Author: Zafar Siddiqui
-

کشمیر سے متعلق بھارتی فیصلہ کے حوالے سے کس ملک نے کیا کہا؟
کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے متنازعہ بھارتی فیصلے کے ایک ہفتے بعد، اب تک عالمی ردِ عمل کیا رہا اور کس ملک نے کیا کہا۔ پڑھیے شمشیر حیدر اس رپورٹ ۔ کیا روس نے بھارتی اقدام کی حمایت کی؟ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ سلامتی کونسل کے مستقل رکن ملک روس نے…
-

پاکستان کے وزیر خارجہ اور دیگر سیاسی رہنماؤں نے مظفرآباد میں عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کی.
اسلام آباد: (ایم این این) ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر سے متعلق حکومت ہند کے فیصلے سے پریشان پاکستان اسے عالمی مسئلہ بنا نے کی کوشش میں لگا ہوا ہے. گذشتہ کل پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں عید کی نماز ادا. اسلام آباد میں صحافیوں سے…
-

صدر جمہوریہ، وزیراعظم مودی، کانگریس صدر سونیا گاندھی و دیگر شخصیات نے دی عید الاضحی پر اہل وطن کو مبارکباد !
نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی نے عید قرباں پر اہل وطن اور مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی. صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے بھی عید پر نیک خواہشات کا اظہار کیا. کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی اور پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے عید الاضحی کے موقع پر ملک کے باشندوں کو…
-

ملت ٹائمز کے فیچر ایڈیٹر ظفر صدیقی کو صدمہ. سگی خالہ کا انتقال
مدھوبنی (ایم این این) امارت شرعیہ مدھو بنی کے قاضی اور مدرسہ محمود العلوم دملہ کے مہتمم قاضی اعجاز احمد صاحب کی والدہ کا آج انتقال ہوگیا، مرحومہ نیک سیرت، صوم صلاۃ کی پابند اور بہترین اخلاق کی پیکر تھیں. مرحومہ ملت ٹائمز کے فیچر ایڈیٹر مولانا ظفر صدیقی کی سگی خالہ بھی تھیں. مرحومہ…
-

پیرطریقت حضرت مولانا محمد طلحہ کاندھلوی کی رحلت ایک عہد کا خاتمہ
عبداللہ خالد قاسمی خیرآبادی ، مدیر ماہنامہ مظاہرعلوم سہارنپور برکۃ العصر حضرت مولانا محمد زکریا کاندھلوی مہاجر مدنیٔ کے خلف ارشد ،خانقاہ خلیلیہ سہارنپور کے روح رواں ، ہزاروں علماء و صلحاء اور عوام کی اصلاح و تربیت کرنے والے قلندر صفت مردِ خدا شناش حضرت مولانا محمد طلحہ صاحب کاندھلویؒ ایک طویل علالت کے…
-

ہندوستان میں مسلمان جوش و خروش سے آج منارہے ہیں عید قرباں
نئی دہلی: (ایم این این) مختلف ممالک سمیت عیدالاضحیٰ کا تہوار آج ملک بھر میں منایا جارہا ہے 7 سے 8 بجے کے درمیان مختلف شہروں میں عید کی نماز پڑھی گئی تاہم کشمیر میں عید کی ادائیگی کے حوالے سے کوئی خبر موصول نہیں ہورہی ہے. بعص ذرائع سے یہ خبر موصول ہورہی ہے…
-

بدایوں میں عید گاہ کے سامنے پتھراؤ، 12 کانوڑیئے زخمی، ایک کی حالت سنگین
بدایوں: اترپردیش میں بدایوں کے اسلام نگر علاقے میں پیر کو خاص برادری کے لوگوں نے کانوڑیوں پر پتھراؤ کردیا جس سے 12 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔ حادثے کے بعد تناؤ میں اضافہ دیکھتے ہوئے پولس تعینات کردی گئی ہے۔ پولس سپرنٹندنٹ اشوک کمار ترپاٹھی نے بتایا کہ اسلام نگر علاقے میں بدایوں ۔ بسولی…
-

” سکینت “ ایمان کی وہ کیفیت ہے جو دل میں جاگزیں ہوتی ہے اور ہر قسم کےشک و تردد کے لیے رکاوٹ بن جاتی ہے!
حرم کے روح پرور اور ایمان افروز ماحول میں امام حرم مکی ڈاکٹر شیخ سعود الشریم کا خطاب مکہ مکرمہ: امام حرم مکی شیخ سعود بن ابراھیم الشریم نے اپنے خطاب کا آغاز حمد و صلاۃ سے کیا اور فرمایا:یقیناً بہترین بات، اللہ کی کتاب ہے، اور بہترین راستہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا…
-

امّاں جان
ماں کی محبت میں ڈوب کر اک دلجلے بیٹے کی خونِ جگر سے لکھی ہوئی داستانِ داغِ مفارقت جمشيد جوہر پڑوس کی قریبی عورتوں نے غسل دینے کے بعد اماں جان کو چارپائی پر ڈال کر آخری دیدار کے لئے بیچ صحن میں رکھ دیا۔ خوشبو میں بسے ہوئے سفید کپڑوں میں…
-

آرٹیکل 370 کے حوالہ سے عدالت عظمیٰ میں اب تک 6 عرضیاں داخل
تین عرضیاں صدارتی احکام سے آرٹیکل 370 کو آئین میں بے اثر کر دینے کے خلاف داخل کی گئی ہیں۔ دیگر عرضیاں کرفیو اور وادی میں اس کے نتائج کے حوالہ سے داخل کی گئی ہیں۔ نئی دہلی: آرٹیکل 370 کو منسوخ کرنے کے مرکزی حکومت کے فیصلہ اور نظم و نسق کی صورت حال…