Author: Zafar Siddiqui
-

طالبان کی پیش قدمی کے خلاف تقریباً پورے افغانستان میں شبینہ کرفیو
افغانستان میں صدر غنی کی حکومت نے طالبان عسکریت پسندوں کی پیش قدمی روکنے کے لیے ملک کے 34 میں سے 31 صوبوں میں شبینہ کرفیو نافذ کر دیا ہے۔ کابل میں وزارت داخلہ کے مطابق یہ کرفیو رات دس سے صبح چار بجے تک نافذ رہا کرے گا۔ کابل سے ہفتہ چوبیس جولائی کو…
-

بہار: حراست میں موت پر ہنگامہ، پُر تشدد احتجاج کے دوران خاتون کانسٹیبل ہلاک، کئی پولیس اہلکار زخمی
کانسٹیبل کانتی دیوی کو اس وقت گاڑی نے ٹکر مار دی جب وہ بھیڑ کو قابو کرنے کی کوشش کر رہی تھیں، اسپتال جاتے وقت ان کی موت ہو گئی جہان آباد: عدالتی حراست میں ایک شخص کی موت کے خلاف بہار کے جہان آباد میں ہنگامہ برپا ہو گیا ہے۔ گزشتہ روز یہاں پر…
-

امیر شریعت رابع: ابوالفضل حضرت مولانا سید شاہ منت اللہ رحمانیؒ
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھارکھنڈ) امیر شریعت رابع امارت شرعیہ بہار، اڈیشہ ، آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے جنرل سکریٹری، جمعیت علمائے بہار کے سابق ناظم، خانقاہ رحمانی مونگیر کے سجادہ نشیں، جامعہ رحمانی مونگیر کے سابق استاذ ، سینکڑوں مدارس اور تعلیمی اداروں کے…
-

دہلی میں کل سے میٹرو اور بسیں پہلے کی طرح دوڑیں گی، مسافروں پر تعداد کی پابندی ختم
کل صبح پانچ بجے سے دہلی میٹرو اور بسیں سو فیصد صلاحیت کے ساتھ چلیں گی لیکن سنیما ہال اور ملٹی پلیکس کھلیں گےضرور مگر آدھی صلاحیت کے ساتھ۔ دہلی میں کورونا وبا کے معاملات میں کمی کے رجحان کو دیکھتے ہو ئے دہلی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے بڑا اعلان کرتے ہوئےکہا ہے کہ اب…
-

ہائی کورٹ نے مرکز اور دہلی حکومت کو نوٹس جاری کیا
عرضی گزار نے اپنی عرضی میں داہنے ہاتھ سے معذور ہونے اور عمر سے متعلق دیگر بیماریوں سمیت اپنے طبی حالات کا حوالہ دیتے ہوئے عدالت کو مطلع کروایا تھا۔ دہلی ہائی کورٹ نے مالی امداد اور طبی علاج کا مطالبہ کرنے والی سینیئر وکیل کی جانب سے دائر عرضی پر مرکز اور دہلی حکومت…
-

بھیم راؤ امبیڈکر کے فلسفے اور ان کے نظریہ کو اپناکر ہی ملک کامیابی کی طرف گامزن ہوسکتا ہے: محمود پراچہ
محمود پراچہ نے کہا کہ بابائے صاًحب نے جو راستہ دکھایا ہے جب تک ہم اس پر صحیح طریقے سے اور مضبوطی کے ساتھ نہیں چلیں گے اس وقت تک ہم کامیاب نہیں ہوں گے۔ نئی دہلی: بابا امبیڈکر کے دکھائے ہوئے راستے پر چلنے کی تلقین کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے معروف وکیل محمود…
-

مودی – شاہ اور ہندوؤں کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر پادری گرفتار
پولس نے پادری کی گرفتاری کے لئے پانچ خصوصی ٹیمیں تشکیل دیں اور انہیں مدورئی کے کلیکوڈیک سے گرفتار کیا۔ پادری کو تفصیلی پوچھ گچھ کے لئے ناگرکوئل لے جایا گیا ہے جس کے بعد انہیں عدالت میں پیش کیا جائے گا چنئی: تمل ناڈو کے کنیا کماری میں رومن کیتھولک چرچ کے پادری جارج…
-

نتیش کمار کی مرکز سے ذات برادری پر مبنی مردم شماری کرانے کی اپیل
نتیش کمار نے کہا کہ “1990 سے ہم اس بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے رہے ہیں۔ ذات برادری پر مبنی مردم شماری ہونی چاہیے اور ماضی میں بھی اس بارے میں ہم نے متعدد بار اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے”۔ پٹنہ: بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے آج پھر سے مرکزی…
-

مہاراشٹر کے قیامت خیز سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے اہل خیر حضرات سے جمعیۃ علماء ہند کی اپیل
جمعیۃ علماء ہند کے قومی صدر مولانا محمود اسعد مدنی کی اپیل، جمعیۃ کا مرکزی وفد متاثرہ خطہ پہنچا، جمعیۃ ریلیف کمیٹی تشکیل، وسیع پیمانے پر کام کرنے شروع کیا گیا۔ نئی دہلی: مہاراشٹرا کے کئی اضلاع بالخصوص رتناگیری، رائے گڑھ و دیگر علاقوں میں مسلسل بارش کی وجہ سے قیامت خیز صورت حال کا…
-

تعطل کے شکار تعلیمی ادارے اور حکومت کے لیے ترجیحی کام
معاذ مدثر قاسمی دو ہزار بیس کے اوائل میں وبائی مرض کرونا وائرس نے ہندوستان سمیت پوری دنیا میں رفتہ رفتہ جب اپنے پر پھیلائے، تو دیکھتے ہی دیکھتے پورے عالم کو اس نے اپنی لپیٹ میں لے لیا، سارا نظام زندگی تعطل کا شکار ہوگیا، ہر کوئی اپنے گھروں میں قید و محصور ہوگئے…