Author: Zafar Siddiqui
-

بخاری شریف صرف ایک حدیث کی کتاب نہیں بلکہ علوم کا سمندر ہے ! دارالعلوم وقف دیوبند میں تعلیمی سال کے آغاز مولانا محمد سفیان قاسمی کا خطاب
دیوبند: (سمیر چودھری) ایشیا کی عظیم دینی درسگاہ دارالعلوم وقف دیوبند میں تعلیمی سال نو کا آغاز بخاری شریف کے افتتاحی درس سے کیا گیا، اس موقع پر دارالعلوم وقف دیوبند کے مہتمم مولانا محمد سفیان قاسمی نے بخاری شریف کا افتتاحی درس دیا اور طلبہ سے خصوصی خطاب کیا ۔ انہوں نے بخاری شر یف…
-

ایک طلاق ہی نہیں عورت پہ ستم اور بھی ہیں!
احساس نایاب ماب لنچنگ کروا کر مسلم خواتین کو بیوہ، بچوں کو یتیم، بزرگوں کو بےسہارا کرنے والے سنگھی درندوں کے سربراہ جب تین طلاق کے نام پہ مسلم خواتین سے جھوٹی ہمدردی جتاتے ہیں تو اس بات کا سو فیصد یقین ہوجاتا ہے کہ ان جیسے نوٹنکی باز نہ بالی ووڈ میں آج تک…
-

لنچنگ پر پورے ملک کے ساتھ مظفرپور میں بھی عظیم الشان ریلی کا انعقاد فاشزم سے مضبوط مقابلہ وقت کی ضرورت ہے: محبوب ندوی
مظفرپور: جھارکھنڈ میں تبریز کے قتل کا معاملہ زور پکڑتا جارہا ہے اسی سلسلے میں بدھ کو پورے ملک کے 50 سے زائد شہروں میں نوجوان ایکٹوسٹوں کے زریعہ احتجاجی ریلیوں کا انعقاد کیا گیا مظفرپور میں بھی ایک بڑی ریلی پکی سرائے سے کلکٹریٹ تک نکالی گئی اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے پاپولر…
-

موب لنچنگ کا ایک اور اندوہناک واقعہ : گالی گلوچ کے بعد داڑھی نوچ کر پٹائی، زخمی انظار دوران علاج فوت
بیتیا: ابھی تبریز انصاری کی موب لنچنگ کے معاملہ پر لوگوں کا غصہ کم بھی نہیں ہوا ہے کہ ملک میں موب لنچنگ سے ایک اور ہلاکت منظر عام پر آ گئی۔ منگل کی دیر شام انظار کو سپرد خاک کر دیا گیا۔ یہ واقعہ بہار کے مغربی چمپارن ضلع کے منگل پور تھانہ علاقہ…
-

تبریز انصاری کے قاتلوں اور خاطی پولس افسران کے خلاف فوراً مقدمہ قائم کیا جائے جمعیۃ علماء ہند کے زیر اہتمام رانچی کے راج بھون کے سامنے زبردست احتجاجی مظاہرہ
ماب لنچنگ کے جرائم کے لیے علیحدہ قانون بنایا جائے اور فاسٹ ٹریک کورٹ قائم کیا جائے جھارکھنڈ سرکار اپنی آئینی ذمہ داری ادا کرنے میں ناکام، سپریم کورٹ کی ہدایات کی بھی خلاف ورزی کی نئی دہلی / رانچی: سرائے کیلا جھارکھنڈ کے رہنے والے تبریز انصاری کی مذہبی منافرت اور ہجومی تشددمیں دردناک…
-

جھارکھنڈ ماب لنچنگ پر بولے پی ایم مودی: مجرموں کو سخت سزا ملنی چاہیے لیکن ریاست کو ذمہ دار ٹھہرانا صحیح نہیں
راجیہ سبھا میں صدرجمہوریہ کے خطاب پر اظہار تشکر کرتے ہوئے وزیراعظم نریندرمودی نے جھارکھنڈ میں حاصل میں ہوئی ماب لنچنگ کے واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا۔ راجیہ سبھا میں صدرجمہوریہ کے خطاب پر اظہارتشکرکرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے جھارکھنڈ میں ہوئے ماب لنچنگ کے واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا۔ اس موقع…
-

مِٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے
ڈاکٹر یامین انصاری ڈر اس بات کا ہے کہ اگر قانون ہر ہاتھ کا کھلونا بن جائے گا تو پھر پولیس، عدالت اور انصاف صرف مذاق بن کر رہ جائیں گے جس وقت حکومت ہندامریکی محکمہ خارجہ کی بین الاقوامی مذہبی آزادی سے متعلق رپورٹ کو خارج کررہی تھی، ٹھیک اسی وقت جھارکھنڈ میں مذہبی جنون پر…
-

رُک نہیں رہا موب لنچنگ، گؤ کشی کے شبہ میں گروگرام میں دو مسلمانوں کی پٹائی
گئو رکشا دَل کے لوگوں نے گروگرام میں 2 پِک اَپ وین کو روکا اور اس میں گائے کا گوشت ہونے کے شبہ میں گاڑی پر سوار دو مسلمانوں کی زبردست پٹائی کر دی۔ پولس نے ظالموں کی جگہ مظلوموں کو ہی گرفتار کیا۔ ہریانہ واقع گرو گرام (گڑگاؤں) ایک مرتبہ پھر ہجومی تشدد کا…
-

مودی جی! یہی اعتماد جیتنے کا طریقہ ہے؟
ساگر تیمی دوسری مرتبہ جیت کر جب وزیر اعظم جیت کر آئے اور اپنے نو منتخب اراکین پارلیمنٹ سے کہا کہ ہمیں اقلیتوں کا اعتماد بھی جیتنا ہے اور سب کا ساتھ سب کا وکاس اور سب کا وشواس ہمارا نعرہ ہے تو سچ مچ ہمیں ایسا لگا کہ پرائم منسٹر سچ کہ رہے ہیں…
-

ملک میں ملازمت کا قحط بدستور جاری ، مودی سرکار نے اسپتالوں کے درجنوں ملازمین کو دکھایا باہر کا راستہ
نرسنگ ملازمین کا کہنا ہے کہ ’’اچانک ہمیں نکال دیا گیا۔ اسپتالوں میں تقریباً 5 ہزار ملازمین کی ضرورت ہے پھر ہمیں کیوں باہر کیا گیا؟ حکومت ’استعمال کرو اور پھینک دو‘ والی پالیسی پر کام کر رہی ہے۔‘‘ ملک میں بے روزگاری 45 سال کی اونچی سطح پر ہے۔ یہ جانتے ہوئے بھی مرکز…