Author: Zafar Siddiqui
-

مغربی مہاراشٹر سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) کی ہنگامی میٹنگ
سیلاب متاثرین میں اشیاء خورد و نوش،چادر، بستر اور کپڑے کی تقسیم، راحت رسانی کا کام جنگی پیمانہ پر جاری: مولانا حلیم اللہ قاسمی ممبئی: جمعیۃ علماء جو ناگہانی حالات میں فوری طور پر اپنی خدمات فراہم کر کے عوامی سطح پر راحت رسانی کا کام کرتی رہی ہے، اس نے منظم اندازمیں مغربی مہاراشٹر…
-

سازشوں کی سیاست !
احساس نایاب ہندوستان کو ہندوراشٹر بنانے کا جو خواب آر ایس ایس نے دیکھا تھا وہ آزادی کے 72 سالوں بعد 2019 میں دوبارہ مودی کی جیت کے ساتھ رنگ لاتا دکھائی دے رہا ہے۔ سب کا ساتھ سب کا وکاس کا نعرہ لگاتے ہوئے اقتدار حاصل کرنے والے دیکھتے ہی دیکھتے کس طرح سے…
-

جمعیۃ علماء ہند کی ایک اور بڑی کامیابی الہ آبادہائی کورٹ نے چارمسلم نوجوانوں کو 19 سال بعد دہشت گردی کے الزام سے باعزت بری کیا
بے گناہوں کی زندگیاں برباد کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچائے بغیر انصاف ادھورا ہے: مولانا ارشد مدنی نئی دہلی: 19/سالوں کے طویل انتظار کے بعد اتر پردیش کے شہر مظفر نگر کے 4/ مسلم نوجوانوں کو دہشت گردی کے الزامات سے الہ آباد ہائی کورٹ نے یہ کہتے ہوئے باعزت بری کردیا کہ…
-

قانون طلاق کے پس منظر میں! (آخری قسط)
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ۳ – زندگی کے تمام مسائل میں تربیت کا نظام قائم ہے، بچوں کو بالغ ہونے سے پہلے نماز کا طریقہ سکھایا جاتا ہے، حج کے لئے جانے والوں کو حج کا طریقہ بتایا جاتا ہے، فنی کام انجام دینے والے لوگ اپنی لائن کے کسی ماہر آدمی…
-

آگے کا راستہ کیا ہے؟
قاسم سید دفعہ 370 کو غیرموثر بنانے اور مکمل ریاست کو مرکز کے زیرانتظام علاقہ تبدیل کرنے کے فیصلوں میں حیران کرنے والی کوئی بات نہیں ہےالبتہ جولوگ آر ایس ایس اور اس کی سیاسی تنظیم بی جے پی کے اغراض ومقاصد سے واقف نہیں ان کے لئے ضرور یہ قدم ناقابل فہم ہوسکتا ہے۔…
-

آرٹیکل 370 پر فوری سماعت سے عدالت عظمیٰ کا انکار !
مسٹر شرما نے دلیل دی کہ جموں و کشمیر میں دفعہ 370 کو ختم کئے جانے کا مرکزی حکومت کا فیصلہ غیر آئینی ہے اور پاکستان اقوام متحدہ میں چیلنج کرنے جا رہا ہے،ایسا نہ ہو کہ ہندوستان، جموں کشمیر کو ہمیشہ کے لئے کھو دے۔ نئی دہلی ۔ 08 اگست 2019 (یواین آئی) سپریم…
-

چوتھے روز بھی کشمیر میں قدغن اور بندشیں !
سری نگر: ریاست جموں و کشمیر سے دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد وادیٔ کشمیر میں کرفیو اور امتناعی احکامات نافذ ہیں جس سے عام زندگی بری طرح متاثر ہوکر رہ گئی ہے۔ کرفیو کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کئی نوجوانوں نے سکیورٹی فورسز پر پتھراؤ کیا۔ فورسز کی جوابی کاروائی میں ایک نوجوان کی…
-

آرٹیکل 370 کے کالعدم کردیئے جانے کی حمایت میں آیا مالدیپ – کہا – یہ ہندوستان کا اندرونی معاملہ ہے
مالے: (یو این آئی) مالدیپ نے آئین کے آرٹیکل 370 کو ہٹا کر جموں وکشمیر کے خصوصی درجہ کو ختم کرنے اور ریاست کو مرکز کے دو زیر انتظام ریاستوں میں تقسیم کرنے کے ہندوستان کے فیصلے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اس کا اندرونی معاملہ ہے۔ مالدیپ حکومت نے ایک بیان…
-

کیا مودی حکومت نے قضیہ کشمیر ختم کردیا ہے؟
افتخار گیلانی چلیے نریندر مودی حکومت نے تو قضیہ کشمیر ہی ختم کر دیا۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش پر کشمیر اور پاکستان میں ابھی شادیانے بج ہی رہے تھے،کہ وزیر داخلہ امت شاہ نے پارلیامنٹ میں ایک طرح سے آئینی سرجیکل اسٹرئیک کر کے آئین کی دفعہ 370 کو ختم کرنے…
-

مسئلہ کشمیر کی موجودہ صورتحال اور لوگوں کی تشویش 370 اور 35 اے ختم یا ترمیم ؟ جشن یا غم کس لئے؟
مسعود جاوید ہندوستان ایک فیڈرل اتحادی ملک ہے یعنی ریاستوں کا وفاق یونین والا ملک ہے اس وفاقی نظام کے تحت ہندوستان کی تمام ریاستوں/صوبوں نے آپس میں اتفاق کیا کہ ان کا ایک اجتماعی نظام اور مرکز ہوگا جس کا دارالسلطنت دہلی ہوگا اور جس کے تحت وہ صوبے خود مختار ہوتے ہوئے بهی…