Author: Zafar Siddiqui
-

بی جے پی کی میٹنگ میں دو لیڈران باہم دست و گریباں، زخمی پون گویل اسپتال میں داخل
غازی آباد بی جے پی دفتر میں میٹنگ چل رہی تھی جب دو لیڈران پرشانت چودھری اور پون گویل ایک دوسرے پر لات گھونسے برسانے لگے۔ اس میٹنگ میں بی جے پی قومی صدر جے پی نڈّا بھی موجود تھے۔ اتر پردیش کے ضلع غازی آباد واقع بی جے پی دفتر میں ریاستی ایگزیکٹیو کی…
-

دانش کا جسد خاکی طالبان نے ریڈ کراس کے حوالے کردیا
معروف فوٹو جرنلسٹ دانش صدیقی نے اپنے غیر معمولی کام کی وراثت چھوڑ ی ہے اور انہیں فوٹو گرافی کے لئے پلتزر ایوارڈ ملا تھا۔ افغانستان میں طالبان کے حملے میں اپنی جان گنوانے والے فوٹو جرنلسٹ دانش صدیقی کا جسد خاکی طالبان نے ریڈ کراس کے حوالے کردیا ہے اور اب اسے ملک میں…
-

سرکاری افسر نے مسلمان لڑکی سے شادی کی ، مذہب تبدیل کرایا اور اب دوسری لڑکی سے شادی کرکے اسے باہر نکال دیا
علی راج پور – ایم پی: (ملت ٹائمز) محبت کے جال میں پھنساکر ایک اور مسلمان لڑکی کی زندگی برباد کرنے کا معاملہ سامنے آیاہے ۔ بھگوا لو ٹریپ کا شکار ہونے والی اس لڑکی کا نام فرحت نازنین ہے جسے ایک ہندو لڑکے نے پہلے محبت کے جال میں پھنسایا ۔ اس کا دھرم…
-

مسلم مخالف بیان دینے والے رام بھکت گوپال کی ضمانت عرضی خارج، عدالت نے کہا – ایسے لوگ کورونا سے زیادہ خطرناک!
جیوڈیشیل مجسٹریٹ نے گوپال کو ڈانٹ لگائی اور کہا کہ جو لوگ اس طرح کی فرقہ واریت پر مبنی تقریر دیتے ہیں اور لوگوں میں تذبذب کی حالت پیدا کرتے ہیں، وہ ملک کے لیے کووڈ وبا سے زیادہ نقصان دہ ہیں۔ ہریانہ کے پٹودی میں گزشتہ دنوں ہوئے مہاپنچایت کے دوران مسلمانوں کے خلاف…
-

پانی بحران کے خلاف دہلی کانگریس کا کیجریوال کی رہائش کے باہر زبردست مظاہرہ
نئی دہلی: قومی راجدھانی دہلی میں پانی کی قلت اور پینے کے گندے پانی کی سپلائی کے خلاف دہلی کانگریس کمیٹی نے وزیر اعلیٰ کیجریوال کی رہائش کے باہر زبردست مظاہرہ کیا۔ ریاستی صدر چودھری انیل کمار کی قیات میں ہونے والے اس مظاہرہ کے دوران مٹی کے گھڑے پھوڑ کر غصہ کا اظہار کیا…
-

آسام: پولیس حراست میں 2 مہینوں کے دوران 23 افراد کو گولی ماری گئی! انسانی حقوق کمیشن کا از خود نوٹس
آسام میں گزشتہ دو مہینوں کے دوران کم از کم 23 افراد کو پولیس حراست میں گولی مار دی گئی، جن میں سے 15 کی موت ہو گئی۔ ان لوگوں پر مویشی اسمگلنگ، قتل، نشیلی اشیا کی اسمگلنگ اور ڈکیتی جیسے معاملے درج تھے دِسپور: آسام میں ہیمنت بسوا سرما کی قیادت والی نئی بی…
-

دہلی میں فی الحال اسکول نہیں کھلیں گے، تیسری لہر کا امکان ابھی باقی ہے: کیجریوال
دہلی کے وزیر اعلی نے کہا ہے کہ دنیا کے کئی حصوں میں تیسری لہر کے معاملے سامنے آئے ہیں۔ ہم بچوں کی زندگیاں خطرے میں نہیں ڈال سکتے۔ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا ہے کہ کووڈ-19 کی تیسری لہر کا امکان ابھی باقی ہے، اس لئے فی الحال اسکولوں کو دوبارہ…
-

کورونا کی وبا ابھی ختم نہیں ہوئی، ’ایلفا‘، ’بیٹا‘، ’گاما‘ اور ’ڈیلٹا‘ باعث تشویش: عالمی ادارہ صحت
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کا مزید کہنا ہے کہ کورونا کے زیادہ خطرناک ویرینٹ آسکتے ہیں جنہیں کنٹرول کرنا چیلنج سے بھرا ہوگا۔ کورونا وبا کا خوف بدستور جاری ہےاور تیسری لہر کو لے کر طرح طرح کی باتیں کی جا رہی ہیں۔ اب عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ…
-

کورونا بحران میں تعلیم سے دور ہوتے بچے
ڈاکٹر مظفر حسین غزالی کورونا وبا کی دوسری لہر نے پچھلے سال سے بھی زیادہ قہر برپا کیا ہے ۔ اس نے ملک کی معیشت سے لے کر غریب کے چولہے تک کا بجٹ بگاڑ دیا ۔ لوگوں کے روزگار برباد ہو گئے، یومیہ مزدوری کرنے والوں کی معیشت لگ بھگ ختم ہو گئی ۔…
-

کسان تحریک: 26 جولائی اور 9 اگست کا منصوبہ تیار، خواتین کو ملی اہم ذمہ داری!
سنیوکت کسان مورچہ کے لیڈر بلبیر سنگھ راجیوال کا کہنا ہے کہ مانسون اجلاس کے دوران 22 جولائی سے 9 اگست تک روزانہ 200 مظاہرین پارلیمنٹ ہاؤس جائیں گے، اور ان سبھی کی فہرست پہلے سے تیار کر لی جائے گی۔ متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک کسی بھی صورت کم پڑتی ہوئی…