Author: Zafar Siddiqui
-

مصر میں عید الاضحی
ڈاکٹر ولاء جمال العسیلی دنیا کے بیشتر حصوں میں اسلامی رواج روایتی رسوم سے جڑے ہوتے ہیں، جو وراثت میں ملنے والی ثقافت کے مطابق ایک ملک سے دوسرے ملک میں مختلف ہیں۔ ہر معاشرے کے اپنے اپنے رواج اور روایات ہیں، جو وہ مختلف مذہبی، معاشرتی اور ثقافتی مواقع پر چلتی ہیں، جس میں…
-

مناسک حج کے آخری روز رمی جمرات کے بعد حجاج کرام کی طوافِ وداع کی ادائیگی
عالمی ادارہ صحت نے سعودی عرب کی جانب سے رواں سال حج سیزن میں کیے گئے اُن اقدامات کو سراہا جن کا مقصد کورونا کے پھیلاؤ کو روکنا اور حجاج کرام کی سلامتی کو یقینی بنانا تھا۔ الریاض: سعودی عرب میں آج جمعے کو ایام تشریق کے تیسرے اور مناسک حج کے چھٹے روز حجاج…
-

پاپولر فرنٹ نے شمال مشرقی دہلی فسادات کی تحقیقات کو تباہ کرنے کے خلاف دہلی عدالتوں کی چوکسی کو بتایا قابل تعریف
نئی دہلی : (پریس ریلیز) دہلی عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج ونود یادو کا شو وہار کی مدینہ مسجد میں توڑ پھوڑ کے مقدمے پر دہلی پولیس کی تحقیقات کو پھاڑنا اور پولیس افسران کی ناقص تحقیقات پر کھلی عدالت میں ان کی سرزنش کرنا اس بات کا واضح اشارہ ہے کہ شمال مشرقی دہلی…
-

پیگاسس جاسوسی معاملہ پر ہنگامہ جاری، کانگریس ارکان پارلیمنٹ گاندھی کے مجسمہ پر سراپا احتجاج
نئی دہلی: پیگاسس سوفٹ ویئر کے ذریعے جاسوسی کرائے جانے کے خلاف پارلیمنٹ میں آج بھی ہنگامہ جاری ہے۔ کانگریس اور سی پی آئی ایم سمیت حزب اختلاف کے کئی ارکان پارلیمنٹ کی جانب سے دونوں ایوانوں میں اس معاملہ پر التوا کے نوٹس پیش کئے گئے ہیں۔ جبکہ کانگریس کے ارکان پارلیمنٹ نے پارلیمنٹ…
-

ممبئی میں مسلسل ہورہی بارش کے دوران اندوہناک حادثہ، عمارت منہدم ہونے سے 7 افراد لقمۂ اجل
مہاراشٹر میں بارش کے سبب انتہائی ابتر صورت حال کے دوران ممبئی کے گونڈی علاقہ میں ایک دلخراش حادثہ پیش آیا اور عمارت کے منہدم ہو جانے کی وجہ سے 7 افراد کی جان چلی گئی ممبئی: مہاراشٹر میں بھاری بارشوں کا سلسلہ لگاتار جاری ہے اور معمولات زندگی درہم برہم ہو گئے ہیں۔ دریں…
-

پیگاسس اسپائی ویئر اسکینڈل امریکہ کے واٹرگیٹ اسکنڈل سے بھی سنگین: ممتا بنرجی
ممتا بنرجی نے کہا کہ جب پرشانت کشور کے فون کی نگرانی کی جارہی تھی تو اس کامطلب ہے کہ پرشانت کشور کے ساتھ میری گفتگو اور میٹنگوں کی بھی نگرانی کی جاتی تھی۔ مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے دعوی کیا ہے کہ اس ہفتے سامنے آنے والا انکشاف ’’ پیگاسس اسپائی…
-

مملکتِ سعودی عرب کا شاہراہ فیل
محمد انعام الحق قاسمی ابنائے قدیم فضلائے دار العلوم ، مملکت سعودی عرب ، ریاض الباحہ میں واقع شاہراہ فیل کے آثار طیب و طاہر سرزمین ِمملکت سعودی عرب بہت سارے تاریخی یادگاروں سے مالا مال ہے جن کا وقوع رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادتِ باسعادت کے سال یا اُس سے قریب…
-

مسجد الحرام کے اندر پہلی بار خاتون سیکورٹی اہلکاروں کی تعیناتی
خانہ کعبہ کی نگرانی پر مامور خاتون سیکورٹی اہلکار ثمر کا کہنا ہے کہ ’’یہ ہمارے لیے بہت بڑا اعزاز ہے اور سب سے زیادہ رحم کرنے والے دین،ملک اور خدا کے مہمانوں کی خدمت کرنے پر بہت فخر محسوس ہوتا ہے۔‘‘ مکہ مکرمہ: مسجد الحرام کی تاریخ میں پہلی بار خواتین سیکورٹی اہلکار مسجد…
-

پارلیمنٹ میں ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ نے مرکزی وزیر کے ہاتھوں سے پیپر چھین کر پھاڑ ڈالا
نئی دہلی: مانسون اجلاس کے دوران دونوں ایوان میں خوب ہنگامہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ جمعرات کو نوبت یہاں تک آ گئی کہ ترنمول کانگریس اراکین پارلیمنٹ نے مرکزی وزیر مواصلات اشونی ویشنو کے ہاتھ سے بیان کی کاپی چھین کر پھاڑ دی۔ دراصل راجیہ سبھا میں وزیر مواصلات جب پیگاسس جاسوسی واقعہ پر…
-

مودی کے وزیر نے غلط جانکاری دے کر پارلیمنٹ کو گمراہ کیا، جلد لایا جائے گا استحقاق کا نوٹس: کانگریس
کانگریس نے وزیر مملکت برائے صحت بھارتی پروین پر غلط اطلاع دے کر پارلیمنٹ کو گمراہ کرنے کا الزام عائد کیا اور کہا کہ کووڈ وبا کی دوسری لہر کے دوران آکسیجن کی کمی کے سبب کوئی موت نہ ہونے کی بات غلط ہے۔ مرکزی حکومت کے ذریعہ پارلیمنٹ میں یہ جانکاری دیے جانے کے…