Author: Zafar Siddiqui
-

ہائی پروفائل سیاسی معاملوں میں سی بی آئی جانچ پر چیف جسٹس رنجن گوگوئی نے اٹھایا سوال
ملک کے چیف جسٹس رنجن گوگوئی نے کہا ہے کہ سیاست سے جڑے حساس معاملوں میں سی بی آئی جانچ گڑبڑا جاتی ہے، باقی کیسوں میں جانچ ٹھیک رہتی ہے۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجن گوگوئی نے سی بی آئی پر طنز کستے ہوئے کہا کہ جب معاملہ سیاست سے جڑا نہیں ہوتا تو…
-

دہلی میں روی داس مندر توڑے جانے کی خبر سے پنجاب میں ہنگامہ
روی داس مندر کے مبینہ توڑے جانے کی خبر سے دلتوں میں زبر دست غصہ ہے اور غصہ کی آگ سب سے زیادہ پنجاب میں محسوس کی جا رہی ہے دہلی کے تغلق آباد علاقہ میں عدالت کے حکم کے بعد دہلی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ڈی ڈی اے) نے سنت روی داس کا مندر مبینہ طور…
-

شیخ مولانا محمد طلحہ کا انتقال عظیم خسارہ ! مہتمم دارالعلوم دیوبند ، صدر جمعیۃ علما ہند سمیت دیگر علماء کی جانب سے اظہار تعزیت
دیوبند: (ایس چودھری) مظاہر العلوم کے سابق شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کاندھلوی مہاجر مدنی نور اللہ مرقدہ کے صاحبزادے، پیر طریقت ومشہور عالم دین مولانا محمد طلحہ کاندھلوی کا گذشتہ کل طویل علالت کے بعد میرٹھ کے آنند ہسپتال میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ گذشتہ رات 11 بجے مدرسہ مظاہر العلوم میں جمیعت…
-

جموں و کشمیر میں پابندیوں کو ہٹانے پر ہدایت دینے سے سپریم کورٹ کا انکار !
نئی دہلی: (یواین آئی) سپریم کورٹ نے جموں و کشمیر کو خصوصی درجہ دینے والے آرٹیکل 370کو ہٹائے جانے کے بعد ریاست میں نافذ سبھی پابندیوں کو ہٹانے کےلئے مریز اور جموں و کشمیر کو فوری طورپر کوئی ہدایت دینے سے منگل کو انکار کردیا۔ جسٹس ارون مشرا، جسٹس ایم آر شاہ اور جسٹس اجے…
-

راجستھان : عیدگاہ علاقہ میں فرقہ وارانہ کشیدگی ، 5 لوگ زیر حراست !
پولس کے مطابق پیر کی رات کو ہوئے ہنگامے کے بعد دیر رات سے حالات قابو میں ہیں۔ حالانکہ علاقے میں تناؤ کے پیش نظر اضافی پولس دستہ تعینات ہے اور حالات پرامن ہیں۔ جےپور: راجستھان کے دارالحکومت جےپور کے عید گاہ علاقے میں ایک بس پر پتھراؤ،توڑ پھوڑ اور آتش زدگی کے واقعات کے…
-

دارالعلوم دیوبند کے احاطے میں یوم آزادی کے موقع پر منعقد کیا جائے گا پروگرام ، پرچم کشائی کے ساتھ اکابر علمائے دیوبند کی قربانیوں کو کیا جائے گا یاد !
سرکردہ شخصیات کے علاوہ بڑی تعداد میں دارالعلوم کے کارکنان اساتذہ و طلبہء دیوبند کریں گے شرکت، ادارہ کا لیٹر پیڈ سوشل میڈیا پر وائرل، لوگوں نے کیا فیصلہ کا خیرمقدم، تقریب کی تیاریاں عروج پر دیوبند: (فیروز خان ) عالم اسلام کی ممتاز دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند کی انتظامیہ کی جانب سے اس مرتبہ…
-

کر نیجی فاؤنڈیشن نے بہارسیلاب متاثرین کے لئے امدادی اشیاء روانہ کیا
نئی دلی: کرنیجی فاؤنڈیشن نے بہار کے مظفر پور علاقے کے سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے تقریبا ایک ہزار خاندانوں کے لئے ”فیملی کٹ”۔جس میں چاول، چینی، آٹا، دال، نمک، دودھ، پیسٹ، تیل، نہانے اور صابن دھونے وغیرہ شامل ہیں اور ساتھ ہی ہر خاندان کے لئے کپڑے بھی بھیجے گئے ہیں جو سیلاب…
-

این آرسی عمل دوبارہ شروع کرنے اور ری ویری فیکشن سے سپریم کورٹ کا انکار
مرکز اور آسام حکومت کو سخت دھچکا، این آرسی حتمی فہرست 31 / اگست شائع کرنے کی ہدایت سپریم کورٹ کایہ فیصلہ آسام کے مظلوم عوام کی کامیابی ہے: مولانا ارشد مدنی نئی دہلی: آج سپریم نے آسام شہریت معاملہ میں مرکز اور آسام حکومت کو زبردست دھچکا دیتے ہوئے این آرسی عمل دوبارہ شروع…
-

دہلی: آئی جی آئی ہوائی اڈے کو بم سے اڑانے کی دھمکی
یوم آزادی سے محض تین دن قبل اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے (آئی جی آئی) کو بم سے اڑا دینے کی دھمکی نے پیر کی شب خفیہ ایجنسیوں اور پولس کے ہوش اڑا دیے۔ کئی گھنٹوں کی مشقت کے بعد پولس نے اطلاع دینے والے شخص کو شکنجے میں لے لیا۔ پولس کے ذریعہ…
-

جموں و کشمیر کے لوگوں کی آواز سننے کی ضرورت ہے: منموہن سنگھ
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے کہا ہے کہ ہندوستان بہت گہرے بحران سے گزر رہا ہے اور اس کو ہم خیال لوگوں کے تعاون کی ضرورت ہے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ جو اسی وقت ہی بولتے ہیں جب بولنے کی ضرورت ہوتی ہے انہوں نے پہلی مرتبہ آرٹیکل 370 ختم کئے جانے کے…