Author: Zafar Siddiqui
-

جنسی ہراسانی کے الزام پر چیف جسٹس کا سخت رد عمل، عدالت کو بتایا خطرے میں
نئی دہلی: سپریم کورٹ میں ہفتہ کی صبح چیف جسٹس رنجن گوگوئی کے خلاف جنسی ہراسانی کے ایک معاملہ میں خصوصی سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ میں جونئیر معاون کے طور پر کام کرنے والی ایک خاتون نے گوگوئی پر جنسی طور پر ہراسانی کا الزام لگایا تھا۔ سماعت کر رہی بینچ میں چیف جسٹس رنجن گوگوئی…
-

تیرہویں شاہ ولی اللہ ایوارڈ کا اعلان پروفیسر عبید اللہ فہد شاہ ولی اللہ ایوارڈ سے ہوں گے سرفراز
نئی دہلی: (پریس ریلیز) شاہ ولی اللہ ایوارڈ بورڈ کی آج ہوئی میٹنگ میں اتفاق رائے سے یہ فیصلہ کیا گیا کہ تیرہواں شاہ ولی اللہ ایوارڈ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں شعبۂ اسلامیات کے صدر پروفیسر ڈاکٹر عبید اللہ فہد کو دیا جائے گا۔ یہ ایوارڈ پہلے سے متعین موضوع پر کیے گئے علمی…
-

شرد پوار کا پی ایم مودی پر حملہ، جس کا خاندان نہیں وہ کس طرح دوسروں کے خاندان کو سمجھ سکتا ہے
این سی پی کی جانب سے جاری ایک بیان میں شرد پوار کے حوالے سے کہا گیا کہ جمعہ کی ریلی میں انہوں نے کہا، ’’جس کا خاندان نہیں ہے وہ کس طرح سمجھ سکتا ہے کہ خاندان کیا ہوتا ہے؟‘‘ شرد پوار نے کہا کہ مودی حکومت ریاست میں خشک سالی کو لے کر…
-

لوگوں کو تقسیم اور آئینی اداروں کو کمزور کر رہے ہیں مودی: پرینکا گاندھی
کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کیرالہ کے وائناڈ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم مودی سوالوں کے جواب دینے سے ڈرتے ہیں اور راہ فرار اختیار کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ ایک مضبوط وزیر اعظم نہیں ہیں۔ وہ آپ کو ڈراتے ہیں، بانٹنے کا کام کرتے…
-

پرگیہ ٹھاکر کو امیدوار بنائے جانے پر اپوزیشن کا مودی پر طنز: کہا ’ آسارام اور رام رہیم کو بھی امیدوار بنا دو!
وزیر اعظم مودی نے کہا کہ پرگیہ ٹھاکر کو بھوپال سے امیدوار بنانا ایک ’علامت ‘ ہے جو کانگریس کو بھاری پڑے گی، اس پر حزب اختلاف نے ان پر طنز کیا ہے۔ بی جے پی نے جب سے سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کو بھوپال سے اپنا امیدوار بنایا ہے تبھی سے وہ حزب اختلاف…
-

بی جے پی کو غیر ارادی طور پر ووٹ پڑ جانے کے احساس جرم میں پون کمار نے اپنی انگلی ہی کاٹ ڈالی
لکھنو: بھارت میں عام انتخابات کے دوسرے مرحلے میں اتر پردیش کے ایک ووٹر نے بی جے پی کو ووٹ ڈالنے پر دل گرفتہ ہو کر اپنی سیاہی لگی انگلی کاٹ لی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اترپردیش کے رہائشی پون کمار نے اپنے ویڈیو میں اعتراف کیا کہ اس نے مودی کی جماعت بھارتیہ…
-

مودی نے قومی سلامتی پر جھوٹ بول کر معاشی سلامتی کو نظر انداز اور عوام کو دھوکہ دیا ہے : راہل گاندھی
رائچور: (یو این آئی) کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے جمعہ کو الزام عائد کیا کہ وزیر اعظم مودی جہاں بھی جاتے ہیں، ہمیشہ جھوٹ بولتے ہیں اورقومی سلامتی پر عوام کو گمراہ کرتے ہیں اور اسی سبب انہوں ملک کی معاشی سلامتی کو یکسر نظر انداز کیا۔ کرناٹک میں لوک سبھا کی 14 سیٹوں…
-

مودی پاکستان کا خوف دکھا کر ووٹ مانگ رہے ہیں: گہلوت
گہلوت نے کہا کہ اپنی کامیابیاں بتاکر الیکشن لڑنے کی بجائے مندر مسجد، ہندو مسلم اور مندر کب اور کہاں بنے گا، یہی معاملے بی جے پی کے انتخابی مہم میں رہ گئے ہیں۔ بھیلواڑہ: (یو این آئی) راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے وزیر اعظم نریندر مودی پر پاکستان کا خوف دکھا کر…
-

تہاڑ جیل: مسلم قیدی نبیر کی پشت پر سلاخ سے جبراً ہندو مذہبی نشان کا بنوانا جیلر کے غیر انسانی سلوک و تعصب کی بدترین مثال
تہاڑ جیل کے جیلر پر الزام ہے کہ اس نے مسلم قیدی کی پیٹھ پر گرم دھات سے ’اوم‘ کا نشان بنوا دیا، دہلی کی کڑکڑڈومہ کورٹ نے اس معاملہ میں جیل انتظامیہ سے دو دنوں کے اندر رپورٹ طلب کر لی ہے۔ دہلی کی تہاڑ جیل میں قید ایک مسلم نوجوان کو مذہبی تعصب…
-

ہیمنت کرکرے پر سادھوی پرگیہ کے تبصرہ سے پھنسی بی جے پی ” سادھوی کا ذاتی بیان ہے “ کہ کر پلہ چھڑانے کی ناکام کوشش
نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے بھوپال سے پارٹی کی امیدوار سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کے شہید پولس افسر ہیمنت کرکرے کے بارے میں دیئے گئے بیان کے بعد بی جے پی کی چہار سو سے سبکی ہونے کے بعد ایک طرف جہاں بی جے پی نے اس بیان سے پلہ جھاڑ…