Author: Zafar Siddiqui
-

جاسوسی معاملہ پر ہنگامہ کے دوران لوک سبھا کی کارروائی 22 جولائی تک کے لئے ملتوی
نئی دہلی : مانسون اجلاس کا دوسرا دن بھی ہنگامہ کی نذر ہو گیا۔ حزب اختلاف نے اسرائلی سافٹ ویئر پیگاسس کے ذریعے اہم ہستیوں کی جاسوسی کرائے جانے کے معاملہ میں حزب اقتدار کو نشانہ بنایا اور جے پی سی کے ذریعے تفتیش کرائے جانے کا مطالبہ کیا۔ زبردست ہنگامہ آرائی کے پیش نظر…
-

کرپشن اور ہمارا پاکستان
صائمہ رحمان پاکستانی عوام سال ہا سال سے یہ سنتے آ رہے ہیں کہ پاکستان میں ہر جگہ کرپشن، رشوت، سفارش اور اقربا پروری کا بازار گرم ہے۔ دنیائے کرپشن میں پاکستان کہاں ہے اس حوالے سے آج ہم ایک جائزہ لیتے ہیں۔کرپشن کے خلاف حکومت کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں کے باوجود پاکستان کی کرپشن…
-

مانسون اجلاس: ’پیگاسس جاسوسی معاملہ‘ پر پارلیمنٹ میں زبردست ہنگامہ، دونوں ایوانوں کی کارروائی ملتوی
پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں ابھی جاسوسی معاملہ ہی ہنگامہ کا باعث بنا ہوا ہے جبکہ کورونا بحران، کسان تحریک، مہنگائی، بیروزگاری، پٹرول-ڈیزل کے دام، چین اور رافیل جیسے معاملے ابھی باقی ہیں۔ نئی دہلی: پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کا آج دوسرا دن بھی زبردست ہنگامہ کے ساتھ شروع ہوا اور حزب اختلاف نے حکومت…
-

یو پی: عیدالاضحیٰ پر وزیر اعلیٰ یوگی نے جاری کی سخت ہدایت، گئونسل یا اونٹ کی قربانی ممنوع
یوگی حکومت کے ذریعہ جاری کردہ ہدایتوں میں کہا گیا ہے کہ قربانی کا عمل عوامی مقامات پر انجام نہیں دیا جائے گا بلکہ لوگ اپنے گھروں پر یا نشان زد مقامات پر پر ہی جانوروں کا ذبیحہ کریں۔ کورونا بحران کے پیش نظر اتر پردیش کی یوگی حکومت نے عیدالاضحیٰ سے متعلق سخت ہدایتیں…
-

اللہ کی طرف سے آزمائش آتی ہے تو صبر کرنا زمین کی خوبصورتی ہے: شیخ بندر بن عبد العزیز بلیلہ
خطبہ حج دیتے ہوئے شیخ بندر بن عبدالعزیز بلیلہ نے کہا کہ احسان ایک ایسی چیز ہے کہ جب انسان دوسروں کے ساتھ احسان کرتا ہے تو اللہ اس کی برکت سے لوگوں کو آفات سے محفوظ فرماتا ہے۔ مکہ مکرمہ: سعودی عرب میں حج کے موقع پر شیخ بندر بن عبد العزیز بلیلہ نے…
-

پیگاسس جاسوسی تنازعہ کو امت شاہ نے بتایا ملک کے خلاف سازش، کانگریس نے شاہ سے کیا استعفیٰ کا مطالبہ
نئی دہلی: پیگاسس جاسوسی تنازعہ پر وزیر داخلہ امت شاہ نے آج ایک ٹوئٹ کیا ہے۔ اس ٹوئٹ میں انھوں نے لکھا ہے کہ ’’کل دیر شام ہم نے ایک رپورٹ دیکھی، جسے دنیا بھر میں ہندوستان کو بے عزت کرنے کے لیے کچھ طبقات کے ذریعہ بڑھایا گیا ہے۔ شعلہ انگیز سازشوں کے ذریعہ…
-

یوپی اسمبلی الیکشن: مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی نے جاری کیا وضاحتی بیان
صدر مسلم پرسنل لا بورڈ نے مزید کہا کہ مسلم پرسنل لا بورڈ کی طرف منسوب کسی سیاسی اعلان یا کسی سیاسی پارٹی کی حمایت کی اپیل کومعتبر نہ سمجھا جائے،خود میرا اور ندوۃ العلماء کا ہمیشہ یہی موقف رہا ہے۔ نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈکے صدر مولانا سید محمد رابع حسنی…
-

پیگاسس پروجیکٹ: پوری دنیا کی جاسوسی کی صلاحیت رکھنے والا سافٹ ویئر!
17 میڈیا اداروں کے 80 سے زائد صحافی آنے والے دنوں میں سنسنی خیز انکشافات کریں گے۔ غصہ اپنے عروج پر ہے، اصل سوال واضح ہے کہ ہماری کتنی رازدارانہ چیزیں بگ ٹیک کمپنی کے پاس ہیں؟ دنیا بھر کی حکومتوں کے ذریعہ 50 ممالک میں 50 ہزار سے زائد لوگوں کی طویل فہرست کی…
-

مدرسوں کو بدنام کرنے کے لیے جھوٹی رپورٹ شائع کرنے پر جمعیۃ نے اخبار دینک جاگرن کو ہتک عزت کا بھیجا نوٹس
یہ خبر مدارس اسلامیہ کی خیر سگالی اور ساکھ کو نقصان پہنچانے کے برے ارادے کے ساتھ شائع کی گئی ہے، اخبار کو فوری طور سے معافی مانگنی چاہیے اور اس کی اشاعت پر روک لگانی چاہیے: مولانا محمود مدنی نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے قومی صدر مولانا محمود مدنی کی طرف سے ان…
-

جمہوریت کی گردن مروڑ کر رکھ دی، پرخچے اڑا دیئے صاحب!
ہندوستان میں مرکزی وزراء، ججوں، صنعت کاروں، اپوزیشن لیڈروں کے علاوہ کئی صحافیوں کی جاسوسی کرنے کے معاملے کو لے کر اب مودی حکومت سوالوں کے گھیرے میں آ گئی ہے۔ پیگاسس پروجیکٹ معاملہ نے ایک ہنگامہ برپا کر دیا ہے۔ ہندوستان میں مرکزی وزراء، ججوں، صنعت کاروں، اپوزیشن لیڈروں کے علاوہ کئی صحافیوں کی…