Author: Zafar Siddiqui
-

آرٹیکل 370 ہٹنے سے کشمیر میں دہشت گردی ختم ہو گی، امت شاہ کا دعویٰ
امت شاہ نے دفعہ 370 سے متعلق بل کے راجیہ سبھا میں منظور ہونے پر نائیڈو کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ آرٹیکل 370 ملک کے لئے درست نہیں تھا۔ چنئی: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اتوار کو کہا کہ کشمیر کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے والے آئین آرٹیکل 370 کو…
-

کراچی میں شدید بارش کے باعث متعدد علاقوں میں سیلابی صورتحال
کراچی: شہر قائد میں گزشتہ رات سے ہونے والی شدید بارش کے باعث متعدد علاقوں میں سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔ کراچی میں گزشتہ روز سے جاری موسلا دھار بارش نے شہر قائد میں نظام زندگی درہم برہم کردیا جب کہ مختلف علاقوں میں کرنٹ لگنے سے 5 افراد جان کی بازی ہار گئے، بارش سے…
-

عید الاضحی کے پیش نظر حیدرآباد میں بکروں اور مینڈھوں کی فروخت میں اضافہ
بکروں کی فروخت کرنے والے تاجروں نے بتایا کہ بکروں کی خریداری میں کافی احتیاط سے کام لیا گیا ہے کیونکہ بارش کے سبب بکروں میں بیماریوں کا بھی خدشہ لگا رہتا ہے۔ حیدرآباد: عید الاضحی کے پیش نظر شہر حیدرآباد میں بکروں اور مینڈھوں کی فروخت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ ریاست کے مختلف اضلاع…
-

سنتِ ابراہیمی جذبہ قربانی کا استعارہ ہے
مدثرا حمد قاسمی اسلام میں خوشی کے جتنے مواقع ہیں ،اُن سب کے پس منظر میں کوئی نہ کوئی عظیم پیغام پوشیدہ ہے۔اس تناظر میں عید اور بقر عید میں بھی ہمارے لئے خوبصورت پیغامات موجود ہیں۔اگر ہم اُن کی روح کو سمجھ کرجشنِ عید مناتے ہیں تو ہم مقاصدِ شریعت کو عملی جامہ پہنانے…
-

رضالائبریری میں اسٹاف کی جانچ پر زبردست ہنگامہ ، ملازمین میں آپس میں چلے جوتے !
تمام خدمات متاثر ، ڈائریکٹر نے بتایا سب بے بنیاد ، سیکورٹی انچارج کی ہائی کمان سے شکایت رام پور: (صدام حسین فیضی) وزارت ثقافت ہند کا معروف ادبی و علمی ادارہ رام پور رضالائبریری میں صبح 9 بجے سے شروع ہونے والا زبردست ہنگامہ شام تک بھی نہیں نمٹ سکا۔ تمام تعلیمی و ادبی…
-

این آر سی کے تعلق سے غلط بیانی اور عوام کو خوف زدہ کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے!
محمد برہان الدین قاسمی سوشل میڈیا پر کچھ لوگ این آر سی کے حوالے سے تبصرہ کررہے ہیں۔ اسی طرح کی ایک دس منٹ چوتیس سیکنڈ کا صوتی کلپ وہاٹس ایپ پر گردش کررہاہے جو السلام علیکم کے بعد ” کیسے ہیں آپ لوگ … ” سے شروع ہوتا ہے اور ” مجھے لگا کہ…
-

کیا ہماری لڑکیاں کوئی سامان ہیں ‘ !
نئی دہلی: ریاست ہریانہ کے وزیر اعلی و بی جے پی رہنما منوہر لال کھٹر کے ذریعہ کشمیری لڑکی کے تعلق سے بیان دینے پر غلام نبی آزاد نے شدید برہمی ظاہر کی۔ کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما غلام نبی آزاد نے کہا کہ یہ بیان بی جے پی کی ذہنیت کو نمایاں کرنے کے…
-

جموں و کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنے کے خلاف سپریم کورٹ میں دوسری عرضی داخل
عرضی میں کہا گیا ہے کہ ’’مرکزی حکومت کی کارروائی لاپروائی سے پُر ہے، اس میں آئینی طور پر لی گئی اجازت کا فقدان ہے۔ اس سے جموں و کشمیر کے لاکھوں شہریوں کی زندگی خطرے میں پڑ گئی ہے۔‘‘ نئی دہلی: جموں و کشمیر کو آئین کے آرٹیکل 370 کے ذریعے فراہم کردہ خصوصی…
-

دفعہ ۳۷۰؍کی تنسیخ وادی اور وعدہ
ندیم عبدالقدیر آرٹیکل ۳۷۰؍کی تنسیخ کثیر رخی اثرات رکھتی ہے لیکن کچھ وقت کیلئے چلئےہم اس کے صرف ایک رخ کے علاوہ سارے پہلوؤں کو بھول جاتےہیں۔ کچھ دیر کیلئے ہم اس بات کی پروا نہیں کرتےہیں کہ اس سے وادی میں دہشت گردی میں اضافہ ہوگا، ہم اس بات کو بھی فراموش کردیتے ہیں…
-

نئے قانون ” تین طلاق پر تین سال کی سزا “ کے لیے علماء ذمہ دار نہیں
ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی نریندر مودی اور امت شاہ کی سرپرستی میں قائم بھارتیہ جنتا پارٹی کی مرکزی حکومت نے مختلف حیلے اختیار کرکے آخر کار تین طلاق پر تین سال کی سزا کا بل راجیہ سبھا سے پاس کرالیا جس کی منظوری کے لئے بی جے پی کئی سالوں سے بے چین تھی۔…