Author: Zafar Siddiqui
-

انتخابی منشور کے وعدے جملے یا حقیقت
ڈاکٹر مظفر حسین غزالی انتخابی منشور میں جو بھی وعدے کئے جاتے ہیں، اقتدار حاصل کئے بغیر انہیں پورا نہیں کیا جا سکتا ۔ جمہوریت میں اقتدار دینے کا حق رائے دہندگان کے پاس ہوتا ہے ۔ مینی فیسٹو کا بنیادی مقصد ووٹرز کو اپنی طرف متوجہ کرنا اور لبھانا ہوتا ہے ۔ تاکہ انہیں…
-

پیوش گوئل کی کمپنی بنی بی جے پی کا کال سینٹر، کروڑوں کا تشہیری مواد برآمد، کیس درج
مہاراشٹر کی راجدھانی ممبئی کے کھار علاقہ میں الیکشن کمیشن کی ٹیم کی چھاپہ ماری کے دوران ایک نجی کمپنی سے کروڑوں روپے کا بی جے پی کی تشہیر کا مواد برآمد ہونے کے معاملہ میں بدھ کے روز کھار پولس اسٹیشن میں کمپنی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ دلچسپ بات یہ…
-

مالیگاؤں بم دھماکہ معاملے میں ۹ سال سزا کاٹ چکی بھگوا دہشت گرد ملزمہ ’سادھوی پرگیہ‘ کو بی جے پی نے دگ وجے سنگھ کے خلاف انتخابی میدان میں اتارا
نئی دہلی: (یو این آئی) بھارتیہ جنتاپارٹی نے مدھیہ پردیش کی بھوپال لوک سبھا سیٹ سے مالیگاؤں بم دھماکہ معاملے میں ملزمہ سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کو ریاست کے سابق وزیراعلی اورکانگریس کےسینئر لیڈر دگ وجے سنگھ کے خلاف انتخابی میدان میں اتاراہے۔ سادھوی پرگیہ مالیگاؤں میں 2008 میں ہوئے بم دھماکوں کی سازش رچنے…
-

بد زبان سیاستدان اور منہ دیکھتا ہندستان
ڈاکٹر یامین انصاری سیاستدانوں کی بد زبانی صرف انتخابی ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی ہی نہیں، بلکہ ملک کی سیاست میں اخلاقی گراوٹ کو ظاہر کرتی ہے ملک میں جب بھی انتخابات کا موسم آتا ہے، سیاستدانوں کی زبان بے قابو ہو جاتی ہے۔ با وقار اور آئینی عہدوں پر بیٹھے سیاستدان سے لے کر…
-

بنگلہ دیش : مدرسے کی طالبہ کے قتل کا معمہ ، ٹیچر سمیت 13 گرفتار !
ڈھاکہ: (بین الاقوامی) بنگلہ دیش میں مدرسے کی 18 سالہ طالبہ نصرت جہاں کے قتل کا معمہ ملکی اور غیر ملکی میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ ڈھاکا ٹریبیون میں شائع رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شیخ حسینہ نے مدرسے کی مقتول طالبہ نصرت جہاں کے والدین سے ملاقات میں مکمل انصاف کی یقین دہانی…
-

مسلمان اپنے بچوں کو پہلے اسلامی تعلیمات سے آراستہ کریں! کپرول میں منعقد تعلیمی بیداری کانفرنس سے علماء کا خطاب
سیتا مڑھی: (نماینده) جامعہ عربیہ دارالعلوم “صدیق نگر” کپرول سیتامڑھی کے زیر اہتمام جامعہ کے طلباء کے اختتامی پروگرام کی مناسبت سے ایک روزہ عظیم الشان ” تعلیمی بیداری کانفرنس ” کا اانعقاد کیا گیا اجلاس کی صدارت مولانا محمد عمران قاسمی قاضی شریعت امارت شرعیہ پٹنہ اور نظامت مولانا محمد عظیم الدین سمیاہی نے…
-

بی جے پی کے جملے اور انتخابی منشور میں گمراہ کن وعدے
چودھری آفتاب احمد ملک میں پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلہ کی ووٹنگ ہو چکی ہے، ان کے ساتھ ہی کئی ریاستوں کی اسمبلیوں کے لئے بھی ووٹ ڈالے گئے ہیں، فی الحال ملک کے اقتدار میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکمرانی ہے، یہاں حکمرانی کا الفاظ اس لئے استعمال کیا گیا ہے، کیونکہ آئینی اداروں…
-

مشہور سماجی کارکن شاہ جہاں شاد امین ملت ایوارڈ سے سرفراز
سپول: (ملت ٹائمز) انسان اپنے ہنرسےپہچاناجاتاہے. مسلسل محنت اور جانفشانی ہی کامیابی کی طرف لےجاتی ہے. وہی انسان کامیاب اوربامراد ہوتاہے جس کی زندگی میں تھکان اورسستی نہ ہو بلکہ چندگھڑی آرام کے بعد اپنے مقصود اور مشغلہ میں لگاہویہ باتیں جامعۃ القاسم دارالعلوم الاسلامیہ مدہوبنی سپول کےصدرالمدرسین مفتی محمد انصار قاسمی نےمشہور سماجی وملی…
-

ماب لنچنگ: کوئی علاج ہے؟
قاسم سید ” وہ لوگ جن کی پتر بھومی (فادر لینڈ) اور پنیہ بھومی (مقدس زمین) ایک نہیں ہے ان کو اکثریتی فرقہ کے رحم وکرم پر زندہ رہنے کا حق دیاجائے گا اور وہ لوگ یاتو قومی دھارے یا اکثریتی فرقہ کے تہذیبی ورثہ کو پوری طرح قبول کرلیں اور اس میں ضم ہوجائیں…
-

بیگو سرائے: کنہیا کمار، تنویر حسن، گری راج اور ہم
ثناء اللہ صادق تیمی نہ چاہتے ہوئے بھی مجھے کبھی کبھی سیاسی مسائل پر قلم اٹھانا پڑ ہی جاتا ہے، بیگوسرائے ان دنوں پوری طرح ہیڈلائن بنا ہوا ہے، کنہیا کمار کی شخصیت کچھ ایسی ہے بھی کہ بیگوسرائے کو وہ توجہ مل سکے. پچھلے تین چار سالوں میں کنہیا کمار ایک ایسے جوان سیاسی…