Author: Zafar Siddiqui
-

سمجھوتہ ایکسپریس دھماکہ: اسیمانند و دیگر ملزمان کی رہائی کے خلاف ہائی کورٹ میں عرضی داخل
جمعیۃ علماء مہاراشٹر قانونی امداد کمیٹی کے سربراہ گلزار اعظمی نے کہا کہ این آئی اے کے انکار کے بعد مولانا ارشد مدنی کی ہدایت پر ملزمین کی رہائی کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل داخل کی گئی ہے۔ نئی دہلی: (یو این آئی) سمجھوتہ ایکسپریس بم ھماکہ معالے کے کلیدی ملزم سوامی اسیمانند و…
-

وفاق سے ملحق مدارس کی کارکردگی نہایت نمایاں: ثناء الہدیٰ قاسمی
وفاق المدارس الاسلامیہ بہار کا سالانہ امتحان ختم ۔ دربھنگہ: وفاق المدارس الاسلاميہ امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ جس سے سینکڑوں مدارس مربوط ہیں اور وفاق کے ارتباط سے ان اداروں کے اعلی معیار میں نمایاں فرق نظر آ رہا ہے، جو ادارے وفاق سے مربوط نہیں ہیں ان کے طلبہ میں تقابل وہ ذوق…
-

بی جے پی ہیڈکوارٹر میں پارٹی ترجمان پر چلا جوتا، لوگ رہ گئے ہکا بکا
بھوپال سیٹ سے سادھوی پرگیہ سنگھ کو امیدوار بنائے جانے کے تعلق سے جی وی ایل نرسمہا راؤ پریس کانفرنس کر رہے تھے جب اچانک ہی ہال میں موجود ایک شخص نے جوتا پھینک کر انھیں مارا۔ دہلی واقع بی جے پی ہیڈکوارٹر میں جب پارٹی کے سینئر لیڈر اور ترجمان جی وی ایل نرسمہا…
-

سادھوی کو الیکشن لڑنے سے روکا جائے، بم دھماکہ متاثرین ہائی کورٹ کو گمراہ کرکے ضمانت حاصل کی گئی: گلزار احمد اعظمی
ممبئی : مالیگاؤں 2008بم دھماکہ معاملے کی کلیدی ملزمہ سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کے الیکشن لڑنے کے خلاف ممبئی کی خصوصی این آئی اے عدالت میں آج بم دھماکہ متاثرین کی نمائندگی کرنے والی تنظیم جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) کے وکیل شاہد ندیم نے پانچ صفحات پر مشتمل عرضداشت داخل کی جسے عدالت نے…
-

شیوہر سے عظیم اتحاد کے راجد امیدوار سید فیصل علی نے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا
موتیہاری: ( فضل المبین ) ضلع کا ہیڈکوارٹر موتیہاری میں آج پرچہ نامزدگی کو لے کر خوب گہما گہمی رہی ۔ ایک طرف لیڈران کے گاڑیوں کی لمبی قطار نے عام عوام کو پریشان کیا تو وہیں دوسری طرف لیڈران اپنے حامیوں کے ساتھ کثیر تعداد میں پہنچ کر اپنی طاقت دکھائی۔ آج شیوہر سے عظیم…
-

عام انتخابات 2019: پولنگ بوتھ پر بی جے پی رکن پارلیمنٹ افسر سے الجھے، ڈی ایم نے کی بڑی کارروائی
دوسرے مرحلے میں ملک کی 12 ریاستوں کی 95 لوک سبھا سیٹوں پر ووٹنگ ہو رہی ہے۔ اس میں 1629 امیدوار اپنی قسمت آزمائی کر رہے ہیں۔ اتر پردیش کے بلند شہر سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھولا سنگھ پر ضلع مجسٹریٹ نے بڑی کارروائی کی ہے۔ ضلع مجسٹریٹ بھولا سنگھ کے کسی بھی…
-

مغربی بنگال: سی پی ایم امیدوار محمد سلیم کی گاڑی پر شرپسندوں کا حملہ، معمولی طور پر زخمی
مغربی بنگال کے رائے گنج میں ترنمول کانگریس کارکنان کے ہنگامے کے درمیان اب سی پی ایم امیدوار محمد سلیم کی گاڑی پر حملہ کیا گیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ اسلام پور علاقے میں محمد سلیم کی کار پر لاٹھی ڈنڈوں سے حملہ کیا گیا اور پتھراؤ بھی ہوا۔ اس حملہ میں کار کا…
-

چھتیس گڑھ: الیکشن ڈیوٹی پر تعینات ایک افسر کی موت
دوسرے مرحلے میں ملک کی 12 ریاستوں کی 95 لوک سبھا سیٹوں پر ووٹنگ ہو رہی ہے۔ اس میں 1629 امیدوار اپنی قسمت آزمائی کر رہے ہیں۔ دوسرے مرحلے کے لیے ہو رہی ووٹنگ کے دوران ایک بری خبر سامنے آئی ہے۔ چھتیس گڑھ کے کانکیر واقع پولنگ بوتھ نمبر 186 پر تعینات ایک پولنگ…
-

وزیر اعظم مودی اور محبوبہ مفتی چوکیداری میں فیل ہوئے: عمر عبد اللہ
عمر نے کہا کہ جہاں مودی حملوں کو روکنے، معیشت کو بچانے اور کالے دھن پر روک لگانے میں ناکام رہے وہیں بحیثیت وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی نااہلی ہی جموں وکشمیر کے موجودہ حالات کی بنیادی وجہ ہے۔ اننت ناگ: نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور…
-

پی ایم مودی کے قافلہ تلاشی کی کوشش کرنے پر اڈیشہ کے آئی اے ایس محمد محسن کو الیکشن کمیشن نے کیا معطل
اڈیشہ میں وزیر اعظم نریندر مودی کے قافلہ کی تلاشی لینے کی کوشش کی پاداش میں الیکشن کمیشن نے محمد محسن نامی آئی اے ایس افسر کو معطل کرنے کے احکامات صادر کر دئے۔ 1996 بیچ کے کرناٹک کیڈر کے آئی اے ایس محسن نے منگل کے روز سنبل پور میں پی ایم مودی کے…