Author: Zafar Siddiqui
-

افغان حکومت کی حمایت جاری رکھی جائے گی، صدر بائیڈن نے غنی کو دلایا یقین
واشنگٹن: وائٹ ہاؤس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے افغان ہم منصب اشرف غنی سے 23 جولائی جمعے کی شام فون پر بات چیت کی اور انہیں ایک بار پھر اپنی مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ ان کی انتظامیہ افغان…
-

افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر امریکا کے فضائی حملے
کابل: افغان میڈیا کے مطابق امریکی جنگی طیاروں نے افغانستان میں مختلف مقامات پر طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی کارروائی کی تاہم حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاعات سامنے نہیں آسکی ہیں جب کہ امریکا نے بھی فضائی حملے سے متعلق تفصیلات جاری کرنے سے گریز کیا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع کے ادارے پینٹاگون…
-

ہماری حکومت میں خواتین حجاب کے ساتھ تعلیم حاصل کرنے اور دیگر کاموں کے ساتھ سیاست میں بھی حصہ لے سکیں گی: طالبان
کابل: افغان طالبان کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت میں خواتین کو حجاب کے ساتھ تعلیم حاصل کرنے اور کام پر جانے کی اجازت ہوگی اور وہ سیاست میں بھی حصہ لے سکیں گی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کو انٹریو دیتے ہوئے افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ ہم اقتدار پر…
-

شاہین پی یو کالج بیدر کے شاندار نتائج، 52 طلبا نے صد فیصد نشانات حاصل کرتے ہوئے کی تاریخ رقم
بیدر: (محمد امین نواز) بحیثیت ڈپٹی کمشنر بیدر مجھے فخر ہے کہ میرے ضلع کے شاہین پی یو کالج کے 52طلبہ نے پی یو سی سالِ دوم میں صد فیصد یعنی 600 میں سے 600 نمبرات حاصل کرتے ہوئے ایک تاریخ رقم کی ہے ۔ ان خیالات کا اِظہار بیدر کے ڈپٹی کمشنر مسٹر رامچندرن…
-

پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی طالبہ کا نام لینے کے بجائے مذہبی شناخت ظاہر کرنے پر ہنگامہ
کانگریس کے ریاستی صدر ادھیررنجن چودھری نے چیئرمین کی سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے مذہبی شناخت کو ظاہر کرکے ریاست میں ایک غلط روایت کی بنیاد ڈالی ہے ۔ مغربی بنگال میں بارہویں جماعت کے نتائج میں مرشدآباد کی رہنے والی مسلم طالبہ کے پہلی پوزیشن حاصل کرنے کے بعد ہائیر سیکنڈری…
-

مہاراشٹر میں بارش کا قہر جاری، نیا ریڈ ایلرٹ جاری
مہاراشٹر میں زبردست بارش ہو رہی ہے اور وہاں بارش سے جڑے حادثات میں 129 افراد کی مو ت ہو چکی ہے اور اب محکمہ موسم نے نیا ریڈ ایلرٹ جاری کیا ہے۔ مہاراشٹر میں زمین کھسکنے کے واقعات اور بارش سے جڑے دیگر حادثوں میں اب تک 129 لوگوں کی جان جا چکی ہیں۔…
-

میرٹھ میں مسجد کی دیوار گرنے سے دو نمازی جاں بحق، نماز جمعہ کے موقع پر سانحہ پیش آیا، درجنوں زخمی
میرٹھ: میرٹھ شہر کی محمدی مسجد میں نماز جمعہ کے بعد مسجد کی دیوار تیس فٹ اونچائی سے مصلیوں پر گرپڑی جس میں ایک قاری عفان سمیت تقریباً دو لوگ جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ تفصیلی اطلاعات کے مطابق لساڑی گیٹ تھانہ کے احمد نگر میں محمدی مسجد کی دیوار گرنے سے…
-

درجنوں امريکی جاسوس اور سفارت کار ’ پراسرار بيماری ‘ ميں مبتلا
سن 2016 ميں شناخت ہونے والی ايک پراسرار بيماری آج کل کئی امريکی جاسوسوں اور سفارت کاروں ميں پھيل رہی ہے۔ امريکی حکام کو شبہ ہے کہ ’ہوانا سنڈروم‘ نامی يہ بيماری دانستہ کارروائی کا نتيجہ ہے اور اس ميں روس ملوث ہو سکتا ہے۔ امريکا کے کئی سفارت کار، سی آئی اے کے اہلکار…
-

پیگاسس کا استعمال سپریم کورٹ کے خلاف بھی کیا گیا، میرا فون بھی ٹیپ کیا گیا: راہل گاندھی
ایک سوال کے جواب میں راہل گاندھی نے کہا کہ حکومت کہہ رہی ہے کہ یہ اطلاع کلاسیفائیڈ ہے، لہذا یہ نہیں بتایا جا سکتا کہ پیگاسس کا استعمال کیا گیا یا نہیں! نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے جمعہ کے روز وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ پر…
-

یکساں سول کوڈ دستور کے خلاف اور ناقابل عمل!
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ہندوستان میں جس وقت انگریزوں کے خلاف جہدو جہد جاری تھی اور ہندوستان کے تمام شہری اس بدیشی دشمن کے خلاف سیسہ کی دیوار بنے ہوئے تھے ، اس وقت فکر و نظر ، تہذیب ، قومی مفادات ، زبان ، نسل اور جغرافیائی تعلق میں تفاوت کے…