Author: Zafar Siddiqui
-

دہلی: قرول باغ کے ایک ہوٹل میں زبردست آتش زدگی 17 افراد جاں بحق، دہلی حکومت کے وزیر داخلہ نے دیا انکوائری کا حکم
آگ بجھانے والے محکمہ کے ایک افسر نے بتایا کہ قرول باغ کے ارپت پیلیس ہوٹل سے صبح 4.30 بجے فون پر آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوئی، فوری طور پر فائر بریگیڈ کی کئی گاڑیوں کو موقع پر بھیجا گیا۔ نئی دہلی: قومی راجددھانی دہلی کے قرول باغ میں واقع ہوٹل ارپت پیلیس میں…
-

امریکہ سے حتمی مذاکرات کے لیے افغان طالبان کی 14 رکنی ٹیم کا اعلان
کابل: افغان طالبان نے امریکہ سے امن مذاکرات کے لیے ملا شیر محمد عباس استاکزئی کی سربراہی میں 14 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان نے امریکہ کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے 14 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے، ٹیم میں انس حقانی سمیت گوانتانا…
-

شام میں امریکی فضائی حملہ سے متعدد بچوں سمیت 70 عام شہری جاں بحق
شام کے مشرقی علاقے میں منگل کو امریکی قیادت والے سلامتی فورس کے ہوائی حملوں میں 70 عام شہری ہلاک ہوگئے اور کئی دیگر زخمی ہوگئے۔ دمشق: شام کے مشرقی علاقے میں منگل کو امریکی قیادت والے سلامتی فورس کے ہوائی حملوں میں 70 عام شہری ہلاک ہوگئے اور کئی دیگر زخمی ہوگئے۔ ہوائی حملے…
-

ہمارا مقصد سماج کے دبے کچلے مظلوموں کی آواز بلند کرتے ہوئے ان کو ایک پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے: عمیق جامعی
لکھنؤ: (اجود قاسمی – ملت ٹائمز) سماج وادی پارٹی کے قومی تر جمان عمیق جامعی نے دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ کے مہتمم مولانا ڈاکٹر سعید الرسن اعظمی ندوی سے ملاقات کی ، اور مولانا کی صحت کے بارے میں دریافت کیا۔ اس موقع پر نمائندہ سے بات کرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ ہمارا مقصد سماج…
-

کانگریس کا منفرد احتجاج: مودی کے فوٹو اور دستخط والے 15 لاکھ کے چیک کیے جاری
سال 2014 میں مودی نے وعدہ کیا تھا کہ وہ اگر جیت گئے تو ہر کسی کے کھاتے میں 15 لاکھ روپے ڈالے جائیں گے، پورا نہ کیے جانے کی وجہ سے ان کا یہ وعدہ اب ان کے گلے کی ہڈی بن گیا ہے۔ سال 2014 کے لوک سبھا انتخابات میں وزیر اعظم نریندر…
-

ڈپٹی رجسٹرار عاطف ربانی پر ہوئے قاتلانہ حملہ کے خلاف بھاکپامالے و انصاف منچ نے نکالا احتجاجی مارچ
مظفرپور: (پریس ریلیز ) مافیا وغنڈہ طاقتوں کے اجارہ داری پہ قدغن نہ لگانے کا نتیجہ ہے ڈپٹی رجسٹرار عاطف ربانی پر قاتلانہ حملہ یہ حملہ نہیں بلکہ عاطف ربانی کی ماب لنچنگ کرنے کوشش تھی چندہ تو فقط ایک بہانہ ہے چونکہ رجسٹرار عاطف ربانی تو قبل ہی میں گیسٹ ہاؤس کے اندر چندہ…
-

مودی حکومت کو لے ڈوبے گا ’رافیل‘ ، ایک اور نئے انکشاف سے حالت خستہ
انگریزی اخبار ’انڈین ایکسپریس‘ میں شائع رپورٹ کے مطابق مارچ 2015 کے چوتھے ہفتے میں انل امبانی نے پیرس میں فرانسیسی وزیر دفاع جین ویس لی ڈرائن سے ملاقات کی تھی۔ رافیل معاہدے پر پارلیمنٹ میں سی اے جی رپورٹ رکھنے کی تیاری کے درمیان اس معاہدہ کو لے کر ایک اور بڑا انکشاف ہوا…
-

بَچّوں میں موت کا تصَوّر
ڈاکٹر شاہ زماں حق ڈپٹی ڈائریکٹر شعبۂ جنوبی ایشیا وہمالیہ، پیرس (فرانس) چھوٹی عمر سے ہی، بعض بچّے موت جیسی عجیب و غریب شے سے واقف ہو جاتے ہیں ۔ بچّوں کی بہت ساری کہانیوں میں موت کا ذکر ضرور ہوتا ہے۔ زیادہ تر کہانیوں میں یا تو سوتیلی مائیں ہوتی ہیں یا کہانی کے…
-

یوپی کی سیاست میں پرینکا کی دھماکہ خیز انٹری، لکھنؤ روڈ شو میں دکھا عوامی سیلاب
برلنگٹن چوراہے پر پرینکا کے دیدار کے لئے کھڑے 78 سالہ جمن میاں نے کہا کہ بہت لیڈر آئے اور گئے لیکن آج جو جوش و حوصلہ کانگریس کے کارکنوں میں دکھ رہا ہے اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھا۔ لکھنؤ: عام انتخابات سے قبل عملی سیاست میں قدم رکھنے والی کانگریس کی جنرل سکریٹری…
-

اجمیر کی تاریخ کا ایک انوکھا واقعہ: قرآن پاک کی تلاوت میں مشغول برین ٹیومر مریض کا ڈاکٹر نے کیا کامیاب آپریشن
اجمیر کی تاریخ میں ایسا پہلی بار ہوا ہے جب مریض قرآن پاک پڑھتا رہا اور ڈاکٹر نے برین ٹیومر کا کامیاب آپریشن کر دیا۔ جی ہاں، ایک نجی اسپتال میں کیا گیا یہ کامیاب آپریشن واقعی اپنے آپ میں ایک مثال ہے۔ آپریشن تھئیٹر میں قرآن پڑھتا مریض اور اس کا علاج کرتے ڈاکٹرز…