Author: Zafar Siddiqui
-

انتخاب امیر شریعت معاملہ میں ایک خیر سگالی ملاقات کو غلط رنگ دینے کی کوشش۔ مولانا حماد غزالی نے پریس ریلیز جاری کرکے مکمل وضاحت کی
پٹنہ: (پریس ریلیز) امارت شرعیہ بہار اڑیسہ و جھارکھنڈ کے ساتویں امیر مولانا محمد ولی رحمانی صاحب کے انتقال کو تین ماہ سے زائد ہوچکے ہیں، لیکن اب تک امیر شریعت کا عہدہ خالی ہے، نئے امیر شریعت کے انتخاب کو لے کر کئی ہفتوں سے داخلی اور خارجی سطح پر متعلقہ صوبوں خاص کر…
-

مفتی محفوظ الرحمن عثمانی کے خوابوں کی تکمیل میری اولین ترجیح: قاری ظفر اقبال مدنی
جامعۃ القاسم دار العلوم الاسلامیہ ایک تحریک اور ایک مشن ہے،بانی جامعہ مفتی محفوظ الرحمن عثمانی رحمۃ اللہ علیہ نے خون جگر سے اسے سینچا اور پروان چڑھایا،ان کے خوابوں کو شرمندہ تعبیر کرنا میری اولین ترجیح ہے،اور تمام سرگرمیاں جامعۃ القاسم کے مخلص سرپرستان ،بہی خواہان ملت اسلامیہ ،اساتذہ وکارکنان جامعہ کی معاونت سے…
-

پریس کلب آف انڈیا نے دانش صدیقی کو پیش کیا خراج تحسین ، سینئر صحافی بھی پہونچے وہاں
نئی دہلی: (ملت ٹائمز ) افعان میں شہید ہونے والے بھارتی صحافی دانش صدیقی کو آج صحافیوں نے پریس کلب آف انڈیا میں خراج تحسین پیش کیا ۔ بھارت میں صحافیوں کی سب سے پرانی تنظیم پریس کلب آف انڈیا نے 17جولائی کو شام چھ بجے مرحوم دانش صدیقی کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے…
-

اسد الدین اویسی کی وجہ سے یوگی آدتیہ ناتھ اگر دوبارہ یوپی کے وزیر اعلی بن گئے تو میں یہ ریاست چھوڑ دوں گا: منور رانا
منور رانا نے دعویٰ کیا کہ اویسی اور بی جے پی ایک ہی سکہ کے دو پہلو ہیں، وہ دنیا کو دکھانے کے لئے ایک دوسرے سے لڑتے ہیں، اویسی ووٹوں کو اس طرح پولرائز کرتے ہیں کہ اس کا فائدہ بی جے پی کو پہنچتا ہے۔ لکھنؤ: مشہور و معروف شاعر منور رانا نے…
-

کرناٹک: بی جے پی حکومت پر خطرہ، لنگایت اراکین اسمبلی کانگریس میں شمولیت کو تیار!
کلبرگی میں ہفتہ کے روز شیوکمار اور علاقے کے سینئر کانگریس لیڈر ایشور کھنڈرے و ایم بی پاٹل نے اشارہ دیا ہے کہ اس حلقہ کے بیشتر لنگایت لیڈر بی جے پی سے منسلک ہیں اور وہ جلد کانگریس میں شامل ہو سکتے ہیں کرناٹک کی بی جے پی حکومت اس وقت بحران میں نظر…
-

بہار: ایک بار پھر بڑھ رہے ’اے ای ایس‘ مریض، 33 بچے زیر علاج، 9 ہلاک
ایس کے ایم سی ایچ میں امراض اطفال شعبہ کے ہیڈ جی ایس سہنی نے ہفتہ کے روز بتایا کہ چائلڈ وارڈ میں چار بچوں کا علاج ہو رہا ہے جن میں سے تین میں اے ای ایس کی تصدیق ہوئی ہے اور ایک مریض مشتبہ ہے۔ بہار میں گرمی اور اُمس کے بڑھنے کے…
-

مرکز نظام الدین پر حکومت کے رویہ سے ہائی کورٹ ناراض، دو ہفتوں میں جواب طلب
سماعت کے دوران ہائی کورٹ کی جج جسٹس مکتا گپتا نے مرکزی حکومت کے رویہ پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے پوچھا کہ اب تک جواب داخل کیوں نہیں کیا گیا، حکومت جواب دینا بھی چاہتی ہے یا نہیں؟ نئی دہلی: حضرت نظام الدین علاقہ میں واقعہ عالمی شہرت یافتہ تبلیغی جماعت کے مرکز کو…
-

مشہور فوٹو جرنلسٹ دانش صدیقی کی وفات پر ملی کونسل اور آئی او ایس کا اظہار تعزیت، ہم نے ایک عظیم صحافی کو کھودیا: ڈاکٹر منظور عالم
نئی دہلی: (پریس ریلیز) افغانستان میں کوریج کے دوران مشہور فوٹو جرنلسٹ دانش صدیقی کی وفات پر آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری اور آئی او ایس کے چیرمین ڈاکٹر محمد منظور عالم نے شدید رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ہم نے اپنے ایک عظیم صحافی کو کھودیاہے جن کی ابھی ملک…
-

قربانی نفسِ امارہ کی بھی دیجئے
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ، پٹنہ) عیدالاضحی کا مہینہ آنے سے قبل ہی قربانی کی تیاری شروع ہوجاتی ہے، بکروں کی منڈیاں لگ جاتی ہیں، جانور خریدے جاتے ہیں، کچھ لوگ خلوص سے توانا و تنومند جانور لے لیتے ہیں، اور کچھ دوسروں سے پیچھے نہیں رہنے کے زعم میں اور…
-

مشہور فوٹو جرنلسٹ دانش صدیقی کے قتل میں ملوث ہونے سے طالبان کا انکار ۔ شہادت پرافسوس کا اظہار
کابل – نئی دہلی: (ملت ٹائمز) بھارت کے مشہور فوٹو جرنلسٹ دانش صدیقی کے قتل میں ملوث ہونے سے طالبان نے صاف انکار کیا ہے اور ساتھ ہی دانش صدیقی کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت بھی کی ہے ۔ نیوز 18 کے انگریزی چینل سی این این کو ایک انٹرویو دیتے…