ملت ٹائمز کے فیچر ایڈیٹر ظفر صدیقی کو صدمہ. سگی خالہ کا انتقال

مدھوبنی (ایم این این)
امارت شرعیہ مدھو بنی کے قاضی اور مدرسہ محمود العلوم دملہ کے مہتمم قاضی اعجاز احمد صاحب کی والدہ کا آج انتقال ہوگیا، مرحومہ نیک سیرت، صوم صلاۃ کی پابند اور بہترین اخلاق کی پیکر تھیں.
مرحومہ ملت ٹائمز کے فیچر ایڈیٹر مولانا ظفر صدیقی کی سگی خالہ بھی تھیں.
مرحومہ کی نماز جنازہ مدھوبنی کے کھرما گاؤں میں کل 13 اگست کو بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی.
ملت ٹائمز کی پوری ٹیم مولانا ظفر صدیقی کے غم میں شریک ہے اور مرحومہ کی مغفرت کیلئے دعا گو ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین