Author: Zafar Siddiqui

  • مسلمانوں کی زندگی میں انقلاب برپا کرنے کے لئے قیادت کا قبلہ درست کرنا ضروری ہے

    مسلمانوں کی زندگی میں انقلاب برپا کرنے کے لئے قیادت کا قبلہ درست کرنا ضروری ہے

     مدثر احمد قاسمی  کسی بھی قوم کی ترقی اور کامیابی کا راز اس بات پربھی منحصر ہے کہ اس قوم کو لائق و فائق قائد اور لیڈر میسر ہو، اس اعتبار سےاگر کوئی قوم باصلاحیت اور مخلص قائد سے محروم ہو تو جہاں اس قوم کی ترقی اور کامیابی کے راستے مسدود ہوجاتے ہیں ،وہیں…

  • بیٹی زائرہ ! نئی زندگی مبارک ہو 

    بیٹی زائرہ ! نئی زندگی مبارک ہو 

    محمد رضی الاسلام ندوی        جب سے کشمیر سے تعلق رکھنے والی انیس سالہ اداکارہ ‘زائرہ وسیم’ نے بالی وڈ چھوڑنے کا اعلان کیا ہے ، سوشل میڈیا میں بھونچال سا آیا ہوا ہے _ ہر کوئی اس پر تبصرے کررہا ہے ، اپنے ذہنی سانچے کے مطابق اس پر رائے دے رہا…

  • عقل و روح کی کشمکش

    عقل و روح کی کشمکش

    تحریر: بالی ووڈ اداکارہ زائرہ وسیم ترجمہ: مولانا ڈاکٹر ضیاء الرحمن علیم استاذ جامعہ عارفیہ ،سید سراواں، الہ آباد  پانچ سال پہلے میں نے ایسا فیصلہ کیا جس نے ہمیشہ کے لیے میری زندگی بدل دی، جب میں نے بالی وڈ کی دنیا میں قدم رکھا تو میرے لیے زبردست مقبولیت کے دروازے کھلے، اور میں…

  • ملی قیادت مشترکہ اجلاس طلب کرکے کوئی حل نکالے!

    ملی قیادت مشترکہ اجلاس طلب کرکے کوئی حل نکالے!

    محمد ضیاء الحق ملک میں جس طرح کا ماحول بنایا جارہے اس سے مسلمانوں میں بہت تیزی کے ساتھ مایوسی پیداء ہورہی ہے اور ہندوستانی مسلمان مسلسل مظلوم بن کر زندگی گزارنے پر مجبور ہے لیکن مسلمان اللہ کی ذات پے ہمیشہ یقین رکھتاہے کہ حالات ایک نہ ایک دن بہتر ہوگا اور مسلمان کو…

  • جگر کے خون سے لکھیں ستم کی داستاں کب تک

    جگر کے خون سے لکھیں ستم کی داستاں کب تک

    معصوم مرادآبادی ہجومی تشدد میں جھارکھنڈ کے 24سالہ نوجوان تبریز انصاری کی وحشیانہ ہلاکت نے پوری قوم کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے ۔اس درندگی اور بربریت کے خلاف پورے ملک میں احتجاج کیا جارہا ہے ۔یوں تو ملک میں گذشتہ پانچ سال کے دوران ہجومی تشدد کی بدترین وارداتیں ہوئی ہیں لیکن تبریز انصاری…

  • شکستِ استنبول، ایردوان کے زوال کا آغاز؟

    شکستِ استنبول، ایردوان کے زوال کا آغاز؟

     ڈاکٹر فرقان حمید    25 مئی 2019 ء کو ” استنبول میں ایردوان کا مستقبل دا ؤ پر” کے زیر عنوان کالم میں استنبول کے مئیر شپ کے 31 مارچ 2019 ء کے انتخابی نتائج کو حکومت کی جانب سے تسلیم نہ کیے جانے اور اپوزیشن پر دھاندلی کے الزامات لگا نے کے بعد اسے…

  • سعودی عرب ‘5G’ سروس استعمال کرنے والا خطے کا پہلا ملک بن گیا !  ‘ نیوم ‘ بین الاقوامی ہوائی ڈے پر 5G سروس کا استعمال

    سعودی عرب ‘5G’ سروس استعمال کرنے والا خطے کا پہلا ملک بن گیا ! ‘ نیوم ‘ بین الاقوامی ہوائی ڈے پر 5G سروس کا استعمال

    (ریاض) ایم این این سعودی عرب کی وزارت ٹیلی کام کی طرف سے بدھ کو جاری ایک بیان میں‌ کہا گیا ہےکہ نیوم سٹی کے ہوائی اڈے کا افتتاح‌ کردیا گیا ہے اور یہ ہوائی اڈہ اس اعتبارسے بھی منفرد حیثیت رکھتا ہے کہ پورے خطے میں پہلی بار اس ہوائی اڈے پر’5G’ سروس استعمال کی…

  • امریکی وزیر خارجہ کا دورۂ ہندوستان 

    امریکی وزیر خارجہ کا دورۂ ہندوستان 

    عادل فراز امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو ۲۵ جون کو سہ روزہ سرکاری دورے پر ہندوستان آئے ہوئے تھے۔ انہوں نےوزیر اعظم نریندر مودی، وزیر خارجہ ایس جے شنکر اور قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال کے ساتھ ملاقات کی۔ ان ملاقاتوں میں ہندوستانی دفاعی نظام کے معاہدے ، ایرانی تیل کی درآمد پر امریکی…

  • استنبول میں شکست کے بعد رجب طیب اردگان کا مستقبل !

    استنبول میں شکست کے بعد رجب طیب اردگان کا مستقبل !

    پس آئینہ: شمس تبریز قاسمی   قسطنطنیہ دنیا کا تاریخی، اقتصادی ،قدیم اور مرکزی شہر ہے ۔تین عالمی سلطنت کی راجدھانی رہاہے ۔ بارہویں صدی تک یہ شہر رومی سلطنت کا مرکز رہا۔ اس کے بعد بازنطینی سلطنت اسے اپنا مرکزی مقام بنایا ۔ 1453 میں اسے عثمانیوں نے فتح کرکے عالم اسلام کا مرکز بنادیا…

  • ماب لنچنگ کے خلاف دیوبند سراپا احتجاج، تبریز انصاری کے قاتلوں کو پھانسی دینے کا کیا مطالبہ

    ماب لنچنگ کے خلاف دیوبند سراپا احتجاج، تبریز انصاری کے قاتلوں کو پھانسی دینے کا کیا مطالبہ

    دیوبند: (پریس ریلیز) دیوبند کی سرزمین پر تنظیم ابنائے مدارس دیوبند کی اپیل پر آج شام سینکڑوں طلباء و معززین شہر نے ہجومی تشدد اور زعفرانی دہشت گردی کے خلاف زبردست احتجاجی مارچ کیا،مسجد رشید سے جاری یہ مارچ خانقاہ پولیس چوکی سے ہوتے ہوئے تاریخی اردو دروازہ دیوبند پہونچا جہاں مظاہرین نے سڑک جام…