Author: Zafar Siddiqui
-

ایک اور ماب لنچنگ کی کوشش، ’جے شری رام‘ کا نعرہ نہ لگانے پر شر پسندوں نے مدرسہ ٹیچر کو چلتی ٹرین سے پھینکا
مغربی بنگال کے ایک مدرسہ ٹیچر کا کہنا ہے کہ ’’جے شری رام کا نعرہ لگاتے ہوئے کچھ لوگ ٹرین میں چڑھے۔ انھوں نے مجھے بھی ’جے شری رام‘ کا نعرہ لگانے کو کہا۔ منع کرنے پر دھکا دے کر مجھے ٹرین سے اتار دیا۔ مغربی بنگال کے ایک مدرسہ میں پڑھانے والے 26 سالہ…
-

ماب لنچنگ بھی دہشت گردی ہے، حکومت ایسے لوگوں کو سخت سزا دے : امیر شریعت مولانا ولی رحمانی امارت شرعیہ نے کیا ماب لنچنگ کے شکار مظلومین کا کیس لڑنے کا فیصلہ
پٹنہ: (پریس ریلیز ) امیر شریعت بہار ،اڈیشہ و جھارکھنڈ مولانا محمد ولی رحمانی صاحب نے جھارکھنڈ کے سرائے کیلا کھرساواں کے تبریز انصاری عرف سونو کو بھیڑ کے ذریعہ پیٹ پیٹ کر مار دیے جانے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ماب لنچنگ بھی دہشت گردی کا ایک حصہ ہے ۔ اور دہشت…
-

عالمی مقابلہ اذان وحسن قرات، 56 ہزار افراد کی رجسٹریشن کا نیا ریکارڈ قائم ! رجسٹریشن کا پہلا مرحلہ مکمل، 162 ملکوں کے 13 ہزار امیدوار شریک ہوں گے
ریاض: دنیا بھر سے عالمی مقابلہ اذان وحسن قرات میں شرکت کے لیے 56 ہزار افراد نے رجسٹریشن کراکر نیا ریکارڈ قائم کردیاہے۔ مقابلے میں 162 ملکوں کے 13 ہزار امیدوار شریک ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے زیرِاہتمام اذان اور حسنِ تِلاوت قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلے…
-

جاہل اور ناقص لوگوں نے تیار کی صدر جمہوریہ کی تقریر، اسلام میں صرف نکاح ہے حلالہ نہیں: اویسی
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے ملک میں ہندو فرقہ واریت کو جمہوریت کے لئے خطرہ بتاتے ہوئے پیر کو کہا کہ اگر حکمراں فریق ہندو نظریے کی بجائے ہندوستانی نظریے کی بنیاد پر چلے گا تو ملک میں نفرت اور بھیڑ کی طرف سے پیٹ…
-

موجودہ حالات میں مسلمانوں کے لئے لائحہ عمل (۲)
شمع فروزاں : مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ( ۲ ) کسی قوم کے لئے نقصان اُٹھانا بڑی شکست نہیں ہے ؛ بلکہ سب سے بڑی شکست یہ ہے کہ اس کا حوصلہ ٹوٹ جائے ، اندر کی شکست ہی انسان کو باہر کی شکست سے دوچار کرتی ہے ، جب عالم اسلام پر تاتاریوں کی…
-

مغربی بنگال میں ایک مسلمان پر بھگوا دہشت گردوں کا حملہ. جے شری رام کا نعرہ لگانے کیلئے کیا گیا تھا مجبور
کولکاتا: (اشفاق احمد) بھگوا دہشت گردی کا تازہ مغربی بنگال میں پیش آیا ہے جب ایک حافظ ِ قرآن سمیت کم وبیش آٹھ دس مسلمانوں کو جئے شری رام نہیں کہنے کی پاداش میں بری طرح زدوکوب کیا گیا ہے۔ دراصل یہ واقعہ گزشتہ جمعرات (20جون) کا ہے جب کلکتہ کے امہرسٹ اسٹریٹ کے شردھا…
-

دارالعلوم دیوبند کی تہذیب و ثقافت اور علمی اثاثہ قابل رشک، دارالعلوم دیوبند پہنچے انڈین آرمی کے میجر کا اظہار خیال، مہتمم دارالعلوم کو دیا فوجی اعزازی تمغہ
دیوبند: (ایس۔ چودھری) انڈین آرمی کے میجر جنرل سبھاش شرن نے آج دارالعلوم دیوبند کا دورہ کیا ، ان کے ساتھ میرٹھ زون کے کرنل کلدیپ کمار اور دیگر فوجی افسران بھی تھے ۔ دارالعلوم دیوبند پہنچنے پر ان کا خیرمقدم کیا گیا ، میجر جنرل سبھاش شرن نے انڈین فوج کا اعزازی تمغہ دارالعلوم…
-

مظفرپور میں ایمس کے قیام کو یقینی بنایا جائے مظفرپور میں بچوں کے موت معاملہ پر پاپولر فرنٹ اور ایس ‘ ڈی ‘ پی ‘ آئی کا پریس کانفرنس
مظفر پور: (پریس ریلیز) طبی سہولیات نہ ملنے کی وجہ سے مظفرپور سمیت پورے نارتھ بہار میں سینکڑوں بچوں کی موت ہوچکی ہے اور سلسلہ ابھی بھی جاری ہے ان اموات کی وجہ صرف اور صرف سسٹم کی کمزوری ہے اس بات کا اظہار پاپولر فرنٹ بہار کے ریاستی جنرل سکریٹری ریاض معارف نے مظفرپور…
-

۲۱؍ جون: عالمی یومِ یوگا
عبدالرشید طلحہ نعمانیؔ دین اسلام، انسانیت کو جس طرح زندگی بسر کرنے کا امر کرتا ہے، اسے اگر مختصر الفاظ میں بیان کیا جائے تو وہ یہ کہ انسان، حقیقی ایمان کو استقامت کے ساتھ اختیار کرے اور زندگی بھر اس کے تقاضوں کو نبھاتا رہے۔ سیدناسفیان بن عبداللہ ثقفی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے…
-

مُرسی ایک مردِ آہن تھے، ان سے طاغوت خوف کھاتا تھا
ڈاکٹر سلیم خان مصر کے واحدمنتخبہ صدر محمد مُرسی نے قابلِ رشک زندگی گزاری اور کمال پامردی وعزیمت کے ساتھ اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔ ا ان سعید روحوں کا رب کائنات کی جانب سے اس طرح خیر مقدم کیا جاتا ہے ‘‘ اے نفس مطمئن! اپنے رب کی طرف راضی برضا چل ۔ پس…