہید ہونے والے فوجیوں کو یاد کیا جا رہا ہے، اس موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی شہدا کی قربانی کو یاد کرتے ہوئے خراج عقیدت پیش کیا ہے نئی دہلی: کرگل وجے دیوس کے موقع پر ملک بھر میں اس…
-

جمہوریت جاسوسوں کے نرغے میں!
معصوم مرادآبادی جمہوریت میں فردکی آزادی کو بنیادی اہمیت حاصل ہے۔ ہمیں اس بات پر فخرہے کہ ہم دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہیں اور ہمارے جمہوری ادارے ہرقسم کے دباؤ سے آزاد ہوکر اپنی ذمہ داریاں ادا کرتے ہیں۔ لیکن اب ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہمارے یہاں جمہوریت، جمہوری اداروں کی خودمختاری…
-

عراقی فوجی خود اپنے ملک کا دفاع کر سکتے ہيں، امریکی فوج کی ضرورت نہیں: عراقی وزیراعظم
عراقی وزير اعظم مصطفیٰ الکاظمی نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظيم داعش کے خلاف لڑائی ميں ان کے ملک کو لڑاکا مشن کے ليے امريکی فوجی دستوں کی اب مزيد ضرورت نہيں ہے۔ عراقی وزير اعظم مصطفیٰ الکاظمی نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظيم داعش کے خلاف لڑائی ميں ان کے ملک کو لڑاکا مشن کے ليے امريکی فوجی دستوں…
-

امریکہ نے کی طالبان سے سنجیدہ مذاکرات میں شامل ہونے کی اپیل
جیلینا پورٹر نے بتایا کہ ہم طالبان سے افغانستان کے مستقبل کے لئے ایک سیاسی روڈ میپ طے کرنے کے لئے ‘سنجیدہ مذاکرات’ میں شامل ہونے کا مطالبہ کرتے ہیں اور جس کے ذریعے ایک منصفانہ اور دیرپا حل نکل سکے۔ واشنگٹن: امریکا نے طالبان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغان حکومت کے ساتھ…
-

ہم ہندوستان کو کدھر لے جانا چاہتے ہیں؟
پروفیسراخترالواسع نہ جانے کیوں جب صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن قریب آتے ہیں ہمارے سیاسی رہنماؤں کے دل و دماغ میں ایک بھونچال سا آ جاتا ہے اور وہ ایسے ایسے نادر خیالات کے بیج بوکر اپنے سیاسی عزائم کی کاشت کرنے لگ جاتے ہیں کہ جس کا کچھ حاصل نہیں ہوتا ہے اور یہ حاصل…
-

افغان فورسز کا پہلا کام طالبان کی پیش قدمی روکنا ہے: لائڈ آسٹن
امریکی وزیر دفاع لائڈ آسٹن کے مطابق افغانستان میں حکومتی دستوں کا پہلا کام طالبان عسکریت پسندوں کی پیش قدمی روکنا ہے اور طالبان کی یلغار کی رفتار میں کمی کے بعد ہی ان کے زیر قبضہ علاقے آزاد کرانے کی کوشش کی جانا چاہیے۔ امریکی ریاست الاسکا میں ملکی فضائیہ کی آئلسن ایئر بیس…