Author: Zafar Siddiqui
-

” اھون البلیتین ” کا انتخابی جاپ اور مسلمان
یاور رحمن مسلمانوں کی بے پناہی کسی کو دیکھنی ہو تو موسم انتخاب میں دیکھ لے۔ دیکھ لے کہ وہ ایک مخصوص پارٹی کی مخالفت میں کیسے کیسوں کو گلے لگا رہے ہیں۔ یہ جانتے ہوئے کہ تمام دعویداروں میں ایک بھی انکا مخلص نہیں ہے۔ اور یہ اخلاص تو خود انکے اپنے گھر میں…
-

دارالعلوم دیوبند نے نہیں جاری کی کوئی سیاسی اپیل!
دارالعلوم دیوبند نے نہیں جاری کی کوئی سیاسی اپیل! دیوبند: (ایس۔چودھری) دوران الیکشن آج سوشل میڈیا پر یہ افواہیں پھیلائی گئیں کہ دارالعلوم دیوبند نے کسی ایک جماعت کے حق میں فتوی جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمان اتحاد و اتفاق کے ساتھ پولنگ کریں اور بھاجپا کو ہرانے کے لیے اس جماعت کو…
-

دادری موب لنچنگ: اخلاق کے پورے خاندان کا نام ووٹر فہرست سے غائب !
سال 2015 میں دادری میں بیف رکھنے کے شبہے میں پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیئے گئے محمد اخلاق کے پورے خاندان کا نام ووٹر لسٹ سے غائب ہے۔ دہلی ۔ 11 اپریل 2019 سال 2015 میں دادری میں بیف رکھنے کے شبہے میں پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیئے گئے محمد اخلاق کے پورے…
-

اتر پردیش میں 63.39 فیصد ووٹنگ ریکارڈ
لوک سبھا انتخابت 2019 کے پہلے مرحلہ کے تحت اتر پردیش میں مجموعی طور پر 63.69 فیصد پولنگ درج کیا گیا ہے۔ سہارنپور میں 70.68، کیرانہ میں 62.10، مظفر نگر میں 66.66، بجنور میں 63، باغپت میں 63.9، غازی آباد میں 57.60 اور گوتم بدھ نگر میں 60.15 فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔ واضح رہے…
-

بہار میں چار لوک سبھا سیٹوں پر ہوئی 53 فیصد ووٹنگ
بہار میں چار لوک سبھا سیٹوں پر ہوئی 53 فیصد ووٹنگ پٹنہ: (یو این آئی) بہار کی چالیس میں سے پہلے مرحلہ میں نکسل متاثرہ چار لوک سبھا سیٹوں کے لئے آج سخت حفاظتی بندوبست کے مابین کرائے گئے ووٹنگ کے دوران قریب 53 فیصد ووٹروں نے ووٹ ڈالا۔ ریاستی الیکشن دفترکے مطابق چار سیٹ…
-

پہلے مرحلہ کی پولنگ میں اتحاد کی زبردست لہر، بی جے پی کی حالت خراب
ٹنگ کے دوران بی جے پی والوں کی کھسیاہٹ بھی نظر آئی۔ مظفرنگر میں بی جے پی کے امیدوار سنجیو بالیان نے مسلم اکثرتی علاقے کی خواتین پر الزام عائد کیا کہ وہ برقہ پہن کر فرضی ووٹ ڈالنے آ رہی ہیں۔ لوک سبھا انتخابات 2019 کے پہلے مرحلہ کے لئے مغربی اتر پردیش کی…
-

لوک سبھا الیکشن کا منظرنامہ
محمد شارب ضیاء رحمانی برسر اقتدار محاذ کی طرف سے الیکشن ترقی کے ایشو پر نہیں، فرقہ پرستی پر لڑا جارہا ہے۔ ہرچند کہ کانگریس کی کوشش ہے کہ ملک کے سامنے بنیادی مسائل پیش کیے جائیں۔ مہنگائی، روزگار، بدعنوانی پر بحث شروع ہو۔ دونوں پارٹیوں کے انتخابی منشور اور بیانات سے یہی اشارے ملتے…
-

کنہیا کمار کیلئے مسلمانوں کا جذباتی لگاؤ برہمنواد کی نمایاں کامیابی
خبر در خبر (609) شمس تبریز قاسمی کنہیا کمار نوجوان ،بیباک اور متعدد طرح کی صلاحیتوں کے پیکر ہیں ۔ ایسے نوجوانوں کا پارلیمنٹ میں پہنچنا جمہوری ملک میں ضروری ہے ۔ ملک کی سول سوسائٹی کنہیا کمار کے ساتھ ہے۔ ہندوستان کی مسلمانوں کی بھی کنہیا کمار کو غیر مشروط اور بھر پور حمایت…
-

تقوی انسان کی زینت، ظاہر اور باطن دونوں سنورتا ہے
نئی دہلی: (پریس ریلیز) جامعہ اسلامیہ محمودیہ ٹرسٹ رجسٹرڈ، پاوی، صادق پور، لونی، غازی آباد، یوپی (الہند) میں ایک عظیم الشان اجلاس عام بعنوان: ’’جلسۂ دستار بندی‘‘ کا انعقاد عمل میں آیا، جس میں اُن چار خوش نصیب طلبہ جنھوں نے مکمل قرآن کریم حفظ کرنے کی سعادت حاصل کی، ان کے سروں پر پگڑی…
-

کب تک سیاسی بے وزنی کا شکار رہیں گے مسلمان؟
احمد شہزاد قاسمی آزادی کے بعد سے ہی مسلمانوں کو نشانہ بناکر ہندوستان میں ان پر عرصہ حیات تنگ کر نے کا سلسلہ شروع ہوگیا تھا، تقسیم کے بعد فرقہ وارانہ فسادات کا سیلِ رواں اس سلسلہ کی سب سے پہلی کڑی تھی اقتصادی طور پہ مضبوط اور خوشحال مسلم اکثریت والے علاقوں کو فسادات…