Author: Zafar Siddiqui
-

پیگاسس جاسوسی معاملہ میں نیا موڑ، اسرائیل نے جانچ کے لئے بنائی ٹاسک فورس
ہندوستان سمیت کئی ممالک کی معروف شخصیات کو پیگاسس سافٹ ویئر کا نشانہ بنایا گیا اور اس سافٹ ویئر کو اسرائیلی گروپ این ایس او بناتا ہے اب اسرائیل نے اس کی جانچ کرانے کا اعلان کیاہے۔ پیگاسس سافٹ ویئر کی وجہ سے ہندوستان سمیت دنیا کے کئ ممالک میں ہنگامہ مچا ہوا ہے۔الزام ہے…
-

بھاسکر اخبار کے مالکان اور ادارہ پرانکم ٹیکس کے چھاپے
ٹیکس چوری کے الزام میں بھاسکر کے مالکان کے گھر اور دفاتر پر انکم ٹیکس محکمہ کے چھاپے پڑے ہیں اور یہ کارروائی رات کو دیر سے شروع ہوئی۔ خبروں کے مطابق ہندی کے معروف روزنامہ بھاسکر کے مالکان اور ادارہ پر انکم ٹیکس کے چھاپے پڑے ہیں ۔ نیوز پورٹل پر شائع خبر کے…
-

عیدالاضحیٰ: کووڈ ضابطوں نے عیدگاہوں کو کیا سنسان، شاہی جامع مسجد دہلی بھی خالی خالی
کئی ریاستوں میں تو سخت لاک ڈاؤن نافذ ہونے کی وجہ سے مساجد اور عیدگاہوں میں عام لوگوں کا داخلہ ممنوع رہا، کہیں کرفیو نافذ کر دیا گیا، تو کہیں انتہائی محدود افراد کے ساتھ باجماعت نماز ادا کی جا سکی۔ کورونا وائرس کی تیسری لہر کے اندیشوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک بار پھر…
-

مرکزی حکومت نے انتہائی بے شرمی کے ساتھ پارلیمنٹ میں جھوٹ بولا: منیش سسودیا
دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کا کہنا ہے کہ مرکزی حکومت کی بے وقوفانہ پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں آکسیجن کی کمی کے سبب ہزاروں افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ نئی دہلی: پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں مرکزی حکومت نے بے شرمی اور بے رحمی سے پورے ملک سے جھوٹ…
-

1930 سے منصوبہ بندی کے ساتھ مسلمانوں کی آبادی بڑھانے کی کوشش ہوئی: آر ایس ایس
آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے اپنے بیان میں کہا کہ ’’ہمیں دنیا سے سیکولرزم، سماجواد، جمہوریت سیکھنے کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ ہماری روایتوں میں ہے، ہمارے خون میں ہے۔‘‘ آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے مسلمانوں کی بڑھتی آبادی اور شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے تعلق سے ایک تازہ…
-

اسدالدین اویسی کو سنگیت سوم نے دیا چیلنج، کہا – دَم ہے تو آؤ میدان میں
بی جے پی لیڈر سنگیت سوم کا کہنا ہے کہ’’اویسی خود میرے خلاف سردھنا سے الیکشن لڑیں، چمچوں کو نہ لڑائیں، ہم اس بار 350 سیٹوں کے ساتھ یوگی آدتیہ ناتھ کو ریاست کا وزیر اعلیٰ بنائیں گے۔‘‘ اتر پردیش اسمبلی انتخاب سے پہلے ہی سیاسی مخالفین ایک دوسرے کو چیلنج پیش کرنے لگے ہیں۔…
-

صحافیوں کی جاسوسی کے خلاف میڈیا اداروں نے آواز بلند کی، حکومت سے کہا – خود کو بے گناہ ثابت کریں
ہندوستانی ویب پورٹل ’دی وائر‘ سمیت 16 غیر ملکی میڈیا اداروں کی تفتیش میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیلی پیگاسس اسپائی ویئر کے ذریعہ ہندوستان میں کئی لیڈروں، وزرا، صحافیوں وغیرہ کی جاسوسی کی کوشش ہوئی۔ ہندوستان کے کئی میڈیا اداروں نے نیوز پورٹل ’دی وائر‘ اور دیگر 15 علامی میڈیا اداروں کے ذریعہ…
-

دہلی پولیس کمشنر نے عیدالاضحی اور قربانی کے فریضہ کی ادائیگی میں کسی قسم کی خلل واقع نہ ہونے کا دلایا یقین، حساس علاقوں کے جوائنٹ پولس کمشنرس بھی میٹنگ میں تھے شریک
جمعیۃ کے وفد نے کہا کہ عیدالاضحی مسلمانوں کی اہم عبادت ہے، اس لیے قربانی کے جانوروں کی خریدو فروخت اور منتقلی کے عمل کو محفوظ بنایا جائے اور قربانی کے عمل میں کسی طرح کی کوئی رکاوٹ کھڑی نہ کی جائے نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے قومی صدر مولانا محمود اسعد مدنی…
-

پرینکا کیا یوپی میں کانگریس کو مضبوط کر پائیں گی!
ڈاکٹر مظفر حسین غزالی الیکشن سے چند ماہ قبل پرینکا گاندھی کا لکھنؤ دورہ اہم مانا جا رہا ہے ۔ وہ اترپردیش اس وقت گئی ہیں جب بی جے پی انتخابی چورس پر مہرے بیٹھانے اور ایجنڈہ سیٹ کرنے میں لگی ہے ۔ بی جے پی ریاست کے ضلع صدر اور بلاک پرمکھ کی زیادہ…
-

فطری صلاحیتوں کا ارتقا و لحاظ ضروری
محمد شعیب ندوی متعلم علی گڑھ مسلم یونیورسٹی علی گڑھ “فطرۃ اللہ التی فطر الناس علیھا لا تبدیل لخلق اللہ ذلک الدین القیم” اللہ تعالیٰ کی وہ فطرت جس پر اس نے لوگوں کو پیدا کیا ہے، اللہ تعالیٰ کے بنائے کو بدلنا نہیں، یہی سیدھا دین ہے فطرت کے معنی پیدائش کے ہے…