Author: Zafar Siddiqui
-

اعظم خان کی طبیعت پھر ہوئی خراب ، لکھنؤ کے لئے ریفر
سیتا پور: سماج وادی پارٹی کے رہنما اعظم خان کی طبیعت پھر خراب ہونے پر انہیں یوپی کے سیتا پور ضلع اسپتال سے لکھنؤ کے میدانتا اسپتال کے لئے ریفر کر دیا گیا ہے۔ انہیں سانس لینے میں دشواری ہو رہی ہے۔ سانس لینے میں ہو رہی دشواری کی خبر کے بعد ڈاکٹروں کی ایک…
-

پیغمبر اسلام محمد ﷺکا گستاخانہ کارٹون بنانے والے ڈنمارک کےکارٹونسٹ کرٹ ویسٹرگارڈ کی 86 سال میں وفات
ویسٹر گارڈ 1980 کی دہائی کے اوائل سے ہی قدامت پسند جائلینڈز پوسٹن اخبار کے کارٹونسٹ تھے۔ وہ اخبار میں پیغمبر انسانیت حضرت محمد ﷺ کا متنازعہ کارٹون بنا کر سنہ 2005 میں عالمی سطح پر مشہور ہوئے تھے۔ مبینہ طور پر پیغمبر اسلام حضرت محمد ﷺ کا گستاخانہ کارٹون بنا کر دنیا بھر کے…
-

افغانستان میں قتل ہونے والا صحافی کون تھا؟
جویریہ صدیق افغانستان کبھی بھی صحافیوں کے لیے ٓاسان خطہ نہیں رہا۔ یہاں سے کوریج کرنا آسان نہیں ہے۔ یہاں متعدد مقامی اور غیرملکی صحافیوں پر حملے ہوئے۔ کچھ خوش قسمی سے بچ گئے تو کچھ جانبر نہیں ہوسکے۔ ”وار رپورٹنگ“ جرنلزم کا حصہ ہے، جنگ کو کور کرنا اس لیے ضروری ہے کہ اصل…
-

حجاب پر یورپی یونین عدالت کا فیصلہ اسلام مخالف اور مذہبی آزادی کی کھلی خلاف ورزی ہے: ترکی
ترکی نے کہا کہ یورپی یونین کے ممالک میں مسلم کمیونٹیز کو پہلے ہی “عدم رواداری، نفرت اور یہاں تک کہ پرتشدد واقعات کا سامنا ہے اور یہ نیا حکم ان کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کو کئی گنا بڑھا سکتی ہے۔ انقرہ: ترکی کی وزارت خارجہ نے یوروپی یونین کی اعلی عدالت کی جانب…
-

فوٹو جرنلسٹ دانش صدیقی کا جسدِ خاکی آج شام پہونچے گا دہلی، جامعہ کے قبرستان میں ہوگی تدفین
معروف فوٹو جرنلسٹ دانش صدیقی کی لاش آج افغانستان سے دہلی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ٹرمینل 3 پر شام 5:45 منٹ پر پہنچے گی۔ جہاں سے اسے اوکھلا کی غفار منزل میں ان کے گھر لایا جائے گا۔ دانش صدیقی کا شمار جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ان بہترین طالب علموں میں کیا جاتا…
-

پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس سے قبل کُل جماعتی اجلاس منعقد، پی ایم مودی نے کہا- ’ہر معاملہ پر بحث کے لئے تیار ہیں‘
اجلاس سے ایک دن قبل منعقد ہونے والی کل جماعتی میٹنگ سے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ حزب اقتدار ہر معاملے پر اصولوں کے مطابق بحث کرانے کو تیار ہے۔ نئی دہلی: پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس سے قبل اتوار کے روز کل جماعتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی…
-

اسدالدین اویسی کی سیاسی جماعت مجلس اتحاد المسلمین کا آفیشیل ٹوئٹر ہینڈل ہیک، دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص ایلن مسک کی تصویر ڈی پی پر اپلوڈ
ہیکروں نے ہینڈل کا نام تبدیل کر کے ایلن مسک کر دیا ہے اور ڈی پی پر بھی ایلن مسک ہی کی تصویر نظر آرہی ہے نئی دہلی: اسد الدین اویسی کی سیاسی جماعت ’مجلس اتحاد المسلمین‘ کا تصدیق شدہ ٹوئٹر ہینڈل ہیک ہو گیا ہے۔ ہیکروں نے ہینڈل کا نام تبدیل کر کے ایلن…
-

ارریہ ضلع صحافی یونین کی جانب سے عارف اقبال کو الوداعیہ
ارریہ: (پریس ریلیز) ایک صحافی کی ایمانداری اور اس کی محنت اسے کامیابی کی منزل تک لے جاتا ہے، صحافت بڑا مقدس پیشہ ہے، اس کے ذریعہ سے ہم ایک بہتر معاشرہ کی تشکیل کرتے ہیں، اس لئے ضروری ہوتا ہے کہ صحافی حساس اور بلند خیال ہو، عارف اقبال میں یہ تمام خوبیاں پائی…
-

جرمنی کو تاریخ کے بدترین سیلاب کا سامنا، ہلاک شدگان کی تعداد 150 سے تجاوز، 1000 لاپتہ
جرمنی میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ہیلی کاپٹروں کے ذریعے امدادی کارروائیاں انجام دی جا رہی ہیں، سیلاب کی وجہ سے بجلی کا نظام درہم برہم ہونے سے 2 لاکھ گھروں کی بجلی کی سپلائی بھی منقطع ہو گئی ہے برلن: جرمنی کو اس وقت 200 سالہ تاریخ کے بد ترین سیلاب کا سامنا…
-

ممبئی میں بارش کی تباہی: لینڈ سلائیڈنگ کے بعد مکانات اور دیوار گرنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 25 سے تجاوز
عروس البلاد ممبئی میں رات گئے سے لگاتار ہو رہی بارش کے دوران لینڈ سلائیڈنگ اور مکانات و دیوار گرنے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 25 سے تجاوز کر چکی ہے ممبئی: عروس البلاد ممبئی میں رات گئے سے لگاتار ہو رہی بارش کے دوران لینڈ سلائیڈنگ اور مکانات و دیوار…